Abdul ghafoor international travel tour pvt ltd

Abdul ghafoor international travel tour pvt ltd We are Providing Services in Umrah , Airline Tickets , Hotel Booking , Travel Insurance
in Muridke cheap Tickets fare and Tourist visa facility

12/07/2026

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

🌟 *Special Offer for Ramadan* 🌟  💫 *Ramadan Last Ashra* 💫  > *Ritz Al Madina*  > *Arjwan Daifa*  > *Mokhtaran Gharbi*  〰...
07/03/2025

🌟 *Special Offer for Ramadan* 🌟
💫 *Ramadan Last Ashra* 💫

> *Ritz Al Madina*
> *Arjwan Daifa*
> *Mokhtaran Gharbi*

〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
*FOR HOTEL QUERIES*
👇⤵️⤵️⤵️👇
*Click WhatsApp Number*

🤵 *KH MUJAHID ALI*
🪀 *Wa.me/923238400220*
☎️ *+923008400220*
📧 *[email protected]*
🌍 *WWW.MZHOTELRESERVATIONS.COM*
🏨💥 *MZ GROUP* 💥🏨

〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️〰️
🤝 *Join MzGroup* 🤝
🌀 *Hotels Rate B2B* 🌀
*https://chat.whatsapp.com/Fcrpa6F6AdHGJPiPkhCycx*

پرواز کے دوران اپنے فون کو فلائٹ موڈ پر نہ رکھنے سے کیا ہوگا؟جب آپ ہوائی جہاز پر بیٹھتے ہیں، تو ٹیک آف کرنے سے پہلے آپ ک...
05/03/2025

پرواز کے دوران اپنے فون کو فلائٹ موڈ پر نہ رکھنے سے کیا ہوگا؟
جب آپ ہوائی جہاز پر بیٹھتے ہیں، تو ٹیک آف کرنے سے پہلے آپ کو جو سب سے پہلی بات سنائی دیتی ہے وہ ہے اپنے فون کو فلائٹ موڈ پر رکھنے کی لیکن جب آپ ایسا نہیں کرتے تو کیا ہوتا ہے؟ کیا واقعی اس سے اتنا فرق پڑتا ہے؟
مداخلت
آپ کو ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ اگر آپ نے اپنے فون کو فلائٹ موڈ پر نہیں رکھا تو طیارہ گر جائے گا۔
اگر آپ اپنے فون کو آن چھوڑ دیتے ہیں تو کاک پٹ اب بھی مواصلت حاصل کر سکتا ہے، لیکن آپ کا فون مداخلت کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کے کوئی سنگین نتائج نہیں ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ اپنے فون کو بند نہ کریں یا اسے بہرحال فلائٹ موڈ میں نہ رکھیں۔
#ایوی ایشن_سیکیورٹی #ٹیکنالوجی #سفر

21/06/2024

وہ وقت جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے دنیا کی تمام مخلوق کو کھانے پر بلایا، پھر کیا ہوا؟ ایمان کو تازہ کر دینے والا واقعہ ....👇👇👇

شیخ عبدالرحمان بن سلام کے مطابق حضرت سلیمان علیہ السلام نے جب دیکھا کہ اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے دنیا کو وسیع کردیا ہے اور دنیا کی طاقت ان کے ہاتھ میں ہو گئی تو کہنے لگے۔ اے میرے معبود !! اگر آپ مجھے اجازت دیں کہ میں آپ کی تمام مخلوقات کو پورے سال کھلاؤں، تو بہترہوتا۔ اللہ تعالیٰ نے ان کے پاس وحی بھیجی کہ تو اس پر ہرگز قدرت نہیں رکھتا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے پھر درخواست کی، یا الہیٰ!! ایک ہفتہ کے لیے ایسا ہو جائے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے جواب ملا کہ تو اس کی بھی طاقت نہیں رکھتا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے پھر درخواست کی کہ یاللہ!! ایک دن کے لیے اجازت دے دیں۔ اللہ تعالیٰ کی طرف سے وحی ملی کہ تو اس کی بھی قدرت نہیں رکھتا لیکن ایک دن کی ضیافت کی اللہ تعالیٰ نے اجازت دے دی۔
اجازت ملنے کے بعد حضرت سلیمان علیہ السلام نے تمام جنات اور انسانوں کو حکم دیا کہ وہ تمام کے تمام ان چیزوں کو جو زمین پر حلال ہیں یعنی گائے، بیل، بکریاں، دنبے وغیرہ اور ان تمام چیزوں کو جو جنس حیوان میں سے ہیں، یعنی پرندے وغیرہ، ان کو جمع کریں۔ چنانچہ جن و انس نے ان تمام کو جمع کرلیا اور بڑی بڑی دیگیں تیار کی گئی اور پھر ان تمام جانوروں کو ذبح کر کے ان کو پکایا گیا۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے ہوا کو حکم دیا کہ کھانے پر چلے تاکہ خراب نہ ہو۔ پھر کھانوں کو جنگل میں پھیلا دیا گیا، اس کھانے کی دعوت کی لمبائی ایک مہینے کی مسافت کے برابر تھی اور اس کی چوڑائی بھی اتنی ہی تھی۔ پھر اللہ تعالیٰ سے حضرت سلیمان علیہ السلام سے دعا فرمائی تو اللہ رب العزت نے وحی نازل فرمائی۔ اے سلیمان! تو مخلوقات میں سے کس سے دعوت شروع کرے گا؟؟ حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا کہ میں سمندر کے جانوروں سےشروع کروں گا۔ اللہ تعالیٰ نے بحر محیط کی ایک مچھلی کو حکم دیا کہ وہ سلیمان علیہ السلام کی ضیافت میں سے کھائے۔ چنانچہ وہ مچھلی آگئی اور حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہنے لگی کہ میں نے سنا ہے کہ تو نے ضیافت کا دروازہ کھول دیا ہے اور آج میری ضیافت تو کرے گا؟
حضرت سلیمان علیہ السلام نے فرمایا، ہاں ایسا ہی ہے اور کھانا شروع کر۔ چنانچہ وہ مچھلی آگے بڑھی اور دسترخوان کے شروع سے کھانے لگی، مچھلی نے اس قدر کھایا کہ کچھ دیر میں جتنا بھی کھانا تھا سب کچھ اکیلے کھا گئی۔ سب کھا کر مچھلی نے حضرت سلیمان علیہ السلام کو آواز لگا کر کہا، اے سلیمان! مجھے اور کھانا کھلاؤ۔ حضرت سلیمان علیہ السلام نے حیرانگی سے فرمایا کہ تو تو سب کچھ کھا گئی ہے، اب بھی تیرا پیٹ نہیں بھرا؟؟؟ یہ جواب سن کرمچھلی بولی! کیا مہمان کیلئے میزبان کا ایسا جواب ہوتا ہے ۔ اے سلیمان! آپ خوب جان لیں کہ میرے لئے جتنا آپ نے پکایا، اتنا کھانا میرا اللہ مجھے دن میں تین مرتبہ دیتا ہے۔ جبکہ تو آج میرے کھانے میں کمی کی وجہ بن گیا ہے اور تو نے میرے کھانے میں کمی کر دی۔
یہ سننا تھا کہ اسی وقت اسی لمحے حضرت سلیمان علیہ السلام اللہ رب العزت کے سامنے سجدہ ریز ہوگئے اور کہنے لگے، پاک ہے وہ ذات جو مخلوقات کی روزیوں کے ساتھ کفالت کرنے والی ہے، کہ جہاں سے مخلوق جانتی بھی نہیں کہ آتا کہاں سے ہے۔

