05/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی اسپیشل اسکردو ٹور 🇵🇰
اس 14 اگست کو پاکستان کی خوبصورتی کو قریب سے محسوس کریں! 🌄✨
AMS Global Travel & Tours کے ساتھ 6 روزہ یادگار اسکردو روڈ ٹرپ کا حصہ بنیں اور شمالی پاکستان کے حسین نظاروں سے لطف اٹھائیں۔
📍 مشہور مقامات:
🏞️ شانگریلا ریزورٹ
💙 اپر کچورا جھیل
🚣 ستپارہ جھیل
🦌 دیوسائی نیشنل پارک
🏰 شگر فورٹ
🌊 منتھوکا آبشار
🎉 خصوصی سرگرمیاں:
🎂 یومِ آزادی کیک کٹنگ
🎶 میوزیکل نائٹ
🔥 بون فائر
🎊 اور بہت سی تفریحی سرگرمیاں
💰 پیکجز:
👤 سولو پیکج: 35,500 روپے
👨👩👧👦 فیملی/کپل پیکج: 81,000 روپے
🗓️ روانگی: 12 اگست 2026
📍 ملتان، خانیوال، فیصل آباد اور اسلام آباد سے
📞 مزید معلومات اور بکنگ کے لیے:
0300-1338010
0325-2888010
0305-3168080
سیٹیں محدود ہیں، آج ہی اپنی بکنگ کنفرم کروائیں! 🇵🇰🏔️