Muzaffarabad

Muzaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muzaffarabad, Tour Agency, Muzaffarabad.

12/07/2022
01/10/2021
‏سوئٹزرلینڈ کے میٹر ہارن پہاڑ پر کل رات  پاکستانی پرچم روشن کیا گیا۔اس پہاڑ پر میگا سائز کے پراجیکٹر کے ذریعے ان تمام مم...
25/04/2020

‏سوئٹزرلینڈ کے میٹر ہارن پہاڑ پر کل رات پاکستانی پرچم روشن کیا گیا۔اس پہاڑ پر میگا سائز کے پراجیکٹر کے ذریعے ان تمام ممالک کے پرچم دکھائے جا رہے ہیں جو کورونا وائرس سے متاثر ہوئے۔

*سہارے مت تلاش کریں*  ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو م...
16/09/2019

*سہارے مت تلاش کریں*

ایران کا ایک بادشاہ سردیوں کی شام جب اپنے محل میں داخل ھو رھا تھا تو ایک بوڑھے دربان کو دیکھا جو محل کے صدر دروازے پر پُرانی اور باریک وردی میں پہرہ دے رھا تھا۔
بادشاہ نے اُس کے قریب اپنی سواری کو رکوایا اور اُس ضعیف دربان سے پوچھنے لگا:
"سردی نہیں لگ رھی؟"
دربان نے جواب دیا: "بہت لگتی ھے حضور۔ مگر کیا کروں، گرم وردی ھے نہیں میرے پاس، اِس لئے برداشت کرنا پڑتا ھے۔"
"میں ابھی محل کے اندر جا کر اپنا ھی کوئی گرم جوڑا بھیجتا ھوں تمہیں۔"
دربان نے خوش ھو کر بادشاہ کو فرشی سلام کہے اور بہت تشکّر کا اظہار کیا،
لیکن بادشاہ جیسے ھی گرم محل میں داخل ھوا، دربان کے ساتھ کیا ھوا وعدہ بھول گیا۔
صبح دروازے پر اُس بوڑے دربان کی اکڑی ھوئی لاش ملی اور قریب ھی مٹّی پر اُس کی یخ بستہ انگلیوں سے لکھی گئی یہ تحریر بھی:
"بادشاہ سلامت،
میں کئی سالوں سے سردیوں میں اِسی نازک وردی میں دربانی کر رھا تھا
مگر کل رات آپ کے گرم لباس کے وعدے نے میری جان نکال دی۔"
*سہارے انسان کو کھوکھلا کر دیتے ہیں اسی طرح امیدیں کمزور کر دیتی ہیں اپنی طاقت کے بل بوتے جینا شروع کیجیے۔* *۔خدا را سہاروں کی بساکھیاں پھینک کر اپنی طاقت آزماٸیں ۔
اللہ پاک نظر بد سے بچائے
آمین ثم آمین🌹
Copied
#🔥

Address

Muzaffarabad
03100

Telephone

03078656506

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category