
05/02/2025
سابق ایم ڈی جناب "سردار عبدالروف صاحب" کے مثبت کمنٹ پر اور ہماری سروس لینے پر ہم اُنکا بےحد مشکور ہیں اور اللہ کے حضور دُعاگو ہیں کہ اللہ پاک آپکی حاضری کو اپنے دربار میں قبول فرمائے. سردار عبدالروف صاحب نے چند ایام قبل چھ افراد پر مشتمل ایک گروپ کا ہم سے عمرہ پیکچ لیا تھا. الحمدللہ عمرہ کے بعد انکے کمنٹ پڑھ کر دلی تسکین ہوئی.
اگر آپ بھی عمرہ پیکج حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں. انشاءاللہ یہ ہمارا دعویٰ ہے کہ ہم آپکو ہر لحاظ سے نہ صرف بہترین سروس دیں گے بلکہ ہر لحاظ سے آپکی مکمل رہنمائی کی جائے گی.
ایڈریس: آفس نمبر 18 "راجہ نعمان ٹریولز ایند ٹورز" ایم ڈی اے شاپنک پلازہ بینک روڈ مظفرآباد
رابطہ نمبر: 05822443360 /03038660013