09/07/2026
اس وقت کشمیر اور ایکشن کمیٹی زیر بحث ہے
پاکستانی بول رہے ہیں یہ نمک حرام ہیں جو افواج پاکستان اور ملک پاکستان کے خلاف بول رہے ہیں
دوسری طرف اہلیان کشمیر ہیں جو اس بات کی تردید کر رہے ہیں
اصل حقیقت کیا ہے۔
اصل حقیقت :-
نہ تو اہلیان کشمیر پاکستان کے خلاف ہیں نہ افواج پاکستان کے خلاف بلکہ کشمیری تو پاکستان کو اپنا محافظ سمجھتے ہیں
پھر ایسی فضا کیوں
اصل مسئلہ یہ ہیکہ کچھ شر پسند عناصر پاکستان مخالف اور فوج مخالف بیانیہ جاری کرتے ہیں جس سے دونوں حلقوں کی عوام میں ایک خلیج سی پیدا ہو گئی ہے اس میں وفاقی حکومت کے وزرا کا بھی ہاتھ ہے وہ بھی کچھ ایسے بول بولتے ہیں جو تیر بنتے ہیں نہ کہ مفاہمت کی طرف لے کہ جاتے ہیں اس کے ساتھ ساتھ آزاد حکومت کا عوام سے رابط نہ کرنا بھی ایک عنصر ہے