MOUNTAINS ESCAPE is a travel & tourism company that offers quality services at a reasonable cost.
02/01/2025
سیاح حضرات برفباری اور خراب موسم میں افر کے دوران احتیاطی تدابیر اپنائیں
16/11/2024
مشیر سیاحت زاہد چن زیب کی ہدایت پر وزیر اعلیٰ کے عوامی ایجنڈے کے تحت، ڈائریکٹر جنرل اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی عدنان ابرار کی نگرانی میں مہوڈنڈ روڈ پر برفانی تودہ گرنے سے بند سڑک کو بھاری مشینری کی مدد سے فوری طور پر بحال کیا گیا۔ اس عوامی خدمت کے قابلِ تحسین اقدام کے نتیجے میں پھنسے ہوئے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ محکمہ سیاحت اور اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی سیاحوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے مستقل اقدامات کر رہے ہیں۔
25/06/2024
سیاحتی الرٹ
28جون سے یکم جولائی کے دوران خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران مسافروب اور سیاحوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے محتاط رہنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ مزید معلومات، رہنمائی یا کسی بھی ہنگامی صورتحال میں محکمہ سیاحت خیبر پختونخواہ کائیٹ پراجیکٹ کی ہیلپ لائن 1422پر رابطہ کریں۔
Be the first to know and let us send you an email when Mountains Escape TOURS By Faisal Movers Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Mountains Escape TOURS By Faisal Movers Swat: