adventure with aftab kazmi

adventure with aftab kazmi *Services:*
Group Tours | Private Trips | Car Rental

23/08/2025



#03558800231

🌄 Taobut – The Crown Jewel of Neelum Valley Welcome to Taobut, the last village of Pakistan in the picturesque Neelum Va...
04/06/2025

🌄 Taobut –
The Crown Jewel of Neelum Valley

Welcome to Taobut, the last village of Pakistan in the picturesque Neelum Valley, Azad Kashmir. Nestled at an altitude of over 8,000 feet, Taobut is a true hidden gem that offers untouched natural beauty, lush green meadows, snow-capped mountains, and the crystal-clear waters of the Neelum River.

📍 Location: 200 km from Muzaffarabad, accessible via Sharda and Kel
📅 Best Time to Visit: May to September
❄️ Winters: Heavy snowfall, access limited

✨ Why Visit Taobut?

Breathtaking landscapes and alpine scenery

Freshwater streams and serene hiking trails

Traditional wooden houses and warm local hospitality

Ideal spot for camping, photography, and peaceful getaways

📸 Whether you're a nature lover, an adventurer, or a travel enthusiast seeking peace away from city life, Taobut is your perfect escape.
*more information call & whtsapp*
*0340-5432562
*03558800231



خوش آمدید نیلم ویلی!پیارے مہمانوں!آپ کو قدرتی حسن، بہتے جھرنوں، برف پوش پہاڑوں اور سرسبز وادیوں کی سرزمین نیلم ویلی میں ...
13/04/2025

خوش آمدید نیلم ویلی!

پیارے مہمانوں!
آپ کو قدرتی حسن، بہتے جھرنوں، برف پوش پہاڑوں اور سرسبز وادیوں کی سرزمین نیلم ویلی میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ وادی نہ صرف اپنی خوبصورتی کے لیے مشہور ہے بلکہ یہاں کے لوگ اپنی مہمان نوازی، محبت اور خلوص کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا سفر یادگار، پُرسکون اور خوشیوں بھرا ہوگا۔

"نیلم ویلی، جنت کا ٹکڑا – آپ کی آمد نے اسے اور بھی حسین بنا دیا!"



*03558800231*

کیل (Kel) نیلم ویلی، آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ شاردہ سے 21کلومیٹر اور مظفرآباد سے 155 کلومیٹر دور ہے۔کیل اپن...
24/03/2025

کیل (Kel) نیلم ویلی، آزاد کشمیر کا ایک خوبصورت گاؤں ہے۔ یہ شاردہ سے 21کلومیٹر اور مظفرآباد سے 155 کلومیٹر دور ہے۔

کیل اپنی سرسبز وادیوں، برف پوش پہاڑوں، دریائے نیلم کے حسین مناظر اور مشہور ٹریکنگ روٹس کی وجہ سے مشہور ہے



اگر آپ اس بار اپنا ٹریپ  میں سسسسسسکون  چاہتے ہیں تو پھر تاؤ بٹ نیلم ویلی کے اس خوبصورت اور پرسکون جزیرے میں ڈیرہ ڈالیں ...
23/03/2025

اگر آپ اس بار اپنا ٹریپ میں سسسسسسکون

چاہتے ہیں تو پھر تاؤ بٹ نیلم ویلی کے اس خوبصورت اور پرسکون جزیرے میں ڈیرہ ڈالیں

اسلام علیکم   اسپیشل عید الفطر کے موقع پر آپ اپنی فیملیز اور دوستوں کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات میں سیر و...
19/03/2025

اسلام علیکم
اسپیشل عید الفطر کے موقع پر آپ اپنی فیملیز اور دوستوں کے ساتھ پاکستان کے خوبصورت شمالی علاقہ جات میں سیر و تفریح سے لطف اندوز ہوں اور اپنی عید یادگار بنائیں۔ہم آپ کو عید کے موقع پر عید کے دوسرے دن سے ناران،کاغان، شوگراں گلگت ہنزہ پاک چائنہ باڈر اور وادی سکردو،سوات کلام، اور وادی نیلم،مظفرآباد بنجوسہ تولی پیر ،آزاد کشمیر کا ٹور کرئے
عید کے لیے ایڈوانس بکنگ جاری ہے ۔
مزید معلومات اور بکنگ کے لئے ان نمبرو پر رابطہ کریں شکریہ ۔
𝐅𝐨𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐤𝐢𝐧𝐠𝐬 & 𝐃𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬:
Call : 0355.8800231
Whatsapp us on: 0340.5432562

30/06/2024

Off road kel to Sharda


23/05/2024

#نیلم ویلی شاردا

🔥🔥🔥🔥🔥🔥


💚








🔥🔥🔥

ملکہ حسن وادی نیلم کے تاریخی علاقے شاردا میں جشن بہاراں کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔کشمیری کلچر، ثقافتی کشمیری کھانوں، کشمیر...
23/05/2024

ملکہ حسن وادی نیلم کے تاریخی علاقے شاردا میں جشن بہاراں کا میلہ سجنے کو تیار ہے۔
کشمیری کلچر، ثقافتی کشمیری کھانوں، کشمیری لوک گیت، مختلف مقامی کھیلوں، کشتی رانی اور بہت سارے انٹرٹینگ ایونٹس اس فیسٹیول کی رونق بنیں گے.
اس میلہ میں ملک بھر سے آنے والے تمام سیاح و مہمانان گرامی کو خوش آمدید کہتے ہیں.
زندہ دلان وادی نیلم اپنے مہمانوں کی میزبانی کیلئے بلکل تیار ہیں.
سیاحت اور کشمیری ثقافت کی ترویج و ترقی کیلئے یہ فیسٹیول ایک ہم سنگ میل ثابت ہو گا۔





 #کیرن  #نیلمویلی آزاد کشمیر 💚💞🌹          تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 💞 #0355-8800231☎️
08/05/2024

#کیرن #نیلمویلی آزاد کشمیر

💚
💞
🌹






تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 💞
#0355-8800231☎️

30/04/2024

یونہی نہیں لڑائی کشمیر پر 🍁
سارا مسئلہ ہی حسن کا ہے 🩵🥀
♤~•🖤~•♤


زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا شاردا نیلم ویلی آزاد کشمیر جس نے نیلم نہیں دیکھا وہ جمیا ہی نہیں ۔۔۔ پاکستان بھر کے سیاح کے شوقی...
28/04/2024

زمین پر جنت کا ایک ٹکڑا شاردا نیلم ویلی آزاد کشمیر
جس نے نیلم نہیں دیکھا وہ جمیا ہی نہیں ۔۔۔
پاکستان بھر کے سیاح کے شوقین ایک دفعہ نیلم ویلی کا ضرور وزٹ کریں اور قدرت کی اس حسین وادی سے ضرور لطف اندوز ہوں ۔۔









Address

Muzaffarabad

Telephone

+923405432562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when adventure with aftab kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category