Murree Tourism

Murree Tourism ☆☆☆ Well Come All ☆☆☆
█║▌│█│║▌║││█║▌│║█║▌ Official page Fan of Murree Tourism , Stay Connected & Love U Member's

   - Wonderful 1960’s pic from the PAT PICKARD album. FROM PAT: Robert, Pat and Virginia Pickard, Murree,
25/07/2026

- Wonderful 1960’s pic from the PAT PICKARD album. FROM PAT: Robert, Pat and Virginia Pickard, Murree,

14/07/2026
مری الیکٹرک بس سروس سے متعلق اہم اپڈیٹمری الیکٹرک بس سروس کے آغاز، کرایہ 20 روپے مقرر۔ فلحال تین روٹس فائنل ہوئے ہیں جن ...
11/07/2026

مری الیکٹرک بس سروس سے متعلق اہم اپڈیٹ

مری الیکٹرک بس سروس کے آغاز، کرایہ 20 روپے مقرر۔ فلحال تین روٹس فائنل ہوئے ہیں جن تفصیل درجہ ذیل ہے۔

مری EV رُوٹ 1️⃣: جنرل بس اسٹینڈ سے باڑیاں
مری EV رُوٹ 2️⃣: نیو مری سے جنرل بس اسٹینڈ
مری EV رُوٹ 3️⃣: جنرل بس اسٹینڈ سے روات

سٹاپ تفیصل جلد اِسی پیج پر۔ فالو اور پوسٹ شیئر کریں۔

مری الیکٹرک بسز / ڈرائیورز کے لئے نوکریاںتمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گرین الیکٹرک بسز کے ڈرائیورز کی بھرتی کا عمل ...
04/07/2026

مری الیکٹرک بسز / ڈرائیورز کے لئے نوکریاں

تمام حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گرین الیکٹرک بسز کے ڈرائیورز کی بھرتی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

جو امیدوار اس موقع میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ اپنا CV آخر میں دیے گئے نمبر پر ارسال کر دیں۔ فی الحال صرف CV جمع کروائی جائے۔

اس روٹ کے لیے تجربہ کار، ذمہ دار اور پروفیشنل ڈرائیورز کا انتخاب کیا جائے گا۔ ابتدائی جانچ پڑتال کے بعد شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں سے بذریعہ فون رابطہ کرکے انٹرویو/مزید کارروائی کے لیے بلایا جائے گا۔

+92 349 9174797
شکریہ۔

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک کشادہ کرنے کا فیصلہ70 کلومیٹر طویل سڑک، دائیں طرف 91 فٹ، بائیں طرف 61 فٹلیکن سوال یہ ہے ک...
03/07/2026

مری ایکسپریس وے کو مظفرآباد تک کشادہ کرنے کا فیصلہ
70 کلومیٹر طویل سڑک، دائیں طرف 91 فٹ، بائیں طرف 61 فٹ
لیکن سوال یہ ہے کہ:
کیا یہ ترقی عوام کے لیے آسانی لائے گی یا مزید مشکلات؟
لوئر ٹوپہ سے کوہالہ تک سلائیڈنگ ایریا میں کیا یہ منصوبہ کامیاب ہو جائے گا ؟؟؟
Copied

سترہ میل سے مری بس اسٹینڈ تک گرین بس سروس شروع، روٹ کی تفصیلات جاریCopied
01/07/2026

سترہ میل سے مری بس اسٹینڈ تک گرین بس سروس شروع، روٹ کی تفصیلات جاری
Copied

نیو مری سوراسی روڈ پر ٹرک الٹنے کا افسوسناک حادثہ، نیومری۔حادثے کے نتیجے میں ایک بولان کیری گاڑی مکمل تباہ، جبکہ ٹرک کو ...
10/06/2026

نیو مری سوراسی روڈ پر ٹرک الٹنے کا افسوسناک حادثہ،

نیومری۔حادثے کے نتیجے میں ایک بولان کیری گاڑی مکمل تباہ، جبکہ ٹرک کو بھی جزووی نقصان پہنچا۔
نیومری: روڈ حادثے میں ایک شخص بھی زخمی ہوا،
ریسکیو ٹیم نے موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔
نیومری: حادثے کی اطلاع فوری طور پر ٹریفک پولیس کو فراہم کر دی گئی،
حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا
Copied

مری حبیب بینک لمیٹڈ کی مال روڈ برانچ بوجہ آپریشن تا حکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے-ذرائع کے مطابق برانچ کی بندش کے باعث اکاؤ...
27/02/2026

مری حبیب بینک لمیٹڈ کی مال روڈ برانچ بوجہ آپریشن تا حکمِ ثانی بند کر دی گئی ہے-ذرائع کے مطابق برانچ کی بندش کے باعث اکاؤنٹ ہولڈرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے مالی لین دین اور دیگر بینکاری امور کے لیے عارضی طور پر لوئر ٹوپہ میں قائم بینک برانچ سے رابطہ کریں۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برانچ کی بحالی سے متعلق آئندہ لائحہ عمل سے بروقت آگاہ کیا جائے گا۔ یہ پیش رفت مری کے بینک صارفین کے لیے اہمیت کی حامل ہے۔
Copied

پنجاب پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مسٹر شیروز خان (موٹر وہیکلز ایگزامنر، راولپنڈی) کو مفادِ عامہ کے پیش نظر موٹر وہیکل ا...
25/02/2026

پنجاب پروونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے مسٹر شیروز خان (موٹر وہیکلز ایگزامنر، راولپنڈی) کو مفادِ عامہ کے پیش نظر موٹر وہیکل ایگزامنر مری کا اضافی چارج سونپ دیا ہے۔
نوٹیفکیشن 23 فروری 2026 کو جاری کیا گیا۔

26/01/2026

مری ایکسپریس وے مقامی افراد اور ہوٹل بکنگ والے سیاحوں کے لیے کھلا ہے۔ڈی پی او مری

مری کلڈانہ اور لوئر ٹوپہ سے صرف مقامی افراد اور ہوٹل بکنگ والے سیاحوں کو داخلے کی اجازت۔ڈی پی او مری

مری برفباری جاری داخلے کے لیے ہوٹل بکنگ کا ثبوت دکھانا لازمی۔

مری بغیر بکنگ والے سیاحوں کو داخلے کی اجازت نہیں

مری چیک پوائنٹس اور سہولت کے لیے پولیس اور ٹریفک ٹیمیں مکمل طور پر تعینات

مری: شناختی کارڈ یا ہوٹل بکنگ کے بغیر داخلہ ممنوع ہے۔

مری سیاح ایکسپریس وے استعمال کریں روڈ صورتحال مانیٹر کی جا رہی ہے۔

مری پرانی جی ٹی روڈ بند صرف مقامی افراد کو اجازت۔

مری داخلہ چیکنگ اور برفباری اقدامات میں پولیس سے تعاون کریں۔

مری سرکاری ہدایات پر عمل کریں غیر مجاز افراد کو واپس بھیج دیا جائے گا۔
Copied (2026 January)

Address

Sunny Bank Murree
Murree
47150

Telephone

0123456789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree Tourism posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category