HAFIZ Muhammad BILAL

HAFIZ Muhammad BILAL Suggesting Traveling lovers based on their interest by giving them FREE Suggestions.

16/06/2025

باپ: دنیوی و اخروی کامیابیوں کا باب!
دنیا وآخرت کی تمام تر کام یابیوں کا زینہ باپ ہی ہے، تو اگر اس عالی مرتبت ہستی کی دل و جاں سے قدر اور خدمت کی جائے، توپورا معاشرہ جنّت کا باغ بن سکتا ہے۔

اگر آپ کو باپ کی حقیقی قدر معلوم کرنی ہے، تو ذرا اُن سے پوچھ دیکھیں کہ جن کے سَروں سے اس عظیم ہستی کا سایہ اُٹھ چُکا ہے۔ تو ضرورت اس امر کی ہے کہ اگر آپ تعلیم یا روزگار کی غرض سے شہر یا مُلک سے باہر بھی ہیں، تو روزانہ اپنے والدین سے کم ازکم فون پر رابطہ لازماً کریں۔ اُن کا حال احوال پوچھیں، اُن سے خُوب دُعائیں لیں۔ اگر روزانہ رابطہ ممکن نہیں، تو ہفتے میں دو دن تو ضرور اس کام کے لیے مختص کریں اور اگر آپ کا روزگار اپنے ہی شہر میں ہے، تو روزانہ گھر آکر اپنے والدین کی خدمت میں حاضری دیں۔

یاد رہے کہ سوشل میڈیا کی اسکرولنگ ضروری نہیں، والدین کو وقت دینا انتہائی ضروری ہے۔ سو، جب بھی وقت ملے، والدین سے بیٹھ کر باتیں کریں، انکے دُکھ سُکھ سُنیں، اُنہیں یہ احساس دلائیں کہ آپ اُن سے بہت پیار کرتے ہیں۔ اپنی ہر ترقی، کام یابی اپنے والدین سے ضرور شیئر کریں، کیوں کہ آپ کی کام یابی کی جتنی خوشی انھیں ہوتی ہے، دنیا میں کسی اور کو نہیں ہوسکتی۔

بلاشبہ اس دُنیا میں صرف والدین ہی اِس بات کے خواہش مند ہوتے ہیں کہ اُن کی اولاد اُن سے بھی زیادہ ترقی کرے۔ اسی طرح اگر آپ کے والدین یا ان میں سے کوئی ایک اس دُنیائے فانی سے رخصت ہوچُکا ہے، تو اُن کے لیے خاص دعاؤں کا اہتمام ضرور کریں۔ نیز، صدقۂ جاریہ کے لیے خدمتِ خلق کا کوئی ایسا کام کریں کہ جو اُن کے درجات کی بلندی کا ذریعہ بن جائے۔

آئیے، آج فادرز ڈے کے موقعے پر ہم سب یہ عہد کریں کہ ماں اور باپ جیسی دو عظیم ہستیاں جب تک ہم پر سایۂ شفقت کیے ہوئے ہیں، ہم اُن کی دل و جان سے خدمت کریں گے اور اُن کے احسانات اور قربانیوں کا بدلہ، چاہے وہ چند فی صد ہی کیوں نہ ہو، اُتارنےکی پوری کوشش کریں گے۔

اگر یہ عظیم رشتے آپ کے گھر کو اپنے مقدّس و پُرخلوص وجود سے روشن کیے ہوئے ہیں، تو آپ یقیناً خوش بخت ہیں۔ سو، دیر نہ کیجیے، ان کی خدمت کرکے دُنیا و آخرت کی کام یابیاں اپنے نام کروا لیں

15/06/2025

باپ کے جنم دن کی مناسبت سے اپنے اکلوتے بیٹے کے لیئے!
جب تم باپ بنو گے اور تمہارا اکلوتا بیٹا ہو گا تو تب تم کو سمجھ آئے گی کہ باپ کیوں ٹوکتا اور سختی کرتا ہے۔۔۔ مجھے خوشی ہے کہ تم وقت سے بہت پہلے سمجھدار اور ذمہ دار انسان بن چکے ہو میرے بعد ماں اور اپنی بہنوں کا خیال رکھنا جیسے میں نے اپنے ماں باپ اور بہنوں کا خیال رکھا ۔
"یہی تیری عبادت ہو گی اور یہی تیری جنت ہوگی لہذا اپنی جنت کی حفاظت کرنا"


Mohsin Nawaz Riaz Shah Ghulam Haider Naeem Ashraf

15/06/2025

HAFIZ Muhammad BILAL

12/06/2025

دردناک کیفیت !

دیکھنے کو تو خوش گوار فوٹو ہے لیکن ڈاکٹر صاحبہ کے پتی کو برطانیہ میں کام مل گیا تھا، وہ اپنے تین بچوں کے ہمراہ برطانیہ بسنے جا رہے ہیں۔ اتنے خوش، اتنے خوش جتنے دکھتے ہیں لیکن نہ جا پائے ، جل کے بھسم ہو گئے۔

زندگی اے زندگی
آہ !
رے زندگی

10/06/2025

قربانی صرف جانور کی نہیں
رویے کی بھی ہوتی ہے!

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ayesha Bilal, Sabir Ali Rana, Muhammad SaeedDrop a comment to welcome them to our...
07/06/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Ayesha Bilal, Sabir Ali Rana, Muhammad Saeed

Drop a comment to welcome them to our community,

Address

Multan
34120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAFIZ Muhammad BILAL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAFIZ Muhammad BILAL:

Share

Category