RK Travel and Tours

RK Travel and Tours Coaster Saloon For Rent/Booking/Trip/Tours and Monthly Bases Pick and Drop Available From Lahore, Is

موٹروے حد رفتار سے زیادہ اوورسپیڈ کرنے والے ہو جائے ہوشیار۔۔۔۔
16/03/2025

موٹروے حد رفتار سے زیادہ اوورسپیڈ کرنے والے ہو جائے ہوشیار۔۔۔۔

اس دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔شکریہ
22/11/2024

اس دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔شکریہ

01/07/2024
سب پردیسی بھائیوں کو عید الضحٰی مبارک ہوں
16/06/2024

سب پردیسی بھائیوں کو عید الضحٰی مبارک ہوں

17/04/2024

جس موٹروے پولیس کو میں جانتا تھا،وہ موٹروے پولیس یہ نہیں ہے،ہم عام ٹریفک پولیس کو برا بلا کہتے رہتے تھے،لیکن یہ ان سے بھی ہزار درجے بدتر اور بدتمیز ہو چکے ہیں،کاش یہ بندہ کسی آرمی آفیسر کا بھائی ہوتا،پھر میں دیکھتا کہ کیسے وہ انکی دوڑے بہاولنگر پولیس کی طرح لگواتا،چاہے کچھ بھی کیا ہو اس بندے نے،لیکن یہ موٹروے پولیس اس پر اس طرح تشدد نہیں کر سکتی،کیونکہ سزا اور جزا صرف عدالت کا کام ہے،ان کا کام صرف انکو گرفتار کرنا ہوتا ہے،لیکن کیا کریں، یہاں شکوہ کس سے ہے،یہاں تو جنگل کا قانون ہے۔۔۔

میری طرف سے میرے ان تمام دوست احباب جو دیس میں ہیں یا پردیس میں ہیں،جن کو کال یا مسیج کیا ہو یا نہ کیا ہو،سب کو عید مبار...
10/04/2024

میری طرف سے میرے ان تمام دوست احباب جو دیس میں ہیں یا پردیس میں ہیں،جن کو کال یا مسیج کیا ہو یا نہ کیا ہو،سب کو عید مبارک یو،اور سب مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

دنیاکا واحد اسلامی ایٹمی ملک، نمبر 1 فوج اور نمبر 1 انٹیلیجنس ادارہ (ISI)رکھنے والا ملک کچے کے 400 ڈاکوؤں کے آگے بے بس۔۔...
07/04/2024

دنیاکا واحد اسلامی ایٹمی ملک، نمبر 1 فوج اور نمبر 1 انٹیلیجنس ادارہ (ISI)رکھنے والا ملک کچے کے 400 ڈاکوؤں کے آگے بے بس۔۔۔۔۔

کبھی کبھی بہت مایوس ہوجاتا ہوں،مگر پھر جب یہ آیت یاد آتی ہے،تو دل کو سکون مل جاتا ہے۔۔۔
20/03/2024

کبھی کبھی بہت مایوس ہوجاتا ہوں،مگر پھر جب یہ آیت یاد آتی ہے،تو دل کو سکون مل جاتا ہے۔۔۔

Address

Fizagat Mingora Swat
Mingora
19130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RK Travel and Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RK Travel and Tours:

Share