Ksm Visa Consultant

Ksm Visa Consultant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ksm Visa Consultant, Passport and visa service, Mirpur.

Contact for All type of VisasConsultancy for All Countries

Our official Whatsapp channel https://whatsapp.com/channel/0029Vb6jI0cElagmjml1Qm2j follow this channel

31/05/2026

اٹلی ورک ویزہ کی اپونٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
03470538092

13/05/2026

آئرلینڈ میں پی ایچ ڈی کے لیے مکمل طور پر Fully Funded Scholarship
Link in comment 🇮🇪

04/05/2026

اٹلی 🇮🇹 کے اسٹڈی ویزے کیلئے بینک اسٹیٹمنٹ کی نئی حد مقرر
تفصیلات کمنٹ باکس میں

15/04/2026

یار، مزاق کو مزاق ہی سمجھا کریں 🙏
امریکہ، ایران یا جو بھی مذاکرات پاکستان میں ہو رہے ہیں، اس کا ویزے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے۔

بڑی عجیب بات ہے کوئی پاسپورٹ پکڑ کے ویڈیو بنا رہا ہے، کوئی کہہ رہا ہے کہ اب امریکہ کا ویزا بہت آسان ہو جائے گا، کوئی کہہ رہا ہے انٹرویو ہی ختم ہو جائے گا! حقیقت یہ ہے کہ امریکن ایمبیسی کی اپائنٹمنٹ ویب سائٹ تک آدھا آدھا گھنٹہ نہیں کھلتی، پروسیس پہلے سے زیادہ سلو ہو چکا ہے۔

حالات یہ ہیں کہ جن لوگوں کے ویزے لگ بھی رہے ہیں، ان کا ریشو کافی کم ہے۔ کچھ لوگوں کو تو اردو انٹرویو کے لیے ٹرانسلیٹر بھی نہیں مل رہا تو براہِ کرم بغیر تصدیق کے ایسی باتیں نہ پھیلائیں۔

تھوڑا صبر کریں، حالات بہتر ہونے دیں ابھی تک کوئی ایسی آفیشل خبر نہیں آئی کہ ویزا پراسیس آسان ہو گیا ہے۔

خوش فہمیوں سے نکلیں، اور مزاق کو مزاق ہی رہنے دیں 🙌

15/04/2026

ہاں ہاں بھائی اب امریکہ ویزہ انٹرویو کے بغیر ملا کرے گا 🙏

08/04/2026

پرتگال ورک ویزہ اپوائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں
0339 67 9 6767

06/04/2026

اٹلی کی یونیورسٹی آف Trieste میں ایڈمشن اوپن ہے۔ 8 ماسٹر کے پروگرامز ہیں۔ اپلائی کر لیں ایپلیکیشن فی بھی ہے۔
+92 339 67 9 0339 6796767

05/04/2026

Address

Mirpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ksm Visa Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share