24/05/2025
گجرات سے تعلق رکھنے والے چار دوست جو سیر وتفریح پر گلگت بلتستان کی طر نکلے تھے او پچھلے کئی دنوں سے ان کے ساتھ رابطہ نہیں ہو رہا تھا آج ان کی گاڈی سکردو روڈ گنجی کے مقام پر ملی ہے۔۔
ہماری دعائیں ہیں کہ اللّٰہ کرے صحیح سلامت ہو کیونکہ گہرائی بھی زیادہ ہے اور نیچے جانے کا راستہ دشوار ہر لیکن ریسکیو ٹیمیں مسلسل کوشش میں ہے۔۔
ہماری ان سب مہمانوں سے گزارش ہے کہ خدارا چند پیسوں کی خاطر اپنی زندگیوں کو حطرے میں مت ڈالیں ۔۔۔
ایسے لوگوں کے ساتھ ان راستوں پر سفر کرے جو واقف ہوتے ہیں ان راستوں سے۔۔
شکریہ ۔۔