SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services Taxi Service__Pick & Drop__Learn Car Drive__Home Tuition Service. Car rental, Booking, Taxi & Tours Trip services at Mirpur & Islamabad
#0345 5454318
Sarmad Ali
(1)

14/05/2026

Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور
کی جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کور ممبران کی میرپور آمد پر استقبالیہ ریلی کے چند مناظر۔۔۔۔

9 جون لاک ڈاؤن 🔐
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد 🚩
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور زندہ باد 🚩
8 بجے کا لاک ڈاؤن ختم کرو 🏴
میرپور کے وارث__میرپور کے تاجروں زندہ ہیں ✊️🚩

سرمد علی
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور __عوامی ایکشن کمیٹی میرپور

JKJAAC 9جون kashmiriyat_zindabad MirpurAJK awamiactioncommittee uk minilondon
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services Primo Home Tutors

14/05/2026

Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور ___کے زیر قیادت جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی____ کےمرکزی کور ممبران___ کے استقبال کیلۓ ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ جو کہ میرپور سٹیڈیم پہنچی۔ جسمیں میرپور بھر کے تاجروں نے شرکت کی۔ 🚩

انتظامیہ کو واضح پیغام دیا کہ__9 جون کو میرپور کی عوام اور تاجر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کیساتھ ہیں. ✊

9 جون_____لاک ڈاؤن 🔐
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور__زندہ باد 🚩
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی__زندہ باد🚩
8 بجے لاکڈاؤن__ختم کرو🏴

سرمد علی
عوامی ایکشن کمیٹی میرپور
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور🚩
CENTRAL TRADERS UNION MIRPUR 🚩 Primo Home Tutors
#9جون



SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

12/05/2026

13 مئ_شہدائے عوامی حقوق کانفرنس کے موقع پر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی مرکزی قیادت کا میرپور آمد پر Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور بھرپور استقبال کریگی ✊️۔

ریلیوں کی ترتیب__تمام تاجروں دوستوں کیلئے ہدایات دے دی گئی ہیں۔ 🚩 30 4 بجے سب نے جمع ہونا ہے۔

سنگوٹ__پرانی ہٹیاں پلیبازار والے__امان ہوٹل جمع ہونگے۔
پرانی ہٹیاں کے تاجر____پرانی ہٹیاں چوک جمع ہونگے۔
پولیس لائن والے شریف مارکیٹ سے قافلے کیساتھ ہونگے۔

C1, C2, C3, C4, E1, E2 تھوتھال والے SARDAR PLAZA جمع ہونگے۔

نانگی بازار نیچے و اوپر والے__لاری اڈے والے سب منشی شیر پلازہ نانگی چوک جمع ہونگے۔
جان شاپنگ مال، MKT پلازہ، رابی سنٹر والے سب اکھٹے ہو کر چوک۔ شہیداں جمع ہونگے۔

تمام قافلے چوک شہیداں ملیں گے۔ چوک شہیداں سے سٹیڈیم روانہ ہونگے۔

centraltradersunionmirpur # england #



SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services
Primo Home Tutors

10/05/2026

13 مئ شہدائے عوامی حقوق کانفرمس __ تمام دوست دن 30 4 بجے SARDAR PLAZA پہنچیں۔ شکریہ

سرمد علی
سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩
CENTRAL TRADERS UNION MIRPUR 🚩

08/05/2026

13 مئ__سب قافلے، سب راستے__میرپور سٹیڈیم کی طرف🚩

13 مئ شہداءِ عوامی حقوق کانفرنس بر

چلو چلو میرپور سٹیڈیم چلو 🚩🚩
9 جون لاکڈاؤن 🔐 لانگ مارچ 🏴

سرمد علی
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور
عوامی ایکشن کمیٹی میرپور🚩
Litrol with Ashiq Firdosi Ashiq Hussain
#13مئ
centraltradersunionmirpur jointawamiactioncommittee Mirpur JAAC england uk minilondon awamiactioncommittee
Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

07/05/2026

حقوق کا دفاع صرف سڑکوں پر منظم متحد ہو کر کیا جا سکتا ہے۔

مزاحمت زندگی ✊️🚩
9 جون لاک ڈاؤن 🔐 لانگ مارچ 🏴
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور

jointawamiactioncommittee awamiactioncommittee Mirpur JAAC 9june SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services
Primo Home Tutors

07/05/2026

غلامی کے 80 سال تھوڑے نہیں ہوتے! اسکا خاتمہ کروا کر ہی اب چھوڑیں گے ✊️🚩🏴

9 جون لاک ڈاؤن 🔐 لانگ مارچ ہوگا ✊️
ممبر کور عوامی ایکشن کمیٹی میرپور__غلام جیلانی__صدر Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩 فاضل چوک کے تاجروں سے مخاطب۔



Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

06/05/2026

فاضل چوک یونٹ تشکیل_ سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩

فاضل چوک کے تمام تاجروں نے
9 جون لاک ڈاؤن 🔐 _لانگ مارچ ✊️
کی حمایت کا بھرپور اعلان کردیا

Fazal Chowk Unit__ Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور

Litrol with Ashiq Firdosi
Ashiq Hussain
Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

04/05/2026

سیدہ نازیہ شاہ ایڈووکیٹ_ممبر کور عوامی ایکشن کمیٹی میرپور_لیگل ایڈوائزر_سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩 وزیراعظم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے۔۔۔۔۔ ۔






Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور

Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

04/05/2026

یہ وہ حکمران ہیں جنہوں نے نوجوانوں پر گولیاں چلوائیں انکا خون بہایا_ غلام جیلانی__صدر سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور 🚩
Central Traders Union Mirpur سنٹرل ٹریڈرز یونین میرپور


Primo Home Tutors
SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services

03/04/2025

Cultus, Gli 18, Civic are available on rent + booking. SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services
Taxi service.
Learn Car Drive.
Pick & Drop.

Address

Mall Plaza Nangi
Mirpur
10250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SRK Tourism, Rent A Car & Taxi Services:

Share