Waadi Swat

Waadi Swat Waadi Swat is providing tourism facilitating services include Tour Guides, History of Swat, Informat Waadi Swat is also Switzerland of Asia.

ABOUT WAADI SWAT:

Waadi Swat is famous for its breathtaking beauty with high-peak snow-capped mountains, gushing streams and awe-inspiring sceneries, tourists of many nationalities would visit Swat to enjoy the picturesque and serene valley, it remained the cradle of the different civilization and a seat of learning throughout ages. Traces of Gandhara civilization can be seen throughout the valle

y where Buddhism left its mark in the form of stupas, mountains, art, coins, pottery and other artifacts. Where famous Chinese travelers Heun Song and Fahian visited to earn Buddhist education who witnessed the more than 1400 monasteries situated on the bank of Swat River, the valley was once echoed with ringing of bells at nights spreading a surge of mysterious tranquility among the worshipers. Warriors of fame, Alexander the great and Sultan Mehmood Ghaznavi also fought their adventure here. Waadi Swat is also famous for its delicious and high standard quality fruits and produces some of the best apples, peaches, plum, cherry, dry fruits, persimmons and strawberries while its off-seasons fruits cater not only national but also international markets. The magical beauty of Swat Valley is incomplete without referencing its more than 40 lakes, located on high altitude; some of the lakes have mysterious attraction touching one's inner feelings with mental satisfaction. Waadi Swat, a rich combination of natural beauty, with Gandhara civilization and its cultural history, is a real paradise for the tourists from across the world, offers a vast variety of hotels with people down to earth, must be explored to accomplish one's inner satisfaction with spiritual depth.

28/06/2025

⚠️ اگلے 48 گھنٹوں میں پاکستان میں شدید طوفان، بارش اور آندھی کا امکان –
اگلے 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں شدید طوفانی بارشیں، آندھیاں، ژالہ باری اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ جیسے خطرات موجود ہیں۔
🌩️ خیبر پختونخوا (آندھی اور بارش کی پیش گوئی)
خیبر پختونخوا کے تقریباً تمام اضلاع میں آندھی، بارش، ژالہ باری اور بجلی چمکنے کی پیش گوئی ہے۔
اہم حفاظتی ہدایات:
1. پہاڑی علاقوں میں سفر سے پرہیز کریں۔
2. بجلی کے کھمبوں، درختوں، کھلے میدانوں میں مت نکلیں۔
3. کسان بھائی فصلوں اور مال مویشیوں کی حفاظت کریں۔
4. پانی والے ندی نالوں اور دروں کے قریب مت جائیں۔

28/05/2025

ایک پیاسا کوا تھا اور ایک یہ کوا ہے ۔ اس کوے کی عمل بہت سے سیاحوں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔

بریکوٹ شہر کی دریافت: خیبر پختونخوا کے سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی آثار قدیمہ کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ...
30/10/2024

بریکوٹ شہر کی دریافت:
خیبر پختونخوا کے سوات میں ساڑھے 3 ہزار سال قدیم شہر کی آثار قدیمہ کی باقیات دریافت ہوئی ہیں۔ محکمہ آثار قدیمہ کے مطابق، یہ باقیات مختلف تہذیبوں کے آثار کی عکاسی کرتی ہیں جو 40 فٹ زیر زمین کھدائی کے دوران ملی ہیں۔

دریافت شدہ اشیا میں بدھ مت، ہندو ازم، آتش پرست اور اسلامی دور کے آثار شامل ہیں، جو اس علاقے کی تاریخی اور ثقافتی ورثے کی گہرائی کو ظاہر کرتے ہیں۔ یہ شہر چوتھی صدی عیسوی میں ایک زلزلے کے بعد چھوڑ دیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں وہاں کے رہائشی افراد نے نقل مکانی کر لی تھی۔

بریکوٹ شہر کی یہ دریافت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ سوات کا علاقہ مختلف تاریخی دوروں کے دوران مختلف تہذیبوں کا مرکز رہا ہے۔ یہ دریافت نہ صرف تاریخ کے علم میں اضافہ کرے گی بلکہ سوات کے ثقافتی ورثے کو بھی نئی روشنی میں پیش کرے گی۔

Copied .

