Kashmir Valley Tour & Travels

Kashmir Valley Tour & Travels "🌄 Explore the pristine beauty of Pakistan's Northern Areas with Kashmir Valley Tour & Travels!
(1)

Our tours offer breathtaking landscapes, majestic mountains, and unforgettable experiences. Let us guide you through the heart of Pakistan’s natural wonders. We Provided Trained Drivers You Can Hire Us For Tours Operations In All Over Pakistan






Call/whatsapp
0311-8856698
035

5-8176516



Address Main Lari Ada Abbottabad Raod Muzaffarabad
i8/4 Islamabad

13/08/2026

🇵🇰❤️ اے ارضِ وطن!

تجھے چلانے والوں سے تو گِلہ ہو سکتا ہے،
پر تجھ سے کوئی گِلہ نہیں۔

اور کشمیر…
کشمیر تو ہماری رگوں میں بستا ہے۔ 🏔️❤️

پاکستان سے محبت بھی ہے،
کشمیر سے عقیدت بھی ہے۔

دعا ہے یہ وطن بھی خوشحال ہو،
اور کشمیر کی وادیاں بھی ہمیشہ امن، محبت اور خوشیوں سے آباد رہیں۔ 🤲🇵🇰🏔️

پاکستان زندہ باد ❤️
کشمیر پائندہ باد ❤️



10/08/2026

🌄 خوشخبری! کشمیر سیاحت کے لیے بالآخر کھل گیا! 🇵🇰❤️

انتظار ختم ہوا! اب سیاح ایک بار پھر کشمیر کی حسین وادیوں کا رخ کر سکتے ہیں۔ 🏔️🌿

قدرتی حسن، بلند پہاڑ، ٹھنڈا موسم اور خوبصورت نظارے آپ کے منتظر ہیں۔
اگر آپ بھی کشمیر کا سفر پلان کر رہے ہیں تو Zoq-e-Safar کے ساتھ اپنا یادگار سفر شروع کریں۔ 🚙✨

📍 Kashmir – Now Open for Sea Horse

09/08/2026

Shogran


14/06/2026

Barawai Naran Babusar top

10/06/2026

آواز دے رہا ہے میدان کربلا
کُچھ دیر رہ گئی ہے شکست یزید میں-

طاقت کا سرچشمہ عوام ہیں - جب عوام اپنا حق لینے کیلئے جاگ اُٹھے طاقت کے ذور پر دُبایا نہیں جا سکتا-
حکمران طبقات جس خونی کھیل کا حصہ ہیں عوام خود ان کا حساب کرے گی-

ہم پاکستان کی عوام کو بھی یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہم پُرامن لوگ ہیں اور جائز بنیادی حقوق کیلئے نکلے ہیں جو پہلے معائدات میں حکومت پاکستان اور حکومت آذادکشمیر تسلیم کر چکے ہیں - ہماری یہ جنگ کسی دوسرے علاقے سے نہیں بلکہ اپنے حکمرانوں سے ہے- کشمیری اور پاکستانی عوام کے مسائل ایک ہیں، ہماری لڑائی ایک ہے اور وہ لڑائی حکمران طبقات کے خلاف ہے- طاقتور طبقات اپنی طاقت کا ناجائز استعمال کر کہ قتل عام کر سکتے ہیں، منفی پروپیگنڈہ کر کہ کشمیری و پاکستانی عوام کے درمیان نفرت کو جنم دے سکتے ہیں لیکن یہ سب عارضی رہنا ہے- ہمیں یقین ہیکہ بُہت جلد پاکستانی عوام بھی اس ظُلم ، جبر، فسطائیت کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو گی-

ہمارا یہ پیغام عام پاکستانی محنت کش، مزدور، کسان ، طالبعلم اور ہر اس مکتبہ فکر کے لئے جو خود بھی اس استحصال کا شکار ہے- آج جب طاقتوروں کا بنایا گیا بیانیہ نیشنل میڈیا کے ذریعے آپ تک پہنچایا جا رہا ہے تو ہم یہ اخلاقی زمہداری سمجھتے ہیں کہ اپنی نحیف آواز آپ تک پہنچانے کی کوشش کریں- ہمیں پاکستانی عوام سے کوئی شکوہ نہیں، ہمیں پاکستانی عوام سے پیار ہے مگر حق و سچ کی اس لڑائی میں ہم حکمران طبقات کی طرف سے طاقت کے ناجائز استعمال اور ان کے منفی گھناؤنے الزامات کی بنیاد پر کسی صورت اپنے جائز مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے-


#چلوچلومظفرآبادچلو
#جون10
#مظفرآباد



🌍✨ Explore Pakistan with Zoqesafar ✨🌍🏔️ Kashmir | Hunza | Skardu | Swat | Murree🚙 Adventure • Nature • Family Tours • Ho...
18/05/2026

🌍✨ Explore Pakistan with Zoqesafar ✨🌍
🏔️ Kashmir | Hunza | Skardu | Swat | Murree
🚙 Adventure • Nature • Family Tours • Honeymoon Trips
Pakistan ki khoobsurat wadiyon, buland paharon aur haseen manazir ka safar karein hamare sath ✨
Har trip ko banayein yaadgar aur pur-sukoon 💚
📸 Beautiful Destinations
🚐 Comfortable Transport
🏨 Best Hotels
🧭 Professional Guidance
💯 Affordable Packages
📍 Book Your Tour Now!
📞 0311 8856698
📞 0355 8176516
📞 0303 8073800
🌐 Zoqesafar.pk
▶️ YouTube: Zoqesafar
📸 Instagram: Zoqesafar
📘 Facebook: Zoqesafar
🎵 TikTok: Zoqesafar
🇵🇰 Apna Pakistan Dekhein Hamare Sath 🇵🇰

02/05/2026

China Border Khunjrab

01/05/2026

Address

Muzaffarabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Valley Tour & Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir Valley Tour & Travels:

Shortcuts

Share