Midway Consultancy Dadyal

Directions Website Contact the business

Midway Consultancy Dadyal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Midway Consultancy Dadyal, Travel Agency, Shair Abbas Centre, Bhalote, Dadyal AJK Ph # 0092 346 7910689, Mirpur.

We Provide following Services:
- Financial Services (Accounts, Tax, Audit, Book Keeping)
- Immigration & Visas (UK Visit, Study and Settlement Visa)
- Tickets, Travel, British Passport Applications
- Nadra ID Cards Service
- Photo, Printing, Token Tax

ٹیکس ریٹرن (FBR) فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔
30/09/2026

ٹیکس ریٹرن (FBR) فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 15 اکتوبر تک کی توسیع کر دی گئی ہے۔

28/09/2026

آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے انکم ٹیکس گوشوارہ برائے سال 2026جمع کروانے کی تاریخ میں 30 نومبر 2026 تک توسیع کر دی۔ نوٹیفیکیشن جاری
DGPR AJK Digital
PID AJK
PID Muzaffarabad
DGPR Mirpur AJ&K
PID Sudhnoti, Poonch AJK
Pid Poonch Div
Prime Minister's Office, Azad Jammu and Kashmir

23/09/2026

AJK Income Tax Return 2026.
ویب سائٹ پر لوڈ ہوگئی ہے ابھی کچھ دنوں تک آپ صرف اسکو ،saveکروا سکتے ہیں ابھی جمع نہیں ہو سکتی۔

23/09/2026

FBR SMS on mobiles.
پاکستان کی ٹیکس اتھارٹی ایف بی آر سے اکثر لوگوں بشمول آزاد جموں و کشمیر کے ٹیکس فائکرز کو بھی موبائیل پر ایس ایم ایس آرہے کہ اپنی ٹیکس ریٹرن بروقت جمع کروائیں بصورت دیگر آپکو جرمانہ ہوگا۔ اس ضمن میں گزارش ہے کہ یہ پیغام تمام موبائیل فون استمعال کرنے والوں کو ملا ہے چاہے تو ٹیکس فائلر ہیں یا نان فائلر۔ جو لوگ ایف بی آر میں ٹیکس ریٹرن فائل کر چکے ہیں انکو بھی یہ پیغام ملا ہے۔ لہذا آزاد کشمیر کے ٹیکس فائلر کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ انکی ٹیکس ریٹرن ابھی آزاد کشمیر انلینڈ ریونیو کی طرف سے مہیا ہی نہیں کی گئی۔

22/09/2026

آزاد جموں و کشمیر ٹیکس ریٹرن اپ ڈیٹ:
ابھی تک AJK Tax Return 2026 ٹیکس حکام کی طرف سے نہیں مہیا کی گئی ہے امید ہے اسی ہفتے یا اگلے ہفتے مہیا کر دی دی جائے گی۔ تمام ٹیکس گزاروں سے گزارش ہے کہ مطمعین رہیں ٹیکس ریٹرن فائل کروانے کے لئے مناسب وقت دیا جائے گا اور آخری تاریخ میں توسیع کی جائے گی اور جو ٹیکس گزار ایکٹیو ٹیکس پئیرز لسٹ میں شامل ہیں وہ بدستور اس میں شامل رہیں گے ۔ شکریہ

17/09/2026

ابھی تک دستیاب معلومات کے مطابق AJK Tax Return 2026 ستمبر 20,تک میسر ہو جائے گی۔

الحمداللہ ۔ ڈڈیال سے ہمارے دو کلائنٹس (میاں بیوی) کا دس دس سالہ فیملی وزٹ ویزا منظور ہوگیا ہے
07/05/2026

الحمداللہ ۔ ڈڈیال سے ہمارے دو کلائنٹس (میاں بیوی) کا دس دس سالہ فیملی وزٹ ویزا منظور ہوگیا ہے

Tax Rates Comparison in the region.
02/04/2026

Tax Rates Comparison in the region.

Address

Shair Abbas Centre, Bhalote, Dadyal AJK Ph# 0092 346 7910689
Mirpur
10530

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
14:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Midway Consultancy Dadyal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Midway Consultancy Dadyal:

Shortcuts

Share

Category