
24/12/2024
اچھے سیاح کی سب سے بڑی خوبی
اچھا سیاح وہ ہوتا ہے جو نومبر میں ہی پوچھنا شروع کر دے
کیا بابوسر ٹاپ اوپن ہو گیا ہے ؟؟
پھر دسمبر ، جنوری، فروری، مارچ ، اپریل، مئی اور جون تک وہ نہ صرف خود بے قراری سے بابوسر ٹاپ اوپن ہونے کا انتظار کرتا ہے بلکہ گروپس میں بھی یہ سوال پوچھ پوچھ باقیوں کے دماغ کی دہی کر دیتا ہے اور جیسے ہی بابو سر ٹاپ اوپن ہو جائے۔۔۔۔
وہ سکون سے اس کے دوبارہ بند ہونے کا انتظار کرتا ہے ..