Tour Guide Pakistan

Tour Guide Pakistan Tour Guide Pakistan is a tour agency which provides topnotch transportation and accommodation service

Tour Guide Pakistan is a premier travel company dedicated to curating unforgettable journeys for discerning travelers. We are committed to providing exceptional service, personalized itineraries, and unparalleled travel experiences. Our passion for exploration, attention to detail, and dedication to customer satisfaction set us apart as a leader in the travel industry.

پتلیاں جھیل نیلم ویلی کا خوبصورت ٹریک ❤️
02/09/2024

پتلیاں جھیل نیلم ویلی کا خوبصورت ٹریک ❤️

02/09/2024

سیاح حضرات سفر کرنے سے پہلے، اس علاقے کی روڈ اپڈیٹ ضرور لیں۔

خوشخبری 👇نیلم ویلی میں  دودھنیال تا شاردہ اور کیل تا تاؤبٹ اسفالٹ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے.۔ اس پختہ سڑک کی تکمیل کے بعد...
31/08/2024

خوشخبری 👇

نیلم ویلی میں دودھنیال تا شاردہ اور کیل تا تاؤبٹ اسفالٹ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے.

۔
اس پختہ سڑک کی تکمیل کے بعد جہاں سیاح بلا خوف و خطر تاؤبٹ تک ہر قسم کی گاڑی پر جا سکیں گے وہیں اس خطے میں ٹورزم انڈسٹری کے ذریعے ہزاروں لوگوں کو روزگار میسر آئے گا

📸 PWD Neelum

ناران اپڈیٹمہانڈری پل کل شام تک کھول دیا جائے گا۔
31/08/2024

ناران اپڈیٹ
مہانڈری پل کل شام تک کھول دیا جائے گا۔

دیر بالا کمراٹ یا اللہ خیر فرما
30/08/2024

دیر بالا کمراٹ یا اللہ خیر فرما

29/08/2024

وادی نیلم کے پہاڑوں پہ برف باری

29/08/2024

بابو سر ٹاپ پر برف باری شروع
❄️

بالاکوٹ۔ناران روڈ اپڈیٹ۔مہانڈری کے مقام پر مین شاہرہ کاغان  پانی کے تیز بہاؤ اور منور نالہ کے بلند سطح کی وجہ سے ٹریفک ک...
29/08/2024

بالاکوٹ۔
ناران روڈ اپڈیٹ۔
مہانڈری کے مقام پر مین شاہرہ کاغان پانی کے تیز بہاؤ اور منور نالہ کے بلند سطح کی وجہ سے ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ پل محفوظ ہے لیکن سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔
کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے سیاحوں کو سفر کی دوران محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے۔
غیرضروری سفر سے اجتناب کریں

ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔سی ٹی او مر ی بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مر ی م...
26/08/2024

ملکہ کوہسار مری آنے والے سیاحوں کے لیے خصوصی ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی گئی۔

سی ٹی او مر ی بینش فاطمہ نے کہا ہے کہ مر ی میں داخل ہونے کے لیے ڈرائیونگ لائسنس، پبلک سروس گاڑیوں کا فٹنس سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے، بڑی گاڑیوں کے داخلے کے لیے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیاح مر ی آنے کے لیے مکمل طور پر درست گاڑی کا انتخاب کریں، گاڑی کے وائپر اور لائٹس مکمل طور پر درست حالت میں رکھیں، سلپری روڈ اور خطرناک موڑ ہونے کی وجہ سے تیز رفتاری سے گریز کریں۔

دوران ڈرائیونگ ون وے کی خلاف ورزی اور غلط اوور ٹیکنگ نہ کریں، مر ی کی تمام سڑکیں دو طرفہ ہیں لہذا ڈبل لائن بنانے سے گریز کریں، بینش فاطمہ کا کہنا تھا کہ سیاح گاڑی کو روڈ پرکھڑی کرکے تصاویر نہ بنائیں تا کہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو، شاہراہوں پر کھڑے ٹریفک وارڈنز اور ضلعی پولیس اہلکاروں کے ساتھ تعاون کریں۔

چیف ٹریفک آفیسر مری نے فورس کو ہدایت کی کہ ٹریفک افسران و اہلکار ایمانداری سے ٹریفک ڈیوٹی سر انجام دیں، مری آنے والے سیاحوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے، ڈی ایس پی ٹریفک مری اور دیگر افسران خود فیلڈ میں رہ کر سیاحوں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں، مری پہاڑی علاقہ ہے، ایس او پیز پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے۔

🙈
20/08/2024

🙈

Book your trip to Kashmir with us and  explore the timeless beauty of Kashmir and let its magic enthrall your senses.   ...
13/07/2024

Book your trip to Kashmir with us and explore the timeless beauty of Kashmir and let its magic enthrall your senses.

14/05/2024

عوامی ایکشن کمیٹی اور حکومت کے مابین معاہدہ طے پانے کے بعد آزاد کشمیر میں زندگی معمول پر آ چکی ہے۔

ہم ہمیشہ کی طرح اپنے مہمانوں کو کھلے دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

Address

Keran Neelum Valley Road
Muzaffarabad
44000

Telephone

+923425331941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tour Guide Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share