Team Green Riders

Team Green Riders We Ride For Pride, We're The Adventurers of SWAT. Come & Join us in our Journey.

رفعت شیراز۔ ایک باحمت فیمیل رائیڈررفعت کا تعلق اس دور سے ہے جب پاکستان میں فیمیل بائیکر نہ ہونے کے برابر تھے رفعت فیمیل ...
02/08/2025

رفعت شیراز۔ ایک باحمت فیمیل رائیڈر
رفعت کا تعلق اس دور سے ہے جب پاکستان میں فیمیل بائیکر نہ ہونے کے برابر تھے رفعت فیمیل بائیکرز پلیٹ فارم میں pioneer کی حیثیت رکھتی ہیں کریم بائیک سروس میں بھی پہلی خاتون رایئڈر رفعت تھی رفعت کا خواتین کے امپاورمنٹ کے حوالے سے کردار قابل داد ہے۔ رفعت شیراز ہماری ٹیم کی ایک با صلاحیت ممبر ہے اور ہماری ٹیم گرین رایئڈرز ایسے ترقی کے تسلسل کے ساتھ ہے ہمیشہ کیونکہ رفعت جیسے شخصیات ہی اگے جا کر پراگریسیوں معاشرے کی تعمیر میں کلیدی کردار ادا کرتے ہے
Riffat Riffat

Riffat Riffat Solo off road and on road rider ,She is one of the good rider
31/07/2025

Riffat Riffat Solo off road and on road rider ,She is one of the good rider

Proud to you

Happy weding ceremony to Mr. Farhan( senior rider of TGR)اتوار کے روز ٹیم گرین رائڈرز کے سینیئر رائڈر اور لمبے لمبے رائڈ...
14/07/2025

Happy weding ceremony to Mr. Farhan( senior rider of TGR)
اتوار کے روز ٹیم گرین رائڈرز کے سینیئر رائڈر اور لمبے لمبے رائڈز(سفر) کرنے والے ٹیم ممبر فرہان کو شادی بہت بہت مبارک ہو۔ فرہان کے شادی کے موقع پر پوری ٹیم نے خوشی کا اظہار کیا۔ ٹیم لیڈر فواد خان اور محمد باچا نے بھی اس میں شرکت کی۔ اللہ سے یہی دعا ہے کہ ہمارے دوست کی نئ زندگی خوشیوں سے بھری ہوئی ہوں اور اللہ انکے لیے ہر قدم پر خوشیاں اور آسانیاں پیدا کرے۔

01/07/2025

بریرا خان باڈگوئی پاس اور سی ڈی 70 بائک پر سر کرنے والی پہلی خاتون سولو رائیڈر۔
بریرا خان ایک باہمت سولو رائڈر ہے کیونکہ بریرا ہی وہ پہلی رائیڈر ہیں جس نے آوارگی کے لئے نہ صرف کمفورٹ زون سے نکلنے کی ہمت کی بلکہ اپنے سفر کے لیے ایک ایسے بائیک کا انتخاب کیا جس کا انتخاب بائیکر کمیونٹی میں خود ایک اعصابی چیلنج ہیں اور اسی چیلنج کو ٹکر دینے والی چھوٹی سی بریرا ہی ہیں جس نے اس سال باڈگوئی ٹاپ کو اپنے بائیک دھنو پر کالام کے سائڈ سے سر کرکے ایک الگ تاریخ رقم کی جو اس سے پہلے ایک اور لیجنڈری فیمیل بایئکر غزل فاروقی نے اپنے والد کہ ہمراہ جی ڈی سوزوکی 110 سی سی پر کمراٹ کے سائیڈ سے بڈ گوئی پاس کیا تھا اور پاکستان میں پہلی بار ایک فیمیل بائیکر کا سی ڈی 70cc پر باڈگوئی پاس کی رائیڈ مکمل کرنے کا اعزاز بریرا خان کو جاتا ہیں
Barira Khan Team Green Adventure Team Green Riders Digitopia Jan Nisar - The Rider

Proud of Pak 🇵🇰
27/06/2025

Proud of Pak 🇵🇰

27/06/2025

سوات : فری ہیلی کاپٹر سروس وی ائی پیز کے لئے ، کئی گھنٹوں تک مدد کے لئے چیخیں مارنے والے خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے ، 5 افراد کی لاشیں برامد