اس نقشے میں رسولِ کریمﷺ کی مکی اور مدنی زندگی میں پیش آنے والے چند چیدہ چیدہ واقعات کو دکھایا گیا یے۔ نقشہ بنانے والے نے...
16/06/2024

اس نقشے میں رسولِ کریمﷺ کی مکی اور مدنی زندگی میں پیش آنے والے چند چیدہ چیدہ واقعات کو دکھایا گیا یے۔ نقشہ بنانے والے نے بہت ہی خوبصورت و زبردست طریقے سے عکاسی کی ہے اور سمجھایا ہے ، اور مقامات کی نشاندہی کی ہے۔
نبی پاک ﷺ ولادت ، سفرِ شام، نزولِ وحی، سفرِ طائف، مسلمانوں کی ہجرتِ حبشہ، سفرِ معراج، امامتِ انبیاء کرامؑ۔
پھر ہجرتِ مدینہ منورہ، تعمیرِ مسجدِ نبویﷺ، غزوۂ بدر، غزوۂ احد، غزوۂ خندق، غزوۂ خیبر، غزوۂ تبوک، صلح حدیبیہ، فتحِ مکہ وغیرہ

17/03/2024

سعودی مملکت نے 3 دن کے لیے مسجد نبوی کی زیارت کے لیے 3D ورچوئل پروگرام بنایا ہے۔

آپ اپنی انگلی سے رابطہ کر سکتے ہیں اور گھر میں جہاں چاہیں مسجد نبوی میں رہ سکتے ہیں۔

اگر آپ اسے کھولتے ہیں، تو آپ وہاں موجود ہر چیز کے لیے اس ٹیب کو ٹیپ کر سکتے ہیں۔ یہ الفاظ سے باہر ہے۔
آہستہ آہستہ خوبصورت.

http://vr.qurancomplex.gov.sa/msq

جب آپ پہلے اس پر کلک کریں۔
سائز مسجد میں مخصوص مقامات کی فہرست کی ضمانت دیتا ہے۔
آپ جس کو دیکھنا چاہتے ہیں اسے منتخب کریں۔
اور اپنی انگلی سے
آپ دکھائے گئے مقام پر چل سکتے ہیں اور زوم ان کر سکتے ہیں۔

پلیز ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔

                            All Airlines Cheapest Tickets Here||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||...
29/01/2024



All Airlines Cheapest Tickets Here
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ABDUL GHAFOOR INTERNATIONAL TRAVELS AND TOURS PVT LTD ®
|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
Office no 7 first floor zafar arcade Muridke
📱wa.me/+923008400220

26/01/2024










12/01/2024


ABDUL GHAFOOR TRAVEL GROUP

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹا سعودی حکومت کو واپس کریگا اسلام آ باد ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان21ہ...
11/01/2024

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان 21 ہزار حج کوٹا سعودی حکومت کو واپس کریگا

اسلام آ باد ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان21ہزارحج کوٹا سعودی حکومت کو واپس کرےگا،وزارت مذہبی امور نے اسپانسر شپ اسکیم کے تحت مختص شدہ 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے
Next....
https://link-target.net/1085565/hajj-quota-2024

Address

OFFICE NO. 7 FIRST FLOOR ZAFAR ARCADE G. T MURIDKE
Muridke
39000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul ghafoor international travel tour pvt ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul ghafoor international travel tour pvt ltd:

Shortcuts

Share

Category