Explore Kashmir

Explore Kashmir Capture's The Unseen Beauty , Adventurous Track's , Mountains Vibes, Nature's Call & Wildlife of North and Northeast🍁

03/09/2026

نظم : سدھا سادا اک کشمیری

30/07/2026

شہہ رگ سے دہشت گرد تک کا سفر ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا...اے کشمیر ! ہم کچھ بھی ہوں تیرے غدار نہیں

28/06/2026
06/06/2026

شٹر ڈاؤن، پہیہ جام احتجاج کے دنوں میں سیاحوں کے لئے کشمیر مکمل طور پر کھلا رہے گا۔ اور انکو راستہ دیا جائے گا۔

شوکت نواز میر۔

کشمیر تیرے زخم نہیں دیکھتا کوئیسارا جہان دیکھ رہا ہے تیرا جمال
04/06/2026

کشمیر تیرے زخم نہیں دیکھتا کوئی
سارا جہان دیکھ رہا ہے تیرا جمال

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سیمنٹ کی اس نالی کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے  بجلی بناناپہاڑ سے آنے والا پ...
22/05/2026

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں سیمنٹ کی اس نالی کو مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

بجلی بنانا

پہاڑ سے آنے والا پانی اس نالے کے ذریعے نیچے بجلی گھر تک لے جایا جاتا ہے۔ وہاں پانی کے زور سے ٹربائن گھومتی ہے اور بجلی پیدا ہوتی ہے۔ اس قسم کے منصوبے کو "رن آف دی ریور" کہتے ہیں۔

کھیتی کے لیے پانی

پہاڑی علاقوں میں پانی کو کھیتوں تک پہنچانا مشکل ہوتا ہے۔ یہ نالہ پانی کو قابو میں رکھ کر دور تک لے جاتا ہے تاکہ زمین سیراب ہو سکے۔

پانی کا ضائع نہ ہونا

کچے نالے میں پانی زمین میں جذب ہو جاتا ہے۔ سیمنٹ کا نالہ بنانے سے پانی ضائع نہیں ہوتا اور تیز رفتاری سے آگے جاتا ہے۔

وادی نیلم
20/05/2026

وادی نیلم

Address

بہشت نگر
Muzaffarabad

Telephone

+923009556954

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Explore Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category