Siren Valley Tourism

Siren Valley Tourism پرکشش اور پرامن جگہ سرن ویلی مانسہرہ

23/05/2025

ہم سرن ویلی میں آنے والے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ❤

ایسی خوبصورتی کہ سانسیں رک جائیں۔۔۔ آنکھیں جھپکنا بھول جائیں ۔۔۔🌄❤ 🇵🇰Siren valley😍❤
12/07/2023

ایسی خوبصورتی کہ سانسیں رک جائیں۔۔۔ آنکھیں جھپکنا بھول جائیں ۔۔۔🌄❤ 🇵🇰
Siren valley😍❤

اگر آپ یکسانیت سے تنگ آ گئے ہیں آپ کا گھر سے باہر کہیں وقت گزارنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے تو اس ...
11/07/2023

اگر آپ یکسانیت سے تنگ آ گئے ہیں آپ کا گھر سے باہر کہیں وقت گزارنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے تو
اس بار مری ، گلیات اور وادی کاغان میں بےہنگم ہجوم ، ٹریفک جام اور یورپ جیسے ریٹ میں ذلیل ہونے کی بجائے سرن ویلی کا رخ کریں۔۔۔۔۔
یہاں آپکو بیشمار قدرتی مناظر جیسا کہ پانی کے چشمے، آبشاریں دریا اور جھیلیں نظر آئیں گی
اس کے علاوہ رہنے کے لیئے بہترین گیسٹ ہائوسز اور ریزورٹ بھی ملیں گے
اسلام آباد سے ½2 گھنٹے کے سفر پر اچھڑیاں انٹر چینج اتر کر 8کلو میٹر کے فاصلے پر سرن ویلی واقع ہے۔۔۔
سرن ویلی کے مشہور پوائنٹ ڈاڈر کے مقام پر خوبصورت ریزورٹ بنایا گیا ہے جہاں آپ کسی شہر کے ہوٹل سے بھی سستے خرچ پر فیملی کے ساتھ رہائش اختیار کر سکتے ہیں
یہاں وادی کاغان اور مری کی طرز پر سیاحوں کی چمڑی نہیں اتاری جاتی بلکہ
انتہائی مناسب ریٹ پر کھانے پینے اور رہائشی کمرے دستیاب ہوتے ہیں
سرن ویلی کو اللہ نے بیشمار قدرتی حسن سے نوازا ہے۔
مُنڈی، موسیٰ کا مصلیٰ اور اس جیسے بیشمار خوبصورت مناظر آپکی آمد کے منتظر ہیں
فیملی کے ساتھ ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں اس کے بعد آپ اس وادی کے حسن کے سحر میں مبتلا ہو جائیں گے۔۔۔
سرن ویلی کی ماحول دوست انوائرمنٹ آپکو اپنے حصار میں لیے رکھے گی اگر آپ تین دن کاپلان لیکر آے ھیں تو کم ازکم پانچ دن آپ ضرور سٹے کرینگے۔ دعاؤں میں یاد رکھنا بڑا فرق پڑتا ھے

اگر آپ یکسانیت سے تنگ آ گئے ہیں آپ کا گھر سے باہر کہیں وقت گزارنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے تو اس ...
07/07/2023

اگر آپ یکسانیت سے تنگ آ گئے ہیں آپ کا گھر سے باہر کہیں وقت گزارنے اور قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کا پروگرام ہے تو
اس بار مری ، گلیات اور وادی کاغان میں بےہنگم ہجوم ، ٹریفک جام اور یورپ جیسے ریٹ سے مستفید ہونے کی بجائے سرن ویلی کا رخ کریں۔۔۔۔۔
یہاں آپکو بیشمار قدرتی مناظر جیسا کہ پانی کے چشمے، آبشاریں دریا اور جھیلیں نظر آئیں گی
اس کے علاوہ رہنے کے لیئے بہترین گیسٹ ہائوسز اور ریزورٹ بھی ملیں گے
اسلام آباد سے ½2 گھنٹے کے سفر پر اچھڑیاں انٹر چینج اتر کر 18 کلو میٹر کے فاصلے پر سرن ویلی واقع ہے۔۔۔
سرن ویلی کو اللہ نے بیشمار قدرتی حسن سے نوازا ہے۔
مُنڈی، موسیٰ کا مصلیٰ، سراں کنڈ بنگلہ ڈھور اور اس جیسے بیشمار خوبصورت مناظر آپکی آمد کے منتظر ہیں
فیملی کے ساتھ ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں اس کے بعد آپ اس وادی کے حسن کے سحر میں مبتلا ہو جائیں گے۔۔۔

07/07/2023

سرن ویلی میں گھومنے کی 10
بہترین جگہیں۔
1_ جھیل شاہ زیب گلیگاہ
2_ سرن ویلج سم
3_ سرن لیک ریزورٹ ہارون آباد ڈاڈر
4_ ڈاڈر ایریا آف مینٹل اینڈ جنرل ہسپتال
5_ سچاں سرن کنارے بہترین نظارے
6_ جبوڑی اولڈ بازار
7_ دو میل
9_ جبڑاں
10_مُنڈی
نوٹ: سرن ویلی کے مزید پوانٹس کا کمنٹ میں بتا دیں۔ شکریہ

سرن ویلی مانسہرہناران کاغان کے علاوہ بھی ایک وادی ہے جو تمام سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے جس کو وادیِ سرن یا سرن ویلی کہا ج...
06/07/2023

سرن ویلی مانسہرہ
ناران کاغان کے علاوہ بھی ایک وادی ہے جو تمام سیاحوں کی نظر سے اوجھل ہے جس کو وادیِ سرن یا سرن ویلی کہا جاتا ہے۔ اس میں بے شمار قدرت کے کرشمے ہیں۔ میرے خیال میں ناران کاغان سے بھی یہ وادی خوبصورت ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ یہ وادی نزدیک بھی ہے۔
ضلع مانسہرہ میں موجود یہ وادی مانسہرہ سے صرف 22کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ جہاں پر دریائے سرن اور اس کے گرد لگے درخت اس وادی کو چار چاند لگاتے ہیں۔

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے کچھ ہی مسافت پر واقع وادیِ مُنڈی کے خوبصورت مناظر❤معلومات لینے اور دلکش مناظر دیکھنے کے ل...
04/07/2023

خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے کچھ ہی مسافت پر واقع وادیِ مُنڈی کے خوبصورت مناظر❤
معلومات لینے اور دلکش مناظر دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں شکریہ ❤

Address

Mundi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siren Valley Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share