31/12/2024
فوری ضرورت برائے عمان
بوٹیشنز کی ضرورت ہے
سیلری-120 عمانی ریال
کام کی نوعیت مہندی کے ال ڈیزائن بنانے اتے ہوں بیوٹی پارلر کا پورا کام اتا ہو ال راؤنڈر
رہائش میڈیکل ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی
کھانا بالکل فری ہے دو سال کا ایگریمنٹ پورا کرنے پہ ٹکٹ واپسی کا دیا جائے گاتین ماہ بعد 20 عمانی ریال سیلری بڑھے گی
*نوٹ صرف فیمل ہی آپلاٸی کرسکتے ہیں*