Hotel Luxury Palace Naran

Hotel Luxury Palace Naran Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hotel Luxury Palace Naran, Tourist Information Center, Jheel Saif Ul Malook, Naran.

Outside look of Hotel Luxury Palace Naran
15/09/2023

Outside look of Hotel Luxury Palace Naran

02/09/2023

Babusar Top, Naran
Hotel Luxury Palace Naran Saeed Khan

Why are you waiting until retirement to Travel for north area of Pakistan  🤭🤭🤭let's go now, get your quote  03000430526 ...
04/08/2023

Why are you waiting until retirement to Travel for north area of Pakistan 🤭🤭🤭
let's go now, get your quote 03000430526 Saeed Khan

Naran 💖 Top View of Hotel Luxury Palace Naran with Saeed Khan
04/08/2023

Naran 💖 Top View of Hotel Luxury Palace Naran with Saeed Khan

Hotel Luxury Palace, Jheel Saif Ul Malook Road Naran For Booking & Reservations: +92 997 430127 Saeed Khan +92 0300 0430...
31/07/2023

Hotel Luxury Palace, Jheel Saif Ul Malook Road Naran
For Booking & Reservations: +92 997 430127
Saeed Khan +92 0300 0430526 (Director) Mr. Sajid (Managing Director) +92 301 5995512/ Mr. Sunny +92 305 1869933

31/07/2023

Hotel Luxury Palace Naran View 30th July 2023 Saeed Khan

30/07/2023
آپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتے میرا مطلب ہے جیسے نا...
27/07/2023

