Amaad Wajid

Amaad Wajid Subscribe YouTube for my new Journeys 😀 👉🏻 (Amaad Wajid Official)

26/05/2026

بڑی عید بڑی آفرز 💥😋🍕
پونا بازار میں پیزا 🍕 اور فاسٹ فوڈ کی نئی دکان کھل گئی 😍
| Near Noor Alam Shaheed Chowk tandar Road

24/05/2026

مجھے کیا ہو گیا 😨
میں آخر کہاں غائب ہوں ؟

پونا کھیڑی گاؤں سے طاہر آباد کی طرف عبدالمجید بھائی کی بارات 😍Full Video on YouTube 👇🏻 https://youtu.be/vM1Oozamgu8
21/05/2026

پونا کھیڑی گاؤں سے طاہر آباد کی طرف عبدالمجید بھائی کی بارات 😍Full Video on YouTube 👇🏻
https://youtu.be/vM1Oozamgu8

ایک بہترین صحافی وہ ہے جو سچ کو سامنے لانے کے لیے کسی مصلحت کا شکار نہ ہو۔ ماموں جان، آپ کی ایمانداری اور لگن آپ کو اس م...
19/05/2026

ایک بہترین صحافی وہ ہے جو سچ کو سامنے لانے کے لیے کسی مصلحت کا شکار نہ ہو۔ ماموں جان، آپ کی ایمانداری اور لگن آپ کو اس میدان میں بہت آگے لے جائے گی۔ کامیابی آپ کا مقدر بنے۔
امید ہے آپ کا قلم ہمیشہ کی طرح مظلوم کی لاٹھی اور سچائی کی ڈھال بنے گا۔
مبارکباد پیارے ماموں جان♥️

جنم دن مبارک نڈر صحافی پیارے ماموں شبیر چودری♥️
17/05/2026

جنم دن مبارک نڈر صحافی پیارے ماموں شبیر چودری♥️

الحمدللہ 🤍
15/05/2026

الحمدللہ 🤍

15/05/2026

آپ سب بھائیوں دوستوں دیکھنے والوں کی دعاؤں کا تہ دل سے شکریہ اللّٰہ پاک سب پر اپنی رحمتوں کا نزول فرماۓ🤲🏻
الحمدللہ اب صحت کافی بہتر ♥️

11/05/2026

چند دنوں سے صحت کافی خراب 🤲🏻
دعاؤں میں یاد رکھیئے گا۔

04/05/2026

کھمب سے پونا اور منگلا ڈیم کا انتہائی پیارا نظارہ 🌊🌲🏔️




لیتھیم بیٹریز + میکس پاور انورٹر، پینل اپنی مرضی سے سِلکٹ کریں۔مناسب اور گارنٹی والا سولر سسٹم لگوانے والے خواہش مند حضر...
02/05/2026

لیتھیم بیٹریز + میکس پاور انورٹر، پینل اپنی مرضی سے سِلکٹ کریں۔
مناسب اور گارنٹی والا سولر سسٹم لگوانے والے خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔ (کشمیر سولر پوائنٹ پونا)
رابطہ نمبر۔۔۔👇🏻
Whatsapp | 0341 8931840
Call | 0343 5313389

Address

Mirpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amaad Wajid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amaad Wajid:

Share

Category