Amazai toure and travel agency

28/05/2025

Ganga choti top

Today Ganga choti Bagh azad kashnir
28/05/2025

Today Ganga choti Bagh azad kashnir

خوشخبری رتی گلی کے دیوانوں کے لئے نیلم ہائیکرز کی جانب سے خوشی کی خبر آ گئی۔وادی نیلم آزاد کشمیرسیاحتی مقام رتی گلی جھیل...
29/06/2024

خوشخبری
رتی گلی کے دیوانوں کے لئے نیلم ہائیکرز کی جانب سے خوشی کی خبر آ گئی۔وادی نیلم آزاد کشمیر
سیاحتی مقام رتی گلی جھیل کی سڑک مکمل بحال ہو گئ ہے اب سیاح با آسانی رتی گلی جھیل جا سکتے ہیں اور سنو انجوائے کر سکتے ہیں روڈ میں جگہ جگہ آپ کو گلیشیر اور برف سے ڈھکی چوٹیاں نظر آئیں گی ۔




متیالمیرہ فیملی پارک کیبل زیپ لائن جنگل میں منگل واٹر فال شہر راولاکوٹ سے پانچ کلو میٹر دوری پر
29/06/2024

متیالمیرہ فیملی پارک کیبل زیپ لائن جنگل میں منگل واٹر فال شہر راولاکوٹ سے پانچ کلو میٹر دوری پر

تولی پیر بیس کیمپ
29/06/2024

تولی پیر بیس کیمپ

یاراں دا ڈابہ تولی پیر
29/06/2024

یاراں دا ڈابہ تولی پیر

راولاکوٹ شہر سے تیس کلومیٹر کی دوری پر بہترین روڈ۔۔ تاحد نگاہ گرین کارپٹ۔۔راولاکوٹ ایک دن کی ٹور پر بھروسہ لیک اور تعلیم...
29/06/2024

راولاکوٹ شہر سے تیس کلومیٹر کی دوری پر بہترین روڈ۔۔ تاحد نگاہ گرین کارپٹ۔۔راولاکوٹ ایک دن کی ٹور پر بھروسہ لیک اور تعلیم پیر وزٹ کرسکتے ہیں۔۔ ضرور وزٹ کریں

16/08/2022

آج نیلم ویلی کے مشہور دلفریب سیاحتی مقام رتی گلی کے بیس کیمپ نیلم سے چھ کلو میٹر نیچے کلاؤڈ برسٹ نے تباہی مچا دی۔۔ بیس کیمپ میں موجود نیلم ویلی کی مشہور سیاحتی دلچسبی رکھنے والے رئیس انقلابی بیس کیمپ سے اپڈیٹ دیتے ہوئے بتا رہے تھے بیس کیمپ میں موجود سیاح حضرات خیرات سے ہیں مقامی افراد اور کیمپ ملکان نے انکی فری رہائش اور خوارک کا انتظام کیا ہوا تاہم کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ علاقہ کے حوالےسے موصوف نے کچھ نہیں بتایا اکا دکا گاڑیوں کے اور دو مکانات اور پل مبینہ طور پر سیلابی ریلہ کی نظر ہونے کی اطلاعات ہیں۔سیاح حضرات سے التماس ہے کہ موسمی حالات کی جانکاری لیے بغیر مون سون کے اس موسم میں جنکی عموما اسطرح کے حادثات رونما ہوتے ہیں سفر سے حتی المقدور اجتناب برتیں اللہ ہم سب کو آفات ارضی و سماوی سے محفوظ رکھے آمین

29/11/2021

مولوی نما حس مزاح

Winter look of sharda vally..
04/01/2021

Winter look of sharda vally..

kashmir
03/09/2019

kashmir

Address

Jalalbad Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Telephone

+923448828394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazai toure and travel agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amazai toure and travel agency:

Share

Category