Team Green Adventure

Team Green Adventure We are Exploring our swat and Pakistan �

*🚨کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری*سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس ک...
19/07/2026

*🚨کالام: گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد دب گئے، 6 کو بچالیا گیا، ایک کی تلاش جاری*

سوات:کالام میں گلیشیئر ٹوٹنے سے 7 افراد اس کی زد میں آگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق کالام کے علاقے مٹلتان میں گلیشیئر ٹوٹنے کا واقعہ پیش آیا جہاں 7 افرادگلیشیئر کی زد میں آگئے تھے۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ اطلاع ملتے ہی ریسکیو آپریشن شروع کیا گیا اور 6 افراد کو بچا لیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ایک شخص لاپتا ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔

Desaan Meadows
13/07/2026

Desaan Meadows

09/07/2026

Leepa valley

04/07/2026
04/07/2026
03/07/2026

ہوپر ویلی وادی نگر اور ہنزہ کی خوبصورت ترین ویلی ہے

03/07/2026

ہوپر گلیشیئر جسے چلتا ہوا گلیشیئر بھی کہا جاتا ہے یہ گلیشیئر بھی ہوپر ویلی میں موجود ہے

Address

Muzaffarabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Green Adventure posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category