Hajj Umrah Makkah Medina Hotel Booking service's

Hajj Umrah Makkah Medina Hotel Booking service's Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hajj Umrah Makkah Medina Hotel Booking service's, Travel Company, Makkah, Multan.

17/04/2026
مسجد نبوی کے میناروں کی سرخ اور سبز لائٹس کا کیا مطلب ہے؟ 🕌کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ Al-Masjid an-Nabawi کے میناروں پر ...
18/03/2026

مسجد نبوی کے میناروں کی سرخ اور سبز لائٹس کا کیا مطلب ہے؟ 🕌

کیا آپ نے کبھی دیکھا ہے کہ Al-Masjid an-Nabawi کے میناروں پر کبھی سبز اور کبھی سرخ لائٹ روشن ہوتی ہے؟ اس کے پیچھے ایک اہم پیغام ہوتا ہے۔

🟢 سبز لائٹ:
اس کا مطلب ہے کہ مسجد نبوی کے اندر اور صحن میں ابھی جگہ موجود ہے اور نمازی مسجد کے اندر داخل ہو سکتے ہیں۔

🔴 سرخ لائٹ:
جب میناروں پر سرخ لائٹ روشن ہو جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ مسجد کے اندرونی حصے، صحن اور چھت تقریباً مکمل بھر چکے ہیں اور مزید نمازیوں کے داخل ہونے کی گنجائش نہیں رہتی۔ اس وقت لوگوں کو مسجد کے اردگرد موجود بیرونی نماز کی جگہوں پر نماز ادا کرنے کا اشارہ دیا جاتا ہے۔

مسجد نبوی کی موجودہ توسیع کے بعد یہاں تقریباً 10 لاکھ (1 ملین) تک نمازی ایک وقت میں نماز ادا کر سکتے ہیں، جن میں مسجد کا اندرونی حصہ، چھت اور بیرونی صحن شامل ہیں۔

یہ پورا نظام لاکھوں زائرین کی رہنمائی اور ہجوم کو منظم رکھنے کے لیے بنایا گیا ہے اور اس کی نگرانی General Authority for the Affairs of the Two Holy Mosques کرتی ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین

16/01/2026
*02 Star Hotel  Jhora taiba*01 Ramadan Till 20 Ramadan 18 February  Till 09 March*DBL / TRP : 250SAR**Quad : 300SAR**Qui...
16/01/2026

*02 Star Hotel Jhora taiba*

01 Ramadan Till 20 Ramadan
18 February Till 09 March
*DBL / TRP : 250SAR*
*Quad : 300SAR*
*Quint : 300SAR*
*Hexa : 350 SAR*
20Th Ramadan Till 03 Shuwwal
09 March Till 22 March
*DBL / TRP : 350SAR*
*Quad : 300 SAR*
*Quint : 300 SAR*
*Hexa : 350 SAR*

11/01/2026

.
Day and night view of the Royal Clock Tower

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*🔥UMRAH VISA*🔥✅*SAME DAY VISA*✅* 🌸 ONE MONTH VISA           🌸WITHOUT TRANSPORT           ...
11/01/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
*🔥UMRAH VISA*🔥
✅*SAME DAY VISA*✅*

🌸 ONE MONTH VISA

🌸WITHOUT TRANSPORT
580 SAR

🌸 LONG STAY VISA

Rate by message
🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿🌿

✈️ سفر کیجیے آسانی اور اعتماد کے ساتھ! 🌍کیا آپ اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں؟اب ٹکٹس کے جھنجھٹ ختم! ہ...
26/12/2025

✈️ سفر کیجیے آسانی اور اعتماد کے ساتھ! 🌍
کیا آپ اندرونِ ملک یا بیرونِ ملک سفر کا ارادہ رکھتے ہیں؟
اب ٹکٹس کے جھنجھٹ ختم! ہم آپ کے لیے پیش کرتے ہیں:

✅ تمام ائیرلائنز کی تازہ ترین فلائٹس اور کم ترین کرایے
✅ حج، عمرہ، دبئی، سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا، سمیت تمام ممالک کے ٹکٹس
✅ 24/7 کسٹمر سپورٹ – ہر وقت آپ کے ساتھ
✅ ری فَنڈ اور ری شیڈولنگ کی سہولت

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی ٹکٹ چند منٹ میں حاصل کرے
✈️ بکنگ میں آسانی، سفر میں سکون – یہی ہمارا وعدہ!

جو ڈی اے پی 4 ہزار کی ملتی تھی اج وہ 15 ہزار کی ہے جہاز ایسے ہی نہیں خریدے جاتے اب کھاد دینے والے سیدھے PIA  جہازوں پر ک...
24/12/2025

جو ڈی اے پی 4 ہزار کی ملتی تھی اج وہ 15 ہزار کی ہے جہاز ایسے ہی نہیں خریدے جاتے اب کھاد دینے والے سیدھے PIA جہازوں پر
کسان بچارا آج بھی ایک بوری یوریا لینے سے قاصر ہے😭😭😭

Umrah visa Available 21din27 din
15/12/2025

Umrah visa Available
21din
27 din

Address

Makkah
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hajj Umrah Makkah Medina Hotel Booking service's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category