09/08/2024

ہماری رضاکار ٹیم جو سارا سال غریبوں، سفید پوش فیملیز اور آپ سب کی مدد کے لیے ہمہ وقت تیار رہتی ہیں۔
ڈی سوات کی طرف سے "شجر کاری مہم کے لیے پیغام" کے عنوان سے مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں ہمارے رضا کاروں کی ایک بہترین ویڈیو بھی شامل ہے، ویڈیو جتنی زیادہ لائیک اور شیئر ہوگی وہی مقابلہ جیتے گی۔
آپ سے لائیک اور شیئر کرنے کی درخواست ہے۔

https://www.facebook.com/share/v/ao7NQnPJxC8CAAxE/?mibextid=D5vuiz

31/07/2024

بریکنگ
ناران اور کاغان میں 99٪ ہوٹلز صرف سوشل میڈیا پر فری کی خبریں چلا رہے ہیں
مختلف ذرائع سے تصدیق کی گئی تو معلوم ہوا کہ اشیاء خوردونوش کی قیمتیں ڈبل کر دی گئی ہیں اور پیٹرول 300 روپے لیٹر فروخت ہو رہا ہے فی الحال کی گھڑی۔

کیا آپ ایک حقیقت جانتے ہیں؟ پورے پاکستان سے جتنے بھی سیاح سوات آتے ہیں اُن میں سے صرف 10% لوگ سوات کی خوبصورت جگہیں وزٹ ...
06/05/2024

کیا آپ ایک حقیقت جانتے ہیں؟
پورے پاکستان سے جتنے بھی سیاح سوات آتے ہیں اُن میں سے صرف 10% لوگ سوات کی خوبصورت جگہیں وزٹ کرتے ہیں باقی 90% لوگ صرف کالام اور ماہوڈنڈ سے ہو کر واپس چلے جاتے ہیں۔ جو جگہیں سیاح دیکھے بغیر واپس جاتے ہیں اُن میں سے سب سے خوبصورت جگہیں
شاہی باغ
اِزمس بانڈا
کُنڈول جھیل
سپن خو٘ڑ آبشار
باڈگوی پاس
خرخڑی جھیل
دشتے لیلا
چوکیل بانڈہ
ٹیف بانڈہ
اور دیسان میڈوز ہیں۔
یہ تمام مکامات اُتروڑ ویلی میں واقع ہیں جو کالام سے 40 منٹ کے فاصلے پر ہے۔ کالام بازار جہاں ختم ہوتا ہے وہاں سے راستہ دو حصوں میں تقسیم ہوتا ہے، ایک راستہ ماہوڈنڈ کی طرف اور دوسرا اُتروڑ کی طرف نکلتا ہے۔ اُتروڑ ویلی تک ہر قسم کی کار پر با آسانی جایا جا سکتا ہے اور وہاں سے 4by4 جیپ پر ان دلکش نظاروں سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے۔ اُتروڑ ویلی میں رہائش کے لیے چند ہوٹل اور ریسٹورنٹ موجود ہیں اور بہت سے ہوٹلز پر تیزی سے کام جاری ہے۔
Copied

14/04/2024

کالام مین روڈ کو بلکل کلئیر کر دیا گیا ہے
اب چھوٹی اور بڑی گاڑی باآسانی کالام جا سکتی ہے
سیاح بلاخوف کالام کا رخ کر سکتے ہیں

۔ مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث گزشتہ 10 گھنٹوں سے محصورچھ سیاحوں کو ریسکیوکرلیاگیا۔۔ ضلعی انتطامیہ،ریسکیو1122 نے سی...
01/03/2024

۔ مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث گزشتہ 10 گھنٹوں سے محصورچھ سیاحوں کو ریسکیوکرلیاگیا۔

۔ ضلعی انتطامیہ،ریسکیو1122 نے سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

۔ اس وقت ضلعی انتظامیہ ، پی ڈی ایم اے، ریسکیو1122 اور تمام متعلقہ ادارے مکمل الرٹ ہیں۔

سیاحوں سے محتاط سفر کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔

کسی بھی ایمر جنسی کی صورت میں ڈپٹی کمشنر سوات کنٹرول روم اور ریسکیو-1122سے رابطہ کریں۔

ڈپٹی کمشنر سوات
0946920339-340

سیاح حضرات متوجہ ہو ۔۔۔
01/03/2024

سیاح حضرات متوجہ ہو ۔۔۔

سیاح حضرات توجہ فرمائیں ۔۔ برف والے علاقوں میں چین کی استعمال ضرور کریں کیونکہ احتیاط میں ہی زندگی ہے ۔
29/01/2024

سیاح حضرات توجہ فرمائیں ۔۔
برف والے علاقوں میں چین کی استعمال ضرور کریں کیونکہ احتیاط میں ہی زندگی ہے ۔

خیبرپختونخوا میں 27 جنوری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ شروع ہونے کا امکان۔  محکمہ موسمیات- پی ڈی ایم ا...
26/01/2024

خیبرپختونخوا میں 27 جنوری سے بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کاسلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

- پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کے لیے مراسلہ جاری کردیا۔
۔ بارشوں اور برفباری کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایت
۔حساس بالائی علاقوں میں سیاحوں اور مقامی آبادی کو موسمی حالات سے باخبر رہنے اور احتیاتی تدابیر کی ہدایت۔
بارشوں اور برفباری کا سلسلہ31 جنوری تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔

Address

Chena Road, Landikas
Mingora
19130

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waadi Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waadi Swat:

Share