12/08/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌹 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ♥️♥️ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️🥰
الحمد للہ!اے پاک پروردگار تیرا شکر اور احسان عظیم ہے 🥰
اللہ پاک ھماری دھرتی کے بچوں کو پوری دنیا میں ہیرو بنائے۔
سویرا فدا تھرڈ پوزیشن ہولڈر ڈی جی خان بورڈ کو سکالر شپ اور تمام تر اخراجات سٹی گروپ آف سکولز اینڈ کالجز مظفرگڑھ کا ادارہ ادا کرے گا ان شاء اللہ
مظفرگڑھ کی دھرتی اور پورے پاکستان کی ایجوکیشن میں اپنا کردار ان شاء اللہ ادا کریں گے۔شکریہ
الحمد للہ !پلے گروپ سے ایف۔ایس۔سی تک تمام کلاسز میں مارننگ اور ایوننگ داخلے جاری ہیں
03053398787,03336139010،03337864499,03336062331