AK Tours And Travels

AK Tours And Travels Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AK Tours And Travels, Tour Agency, Muzaffarabad.

01/02/2025

Muzaffarabad se .
Dhani pull pa tea party .
Khori
Patika .
5gran waterfall.
Dhani waterfall.
Nosari pull . Dist Nelum entry .
Nelum Jhelum DAM.
Line Of Control . LOC.
Chelyana Crossing point .
Jura .
Kundelshai.
Kutton waterfall.
Kutton colony.
8 mukam dist Nelum.
Kiran .
Kiran LOC.
Uper Nelum village . lOC.
Lowat . LOC.
Dewaryen .
Dhudnyeal. Pull .
Mandacero. Picknik point.
Zip line .
Sharda . Bazar .
Sharda UNi .
Sharda boating Nelum river .
Kell sari waterfall.
Human face stone 🪨.
Kell Bazar .
Chair lift .
Hiking 🥾.
Arang Kell .
End wapis muzaffarabad drop . 8pm inshallah .

10/02/2024
10/02/2024

یونین کونسل اپر گریس مرکز ہلمت
احتجاج،،،احتجاج،،،

کے مقام پر عوام علاقہ کا احتجاج اپر گریس مرکز ہلمت میں 20بیڈ ہسپتال اور پھولاوائ کے مقام ہائیڈل پاور کو ترجیح بنیادوں پر حل کیا جائے ہزاروں کی تعداد میں مردو خواتین احتجاج میں شامل
احتجاج کے موقع پر سید یحییٰ شاہ صاحب ایک مؤثر انداز میں شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت آزاد کشمیر نے ان دو مطالبات کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا تو یونین کونسل لوئر اور اپر گریس کی عوام اس تحریک کو منظم طریقے سے آگے کیل کے مقام پر احتجاج کرے گی اگر پھر عملدرآمد نہ ہوا تو مظفرآباد سیکٹریٹ کے سامنے احتجاج ہو گا
گریس کو ہسپتال دو
گریس کا مطالبہ 20بیڈ ہسپتال
منجانب گریس بچاؤ تحریک

Tobutt garasss vilyyyy a j k
04/08/2022

Tobutt garasss vilyyyy a j k

Tobutt garasvily
04/08/2022

Tobutt garasvily

پیدل سفر گوجرانوالہ تا کشمیر (وادی نیلم)Day | 3 کل تقریباً انتیس کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد دیونہ منڈی میں قیام کیا۔راست...
04/08/2022

پیدل سفر گوجرانوالہ تا کشمیر (وادی نیلم)
Day | 3
کل تقریباً انتیس کلومیٹر سفر طے کرنے کے بعد دیونہ منڈی میں قیام کیا۔

راستہ میں ہر عمر کے افراد سے بات ہوتی رہی۔
ہر کسی کے پاس کوئی نہ کوئی ذندگی کی اہم کہانی ضروری ہوتی ہے۔
جب ہم سنتے ہیں تو بہت کچھ سیکھتے ہیں۔
سب نے بہت حوصلہ افزائی کی کچھ نے تنقید بھی کی مگر مجھے ابھی تک یقین ہے کہ جنہوں نے تنقید کی انہوں نے بھی اپنے نظریہ کے مطابق میری بھلائی کیلئے کی۔
جعفر بھائی عثمان بھائی مہمان نوازی کیلئے بہت شکریہ۔
جب کوئی گزرتا ہوا خوشی سے مل لیتاہے یہ بھی کسی مہمان نوازی سے کم نہی۔
آج دیونہ منڈی سے آگے کا سفر شروع کر دیا ہے۔
لالہ موسٰی سے گزرتے ہوئے کھاریاں یا اس سے آگے قیام ہوگا۔
دعاؤں میں یاد رکھیے۔❤️


Toubutt
03/08/2022

Toubutt

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AK Tours And Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category