AAO Pakistan Gomain

AAO Pakistan Gomain Toure with us to murree kaghan vally, neelam vally, hunza vally, sawat vally, sakardoo vally, nalter vally, and every where around Pakistan in all kinds ve

04/11/2025
افسوسناک سانحہ  دریا کی خاموشی نے قیامت برپا کر دی‏** **دریائے سوات کے کنارے ایک ہی خاندان کے 15 افراد موسم کی خوبصورتی ...
27/06/2025

افسوسناک سانحہ دریا کی خاموشی نے قیامت برپا کر دی

‏** **

دریائے سوات کے کنارے ایک ہی خاندان کے 15 افراد موسم کی خوبصورتی اور پانی کی روانی کو دیکھنے نکلے۔
دریا کا پاٹ خشک تھا، ماحول پرسکون تھا، وہ ہنس رہے تھے، سیلفیاں بنا رہے تھے، اور وقت کو یادگار بنانے کی کوشش کر رہے تھے۔

کیا معلوم تھا کہ لمحوں بعد وہی دریا زندگی کی سب خوشیاں نگل جائے گا…

پہاڑوں سے آیا سیلابی ریلا اچانک آیا، بجلی کی سی رفتار سے۔
پانی چڑھنے لگا، وہ سب سمٹنے لگے۔
کسی نے کسی کا ہاتھ تھاما، کسی نے مدد کے لیے پکارا، مگر قدرت کے فیصلے ہو چکے تھے۔

ایک ایک کرکے پیارے بچھڑنے لگے، پانی کی بےرحم موجیں ان کی آخری چیخیں بہا لے گئیں۔
کنارے پر کھڑے لوگ بےبس تھے، ان کی چیخیں، آنکھوں کے آنسو، دعائیں سب خاموش ہو گئیں۔
صرف ایک آواز باقی تھی — پانی کی دھاڑتی ہوئی لہر، جو موت کا پیغام لائی تھی۔
💔 یاد رکھیں…

موت کبھی اجازت لے کر نہیں آتی۔
دریا کا سکون، پہاڑوں کی خاموشی، یا خوشگوار لمحے — کچھ بھی زندگی کی ضمانت نہیں۔
یا اللہ!
ہمیں ناگہانی موت سے محفوظ رکھ
توبہ کی مہلت عطا فرما
ہمیں اپنے پیاروں کی جدائی سے پہلے سنبھلنے کی توفیق دے
اور دریا میں ڈوب جانے والے اس خاندان کو شہداء کا درجہ عطا فرما
آمین یا رب العالمین

جنگ کے خطرے کے باعث عوام کی حفاظت کے لئے سکیورٹی فورسز نے وادی نیلم میں سیاحوں کی انٹری بند کر دی
02/05/2025

جنگ کے خطرے کے باعث عوام کی حفاظت کے لئے سکیورٹی فورسز نے وادی نیلم میں سیاحوں کی انٹری بند کر دی

31/01/2025

آج شام چھنگلا گلی ٹاپ پر برف باری🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️🌨️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏞️🏞️🏞️🏞️

11/01/2025

تائوبٹ❤️❤️❤️❤️ کشمیر سنو ٹوئر کیلئے جیپ پر 18000فی پرسن رابطہ نبمر 03155529705 03225329705

Address

Murree

Telephone

03225329705

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AAO Pakistan Gomain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AAO Pakistan Gomain:

Share

Category