Al wadhi tour tarival

Al wadhi tour tarival FREE INFORMATION ALL PAK TOURISM POINT CONTACT NUMBER 03285055164

29/08/2024

مری میں اڑتے بادلوں کا سب سے خوبصورت نظارہ تمام پاکستانی ٹورسٹ کو میرا چیلنج ہے میں دعوے سے کہتا ہوں سیاحت کے لیے پاکستان کا سب سے خوبصورت علاقہ مری اور گلیات ہے سر سبز و شاداب خوبصورت ترین محفوظ ترین قریب ترین جہاں ایک گھنٹے میں موسم کئی بار بدلتا ہے ٹھنڈے پانی کے چشمے بلند و بالا پہاڑ کئی سو فٹ بلند درختوں کے سائے پاکستان کے سب سے بڑے قدیم جنگلات پاکستان کے جدید ترین ہوٹلز اور ہر طرح کے سستے مہنگے ہوٹل موجود ہیں مری اور نتھیا گلی مال روڈ کی رونقیں اس کا متبادل ہے تو بتاؤ مجھے کیونکہ میں نہیں جانتا میں نہیں مانتا کہ مری گلیات جیسا خوبصورت علاقہ پاکستان میں کوئی اور ہے کشمیر کاغان گلگت ہنزہ کی خوبصورتی کا معیار مری وگلیات سےبہت کم ہے میرا 35 سال سیاحت سے وابستگی اور تجربے کا نچوڑ ہے یہ ترجمان مری گلیار ٹورسٹ مومنٹ محمد نزیر 03015153581 نوٹ بس ہمیں ضرورت ہے کہ ہمارے رویے اور اخلاق بھی اچھا ہو جس میں ابھی تک بہت ساری کمیاں اور خامیاں ہیں اللہ تعالی ہمیں ہدایت عطا فرمائے
#مری murree


29/08/2024

Murree Abbottabad road 🛣️
Kuldana

Send a message to learn more

29/08/2024

Kahnispur ayubia

29/08/2024

ایوبیہ نیشنل پارک
ایوبیہ

29/08/2024

کون سی جگہ ہے۔
tarival

28/08/2024

Murree Kashmir point

22/08/2024

Nathiagali

11/08/2024

مری کا خوبصورت نظارہ
#مری

Address

Murree

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al wadhi tour tarival posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category