Pir Chanasi

Pir Chanasi Discover The Beauty Of Kashmir.

We offer Day Trips, Transport Booking and Guest House Reservations.

📍 Muzaffarabad Azad Kashmir
📧 [email protected]

Trusted By 5000+ Travelers all over the Pakistan.

01/07/2026

شوکت نواز میر تیری ہمت کو سلام

01/07/2026

شوکت نواز میر کی گرفتاری کے بعد میر پور کے مناظر
#کشمیر #تاجراںـداـویر

01/07/2026

اس وقت کشمیر کے حالات بہت خراب ہیں کوئی بھی سیاح حضرات کشمیر کا رخ نہ کریں

01/07/2026

شوکت نواز میر کی گرفتاری سے آزاد کشمیر میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ حالات کو مزید کشیدہ ہونے سے بچانے کے لیے حکومت فوری طور پر دانشمندانہ فیصلہ کرے اور انہیں رہا کرے یا معاملے کو مکمل شفاف اور قانونی طریقے سے آگے بڑھائے۔

پُرامن احتجاج جمہوریت کا حسن ہے، اسے طاقت کے بجائے مکالمے سے حل کیا جانا چاہیے۔ امن، انصاف اور عوامی اعتماد کا تقاضا یہی ہے۔

25/06/2026

آزاد کشمیر میں تمام بنیادی سہولتیں بند ہیں مریض کو دوا نہیں مل رہی غریب کو روٹی نہیں مل رہی طلباء کے پیپر منسوخ ہو گئے
اب کیا سب مر جائیں

21/06/2026

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ممبر انجم زمان اعوان کا ایکشن کمیٹی سے لاتعلقی کا اعلان

آذادی آذادی آذادی
13/06/2026

آذادی آذادی آذادی

05/06/2026

Ganga CHOTI Tourist Sy bhr G*i he

04/06/2026

آپ لوگوں نے ایکشن کمیٹی کی مدد کر رہے ہیں؟

اس درخواست گزار اور اس معاشرے کے اس افراد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے اور آپ کے علاقے میں سکولوں کی کیا صورت حال ہے
03/06/2026

اس درخواست گزار اور اس معاشرے کے اس افراد کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
اور آپ کے علاقے میں سکولوں کی کیا صورت حال ہے

Address

Pir Chanasi
Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Chanasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share