Super Group of Business, Pakistan.

Super Group of Business, Pakistan. سپر گروپ آف بزنس لایا ھے آپ کیلئے "الفتح ڈیجیٹل سکول" ، "سپر ٹورزم گروپ" ، "زم زم ہوٹل بکنگ"۔
اب آپ کو ملے بہت کچھ وہ بھی ایک ھی پلیٹ فارم سے ۔

سپر گروپ آف بزنس پیش کرتا ھے۔ " الفتح ڈیجیٹل سکول". " سپر گروپ آف ٹورزم", مری میں "ہوٹل بکنگ"

آج صبح میں نے اپنی جیب میں پڑے 500 روپے کو دیکھا۔ ایک لمحے کے لیے خیال آیا کہ اس سے ایک پیزا 🍕 خرید لوں، یا ایک نئی شرٹ۔...
29/08/2025

آج صبح میں نے اپنی جیب میں پڑے 500 روپے کو دیکھا۔ ایک لمحے کے لیے خیال آیا کہ اس سے ایک پیزا 🍕 خرید لوں، یا ایک نئی شرٹ۔ مگر حقیقت میں 500روپے سے پیزا خرید سکا اور نہ ہی شرٹ👕۔
500 روپے ایک ایسی معمولی رقم ہے جسے ہم چاۓ کی پیالی پینے میں، برگر ،شوارما کھانے کیلئے بہت آسانی سے خرچ کر دیتے ہیں، اور اس کے ختم ہونے کا ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا۔
لیکن!!!
کیا آپ کو معلم ہے کہ 500روپے کی بہت معمولی رقم سے آپ ایک بہت بڑی نیکی خرید کر صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔۔؟؟؟

⭕ ذرا رکیں!
کیا آپ سوچ رھے ہیں کہ میں آپ سے بھیک مانگ رہا ہوں یا خیرات؟؟؟
نھی بلکل بھی نھی۔ ❌

👈میں پیشے کے لحاظ سے ایک انجینئر ھوں، بزنس ایڈمنسٹریشن میں بھی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ عرصہ 8 سال سے مختلف طریقوں سے لوگوں کی خدمت کر چکا ھوں۔

میں نے بہت محنت سے موبائل گرافک ڈیزائننگ کا کورس ترتیب دیا ہے، آپ صرف 500 روپے میں کورس خرید کر، اپنے موبائل کو استعمال کر کے ماہر گرافک ڈیزائنر بن کر فری لانسر بن سکتے ہیں۔

جب آپ صرف 500 روپے میں میرا یہ کورس خریدیں گے، تو آپ نہ صرف ایک قیمتی ہنر سیکھیں گے، بلکہ آپ کے 500 روپے ایک ایسی نیکی میں بھی لگ جائیں گے جس کا اجر نسلوں تک رہے گا۔

ہم نے یہ بیڑا اٹھایا ھے کہ بچوں کی پڑھائی کیلئے کتابیں، کاپیاں، پین، پینسل اور دیگر لوازمات ہم فراہم کریں گے اور بنائیں گے بچوں کے مستقبل کو روشن۔۔⭐

یہ آپ کے 500 روپے بچوں کے ہاتھوں میں قلم🖋️ بن کر ان کا مستقبل لکھیں گے۔ یہ ایک ایسا صدقہ جاریہ ہے جو آپ کے مرنے کے بعد بھی جاری رہے گا۔

آئیے، اس چھوٹی سی رقم کو ایک بہت بڑی نیکی میں بدلیں۔ آپ کا ایک قدم، کسی کی زندگی کی سمت بدل سکتا ہے۔
مدد کے لیے:
واٹس ایپ: [7146734-0343]

ایزی پیسہ: [6981718-0306]
جاز کیش: [6981718-0306]

🤝آپ کا تعاون، کسی بچے کے مستقبل کا ضامن🏆

آج صبح میں نے اپنی جیب میں پڑے 500 روپے کو دیکھا۔ ایک لمحے کے لیے خیال آیا کہ اس سے ایک پیزا 🍕 خرید لوں، یا ایک نئی شرٹ۔...
21/08/2025

