Crown Travel & Tours.

Crown Travel & Tours. We are proud to be the pioneers of the travel industry in the region with strong international alliances. کراؤن ٹریول اینڈ ٹورز نیو روڈ مینگورہ سوات

01/03/2025
Dubai
21/02/2025

Dubai

Air Karachi, a new airline backed by local investors, has applied for a Regular Public Transport (RPT) licence from the ...
21/02/2025

Air Karachi, a new airline backed by local investors, has applied for a Regular Public Transport (RPT) licence from the Civil Aviation Authority (CAA) to commence domestic and international flights. The airline submitted a detailed business plan along with the required documentation.

Registered with the Securities and Exchange Commission of Pakistan (SECP) in November 2024, Air Karachi aims to operate both passenger and cargo services. The airline has assured full compliance with CAA regulations and requested an expedited review of its application.

Once granted the RPT licence, Air Karachi will begin domestic flights, with plans to expand to international routes in the future. The venture marks a significant addition to Pakistan’s aviation sector.

🕋بریکنگ نیوز:🕋 سول ایوی ایشن اتھارٹی سعودیہ گاسا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے عمرہ ویزہ والوں کیلئے سعودی عرب میں داخلے کی...
21/02/2025

🕋بریکنگ نیوز:🕋 سول ایوی ایشن اتھارٹی سعودیہ گاسا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ھے
عمرہ ویزہ والوں کیلئے سعودی عرب میں داخلے کی آخری تاریخ 15 شوال ہے یعنی 14 اپریل 2025 ھے ۔عمرہ ویزہ والوں کیلئے سعودی عرب سے نکلنے کی آخری تاریخ 1 ذوالقعدہ ہے۔ یعنی 26 اپریل 2025 ھے حج کے بعد 14 ذوالحجہ سے عمرہ ویزہ والے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے۔ تمام ٹریڈ پاٹنر سے گزارش ھے کہ عمرہ زائرین کی واپسی کی ٹکٹ 26 اپریل تک کرے تاکہ جرمانہ سے بچ سکے شکریہ جی جزاک اللہ

01/02/2025

Flight tp paras after long time.

08/01/2025

سعودیہ کے لئیے پولیو سرٹیفیکیٹ 10 فروری سے لازمی چاہئیے ، (کم از کم فلائیٹ سے 4 ہفتے پہلے کا بنا ہو) اور 6 ماہ سے پرانا نہ بنا ہو

14/10/2024

*دبئی نے پاکستان کے 24 شہروں کے شہریوں کے لیے ویزا پابندی عائد کر دی ہے۔*
یہ پابندی ان افراد پر لگائی گئی ہے جن کے پاسپورٹ پر ان کی پیدائش کا شہر ان 24 شہروں میں شامل ہے۔
یہ پابندی موجودہ پتے پر لاگو نہیں ہوتی جو کہ شناختی کارڈ یا کسی اور دستاویز پر درج ہو۔
اس پابندی کا سبب بعض افراد کی جانب سے ویزے کے غلط استعمال اور ایجنٹس کے ذریعے فراڈ کرنا ہے۔ متاثرہ شہروں کی فہرست میں درج ذیل شہر شامل ہیں:
ایبٹ آباد ، اٹک ، باجوڑ ایجنسی ، چکوال ، ڈیرہ غازی خان ، ڈیرہ اسماعیل خان ، ہنگو ، ہنزہ ، قصور ، خوشاب ، کوٹلی ، کوہاٹ ، کرم ایجنسی ، لاڑکانہ ، نواب شاہ ، مہمند ایجنسی ، مظفرگڑھ ، پارا چنار ، کوئٹہ ، ساہیوال ، سرگودھا ، شیخوپورہ ، سکردو ، سکھر
یہ پابندی ہر قسم کے ویزے بشمول کاروباری اور وزٹ ویزے، پر لاگو ہوتی ہے۔

11/10/2024

پشاور باچا خان ایئرپورٹ 18 سے 25 اکتوبر تک بند رہے گا۔ جن کے ٹکٹ کنفرم ہیں وہ اسلام آباد بھی منتقل ہو سکتے ہیں۔ اپنے ٹکٹ کی تصدیق چند پہلے ضرور کروائیں۔ شکریہ

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی...
10/10/2024

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق حج پالیسی 2025 کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے کر دی گئی۔

ذرائع کے مطابق اگلے سال سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 75 ہزار سے 11 لاکھ 75 ہزار تک متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ حکومت اور پرائیویٹ آپریٹرز میں ہر ایک کو 89 ہزار 605 حجاج کا کوٹہ ملے گا۔

ذرائع کے مطابق طویل حج 38 سے 42 دن اور مختصر حج 20 سے 25 دن پر محیط ہوگا۔ سعودی حکومت سے منظور شدہ ویکسین لازمی قرار دے دی گئی۔ 12 سال سے کم عمر بچے حج کا سفر نہیں کرسکیں گے۔

ذرائع کے مطابق ایک ہزار کے قریب کوٹہ ہارڈشپ کیلئے مختص ہوگا۔ 300 کے قریب کوٹہ ای او بی آئی کے تحت رجسٹرڈ کم آمدنی والے مزدوروں کیلئے مختص کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق روٹ ٹو مکہ سہولت اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹ پر دی جائے گی۔ بغیر محرم خواتین اسلامی نظریاتی کونسل کی شرائط پر حج کرسکیں گی۔

پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجرا نارمل فیس(9000 روپے ) ایک ماہ میں پاسپورٹ بن جائے گا ارجنٹ فیس(15000 روپے) ایک ہفتے سے دس...
06/09/2024

پاکستان میں ای پاسپورٹ کا اجرا
نارمل فیس(9000 روپے ) ایک ماہ میں پاسپورٹ بن جائے گا
ارجنٹ فیس(15000 روپے) ایک ہفتے سے دس دن میں پاسپورٹ بن جائے گا
پاکستان ای پاسپورٹ کی نمایاں خصوصیات
ڈیٹا کا تحفظ بذریعہ لیزر پر نٹنگ
مائیکرو چپ ٹیکنالوجی
متعدد سیکورٹی فیچرز
امیگریشن کیلئے ای گیٹ کی سہولت
آئی سی اے او معیار کے مطابق
ایئرپورٹس پر فوری ڈیٹا کی میچنگ
سفر میں تاخیر سے بچنے کیلئے
آج ہی ای پاسپورٹ اپلائی کریں

21/08/2024

متحدہ عرب امارات
وزٹ ویزے پرآئے شخص کو ملازمت دینے پر 10 لاکھ درہم یعنی سات کروڑ روپے تک جرمانہ ہوگا

Address

New Road
Mingora
KPK19200

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923469990346

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Crown Travel & Tours. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Crown Travel & Tours.:

Share

Crown Travel & Tours

Crown Travel & Tours is one of the leading travel agency in Swat, providing comprehensive services for Umrah, groups and individuals from and to the country.

Crown Travel was first established in the year 2011 by qualified professionals with more than twenty years of experience in the travel & tourism industry. Holding places, people and customs through professional guides, modern transportation, quality hotels, fine restaurants and other key vendors.

Located on new road Minogra Swat in KPK Pakistan, our offices are open from 9 AM till 7 PM 6 days a week; you can freely call our agents 24/7 for urgent requests or emergency.