Beyond Jabba Mankial The end of journey to nearest point to Siri kat meadows, from this point there was no more biking t...
19/06/2025

Beyond Jabba Mankial The end of journey to nearest point to Siri kat meadows, from this point there was no more biking track cause of fast flow of water stream in track we stopped our bikes here but scenery of this valley were also amazing, snow peak wonderful landscape powerful stream and one of waterfal at here make this happy ending for us
Team Green Riders

سوات چالیار سے تعلق رکھنے والے انعام اللہ خان نے مسٹر ایشیا باڈی بلڈنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہم انعام اللہ گران خان ا...
18/06/2025

سوات چالیار سے تعلق رکھنے والے انعام اللہ خان نے مسٹر ایشیا باڈی بلڈنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہم انعام اللہ گران خان اور ان کی کوچز اور تمام منجمنٹ اور پوری پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

ٹیب بانڈہ مانکیال۔۔۔۔۔عید کا سیر و سیاحتیوں تو سوات پورا خوبصورت ہے لیکن ہم نے سوات کے کافی علاقوں دیکھے ہیں کافی مباحثے...
12/06/2025

ٹیب بانڈہ مانکیال۔۔۔۔۔عید کا سیر و سیاحت
یوں تو سوات پورا خوبصورت ہے لیکن ہم نے سوات کے کافی علاقوں دیکھے ہیں کافی مباحثے کے بعد ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ اس بار ہم ٹیپ بانڈا جائیں گے ہمیں عید کے رش کا بھی اندازہ تھا اس لیے ہم نے یہ جگہ ڈیسائڈ کی کہ شاید وہاں رش نہ ہو لیکن ہم غلط تھے جب ہم وہاں پہنچے تو کافی ہجوم وہاں تک پہنچ چکا تھا شاید اس بار عید کے دن ہر کسی پر ٹیپ بانڈا کا بھوت سوار تھا جو کافی رش کا سبب بھی بنا ٹیپ بانڈا ایک بہت ہی خوبصورت جگہ ہے جو مانکیال سے تقریبا 25 کلومیٹر فاصلے پر ہے ٹیپ بانڈا تک پہنچنے کے لیے لوگ مانکیال سے جبہ تک جیپ میں جاتے ہیں اور پھر جب سے ٹیب بانڈا تک ہائیکنگ کرتے ہیں لیکن لیکن اس سال وہاں ایک جیپ ٹریک بھی بن گئی تھی جس سے لوگ ٹیب بانڈا تک باسانی جیپ اوربائیکس میں جا سکتے تھے ہماری پوری ٹیم نیچر پروٹیکشن کے ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے اپنے بائکس پر ٹیپ بانڈا پہنچی ٹیپ بانڈہ تک پوری اف روڈ ہے جو کافی سخت اور مشکل راستہ ہے اور اف روڈ کا شوق رکھنے والوں کے لیے یہ راستہ ایک جنون ہے ٹیپ بانڈا کی خوبصورتی کی بات کی جائے یہاں جنگل کے بیچ خوبصورت نیلا پانی صاف اور شفاف بہتا ہوا اور اسان ٹریک جو ہر کوئی کر سکتا ہے اور یہاں کا اپنا ایک پرسکون ماحول یہاں تک کہ یہاں کے مقامی لوگ بھی بہت اچھے ہیں جب ہم وہاں پہنچے تو ہم نے لوکل مشورے سے اس جگہ ٹینٹ لگایا کہ جہاں پر بانڈا کا حسن متاثر نہ ہو اور رات بھی پرسکون گزارا جا سکے اور یوں ٹیپ بانڈا میں ہم ایک چاندنی رات میں بون فائر اور فوٹوگرافی سے لطف اندوز ہوئے۔

Team Green Riders Digitopia Jan Nisar - The Rider

Happy New Year To all Pakistani
31/12/2024

Happy New Year
To all Pakistani

Address

Swat
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Green Riders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Team Green Riders:

Share

Team Green Riders

Asalamu Alikum Everyone ! Welcome to Team Green Riders Swat

a Facebook community page for people with passion for travel in Swat Pakistan

Thank you for joining us .