18/08/2026
زیارتِ امام حسینؑ علیہ السلام
سفرِ عشق و عقیدت
صرف عراق 10 روزہ زیارتی سفر
بارگاہِ سیدالشہداء حضرت امام حسینؑ میں حاضری اور زیارتِ کربلا، نجف، کاظمین و سامرہ کی سعادت حاصل کریں۔
#امام جعفر صادقؑ علیہ السلام کا فرمان:
"جو شخص امام حسینؑ علیہ السلام کی زیارت کرے، آپؑ کے حق کو پہچانتے ہوئے، اللہ تعالیٰ اس کے گزشتہ اور آئندہ گناہ بخش دیتا ہے۔"
یہ سفر محض ایک سفر نہیں بلکہ محبتِ اہلِ بیتؑ علیہ السلام ، وفائے حسینؑ علیہ السلام اور روحانی سعادت کا سفر ہے۔
✈️ روانگی ان شاء اللہ : ستمبر 2026
#رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 اگست 2026
#پیکیج میں شامل:
✈️ ایئر ٹکٹ | 🏨 ہوٹل | 🛂 ویزا
🍽️ کھانا | 🚐 گائیڈ | 🚌 ٹرانسپورٹ
دعا ہے کہ مولا امام حسینؑ علیہ السلام اپنے تمام محبین کو اپنی بارگاہ میں حاضری کی سعادت عطا فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
Karwan-e-Noor Multan
📞
سید فرخ مہدی
03336272715
سید عاصم رضا
03007334177
سید جواد جعفری
03346028331
آفس ایڈریس: 87 اے ماڈل ٹاؤن نزد میزان بینک ملتان