Mr_Maher_Collections'"$

Mr_Maher_Collections'"$ -Friendship Is Not About ''Sorry''...
Its All About ''Sari Glti Teri Hi Thi''...��

04/12/2025
16/05/2025

کسی کےلئے اتنا مت گِرو کہ وہ آپ کو گِرا ہوا ہی سمجھ لے 💝

06/04/2025

خدا کی قسم کھا کر پھر بھی چھوڑ گئ
مطلب جو خدا کا نہیں ہوا میرا کیا ہوتا؟

19/03/2025

جہاں سارے اپنے ساتھ چھوڑ گئے
وہاں ایک تم بھی سہی 💔🙂

18/03/2025

Suffering from anxiety and panic attack in such a young age is not a joke.😭💔

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
13/02/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

13/02/2025

بہت دنوں سے تمہیں یہ کہنے کو دل کر رہا تھا
تم جیسے پہلے تھے نا اب ویسے نظر نہیں آ رہے ہو
اب تو سوچنا پڑتا ہے یار تم سے بات کرنے سے پہلے
وہ جو پہلے والے تم تھے نا
مجھے وہ تم یاد آ رہے ہو
اب تو ایسا لگتا ہے جیسے میں کسی اور ہی انسان سے بات کر رہا ہوں
تم تو وہ ہو ہی نہیں کہاں گئے
تمہاری بات میں تمہاری والی بات نظر نہیں آتی
یار تم تو ایسی نہیں تھی خیر
اب تم سے بھی بولنے سے پہلے کچھ سوچنا پڑے گا کیا؟
تم تو وہ تھے نا جس سے میں کچھ بھی پوچھ سکتا تھا کچھ بھی بول سکتا تھا کچھ بھی بک سکتا تھا
اب تو تمہارا جواب بھی فارملیٹی سا لگتا ہے
ایک دن میں تم سے ایسے بول رہا ہونگا
یہ کبھی میں نے ایسے سوچا بھی نہیں تھا
سنو:
تم کیا پہلے کی طرح پیش آسکتے ہو کیا؟
تم ذرا خود کو تم بنا سکتے ہو کیا؟
کیا تم بنا سکتے ہو خود کو خود جس سے میں ہر بات کر سکوں بات کرنے سے پہلے سوچنا نا پڑے
کیا تم بنا سکتے ہو خود کو خود؟

14/08/2024

میں نے تمہیں اور تمہاری دی گٸی اذیتوں کو معاف کردیا تاکہ ہمیں خدا کے سامنے دوبارہ ملنا نہ پڑے۔...🥺💔

18/06/2024

جن کی خوشیاں مر چکی ہوتی ہیں
اُنہیں عید بھی اپنے جنازے کی طرح لگتی ہے۔ 💔🙂

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr_Maher_Collections'"$ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mr_Maher_Collections'"$:

Share

Category