آج صبح میں نے اپنی جیب میں پڑے 500 روپے کو دیکھا۔ ایک لمحے کے لیے خیال آیا کہ اس سے ایک پیزا 🍕 خرید لوں، یا ایک نئی شرٹ۔ مگر حقیقت میں 500روپے سے پیزا خرید سکا اور نہ ہی شرٹ👕۔
500 روپے ایک ایسی معمولی رقم ہے جسے ہم چاۓ کی پیالی پینے میں، برگر ،شوارما کیلئے بہت آسانی سے خرچ کر دیتے ہیں، اور اس کے ختم ہونے کا ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا۔
لیکن!!!
کیا آپ کو معلم ہے کہ 500روپے کی بہت معمولی رقم سے آپ ایک بہت بڑی نیکی خرید کر صدقہ جاریہ بنا سکتے ہیں۔۔؟؟؟

🛑ذرا رکیں!
کیا آپ سوچ رھے ہیں کہ میں آپ سے بھیک مانگ رہا ہوں یا خیرات؟؟؟
نھی بلکل بھی نھی۔

💡کیا آپ کو معلوم ہے کہ پاکستان کے بہت سارے پسماندہ علاقوں میں بچے اپنی کتابیں٫ کاپیاں، اور دوسرے لوازمات کسی سہارے کے بغیر پورے نھی کر سکتے؟؟؟

🪄جی ہاں! ہم نے یہ بیڑا اٹھایا ھے کہ بچوں کی پڑھائی کیلئے کتابیں، کاپیاں، پین، پینسل اور دیگر لوازمات ہم فراہم کریں گے اور بنائیں گے بچوں کے مستقبل کو روشن۔۔

یہ ایک ایسا کام ہے جسے میں اپنی زندگی کا مقصد بنا چکا ہوں۔

👈میں پیشے کے لحاظ سے ایک انجینئر ھوں، بزنس ایڈمنسٹریشن میں بھی ڈگری حاصل کی ہوئی ہے۔ عرصہ 8 سال سے مختلف طریقوں سے لوگوں کی خدمت کر چکا ھوں۔

میں نے بہت محنت سے گرافک ڈیزائننگ کا کورس ترتیب دیا ہے، اور اب میں اپنا یہ علم آپ کے ساتھ بانٹنا چاہتا ہوں۔
جب آپ صرف 500 روپے میں میرا یہ کورس خریدیں گے، تو آپ نہ صرف ایک قیمتی ہنر سیکھیں گے، بلکہ آپ یہ 500 روپے ایک ایسی نیکی میں بھی لگا دیں گے جس کا اجر نسلوں تک رہے گا۔
یہ آپ کے 500 روپے ہیں جو ان بچوں کے ہاتھوں میں قلم🖋️ بن کر ان کا مستقبل لکھیں گے۔ یہ ایک ایسا صدقہ جاریہ ہے جو آپ کے مرنے کے بعد بھی جاری رہے گا۔
آئیے، اس چھوٹی سی رقم کو ایک بہت بڑی نیکی میں بدلیں۔ آپ کا ایک قدم، کسی کی زندگی کی سمت بدل سکتا ہے۔
مدد کے لیے:
واٹس ایپ: [7146734-0343]

ایزی پیسہ: [6981718-0306]
جاز کیش: [6981718-0306]

🤝آپ کا تعاون، کسی بچے کے مستقبل کا ضامن🏆

30/08/2024
تمام چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔۔
17/06/2024

تمام چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔۔

سبحان اللہ
13/06/2024

سبحان اللہ

مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ نمبر 7146734-0343 پر میسج کریں ۔
28/01/2024

مزید معلومات کیلئے وٹس ایپ نمبر 7146734-0343 پر میسج کریں ۔

Address

Bahawalnagar
Murree
47140

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923437146734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Super Group of Business, Pakistan. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category