25/12/2025
بارش سے پہلے 20 دسمبر کو مظفرآباد شہر کی ایسی حالت کو چکی تھی کہ اس فضائی آلودگی میں سانس لینا مشکل ہو چکا تھا۔ شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم نے آج تک اتنی خطرناک حد تک آلودگی نہیں دیکھی جو پورے پاکستان کے مقابلے سب سے ٹاپ پر 661 انڈکس تھی۔
ایسا کیوں ہوا؟
وجہ ایک ہی تھی کہ مظفرآباد کے گرد و نواح میں جنگلات جل رہے تھے۔ وادی نیلم میں خطرناک حد تک جنگلی آگ پھیل چکی تھی۔ اس کا کاربن بھرا دھواں مظفرآباد کو بھی اپنی لپیٹ میں لے چکا تھا، جو کہ عموماً ایک خوبصورت شہر ہے۔
゚viralシfypシ゚