آپ گلگت جائیں تو یوں لگتا جیسے یہ لوگ ہی اور ہیں۔ ہمارا حصہ ہی نہیں ایتھکس وائز بالکل غیر مسلم لگتے میرا مطلب ہے جیسے ناروے سپین یورپ کے لوگ ۔ چلاس کراس کریں تو یوں لگتا جیسے کسی اور ملک میں داخل ہو گئے ۔ گاڑی روڈ پر کھڑی کر دیں دو دن کھڑی رہے کوئی گاڑی کا گیٹ بھی نہیں کھولے گا ۔ ہم نلتر جھیل گئے رات وہیں سٹے کیا گاڑی نیچے کھڑی کر گئے میں لاک لگانا بھول گیا اگلے دن آئے تو گاڑی سے ٹشو کا ڈبہ بھی نہیں نکلا ۔ غربت وہاں بھی ہے مگر چوری ڈکیتی رہزنی بالکل نہیں۔ اتنے مہمان نواز لوگ پاکستان کے کسی خطے میں نہیں دیکھے ۔ آپ راستہ پوچھیں آپ کے پاس آ کر ایسے گائیڈ کریں گے جیسے ہم سے زیادہ انہیں فکر ہے ہماری ۔ چہرے پر مسکراہٹ اور سر سر کہہ کر بات ۔ جب تک آپ کو راستہ سمجھ نہیں آئے گا بتاتے رہیں گے ۔ گاڑی روک کر آپ نے باہر نہیں نکلنا خود گاڑی کے قریب آ جائیں گے ۔ کرائم ریٹ تقریبا زیرو ہے تھانے کی پولیس کو ہائی ویز پر لگایا ہوا کیونکہ تھانے ویلے ہیں اس لئیے ٹورسٹ کی ہیلپ کریں۔ راستے کے ہوٹل میں سٹے کریں وہ خوبانیاں آپ کو خود لا کر دیں گے وہ بھی بالکل فری ۔ ہوٹل میں کھانا کھائیں سپلی منگوائیں لے آئیں گے اس کے کوئی چارجز بھی نہیں ۔ بل بھی مناسب ۔ایک ہوٹل پر کھانا کھایا وہ ساتھ میں مرغ چنے نان بھی لے آیا کہ کھانا تھوڑا نہ پڑے یہ بھی رکھیں یہ فری ہے ۔ دوکان پر شاپنگ کی وہاں بارگینگ کی تو اندازہ ہوا بارگینگ کا کنسیپٹ ہماری گھٹی میں پڑا ہے وہں تو یہ کنسیپٹ ہی نہیں۔ ایک فکسڈ پرائس شاپ پر گئے ۔ اسے 2800 دئیے شرٹ کے ۔ اس نے خود ہی دو سو واپس کر دئیے کہ آپ مہمان ہیں ۔ گاڑی کا کام کرایا مکینک کہتا سر کوئی مسلہ نہیں آپ مہمان ہی جو مرضی سے دیں۔ مجھے حیرت ہے رہی تھی پنجاب میں راستے میں گاڑی خراب ہو جائے تو مکینک کھال اتار لیتے کہ مجبوری ہے مرغا پھنس گیا کہاں جائے گا ۔ وہاں ساری گاڑیاں چھوڑ کر ہمارا کام پہلے کیا کہ یہ مسافر ہیں لیٹ نا ہوں ۔
مجھے حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ کیسے اس ملک کا حصہ ہو سکتے یہاں عرب کی طرح سخت قوانین بھی نہیں لیکن ایتھکس ایسے ہیں کہ چوری جھوٹ مکاری کا کنسپیٹ نہیں۔ بالکل نہیں لگتے کہ یہ پاکستان کا حصہ ہے ۔۔۔۔ یہاں تاجر ہوٹل مالکان پولیس سول انتظامیہ کے باقاعدہ اجلاس ہوتے کہ کیسے ٹوارزم کو پروموٹ کرنا ۔ ہر مہینے کتنے مسافر کو ہیلپ دی گئی ۔ کن مسائل کا سامنا ہوا کیسے کنٹرول کیا گیا ۔ یار یہ کون لوگ ہیں۔ محرم کی وجہ سے کچھ جگہ سڑک کی ایک سائیڈ پر بیرئیر لگے ہوئے لیکن جیسے ہی کسی گاڑی کو مشکل ہوتی تو نو عمر لڑکے فورا سے بھی پہلے وہ بیرئیر ہٹا کر راستہ کلئیر کراتے ۔ ایک سیکنڈ کے لئیے روڈ بند نہیں ہوتا مجالس کی وجہ سے ۔۔۔ ہر چند کلو میٹر کے بعد سبیل لگی ہوتی ۔ جیسے یہ لوگ ہیں بخدا انہیں واقعی ہماری ریاست کا حصہ نہیں ہونا چاہیے یہ لوگ ہم سے بالکل مختلف ہیں بالکل

Saeed Khan
Copied

پہاڑی علاقه میں سب کو احتیاط  سے ڈرائیو کرنی چاہیے سب سے پہلی ذمہ داری اپنی ھے ۔  جان سے قیمتی کچھ نہیں ھے ۔ ہمارے بزرگ ...
26/07/2023

پہاڑی علاقه میں سب کو احتیاط سے ڈرائیو کرنی چاہیے سب سے پہلی ذمہ داری اپنی ھے ۔ جان سے قیمتی کچھ نہیں ھے ۔
ہمارے بزرگ بچپن سے ہمیں سیر کے لیے پہاڑی علاقه میں ساتھ لے جاتے ۔ کار چلانےکی مجھے ہدایات دیتے ۔ جو میں نے پلے سے باندھ لیں اور کبھی ان سے روگردانی نہیں کی ۔
1کار چلاتے ہوئے اپنے اسٹئیرنگ کے درمیان سے آگے سڑک پر نظر رکھیں ۔ نظاروں پر توجہ نہیں دینی ۔ اگر بہت شاندار نظارے ہوں تو کار روک لیں سائیڈ پر لگا کر دیکھ لیں ۔
2دوران ڈرائیونگ گفتگو نہ کریں ۔
3نیند آئے تو ڈرائیو نہ کریں ۔ منہ دھو کر چاۓ پی لیں ۔
4 موڑ پر کار آهسته کر لیں کبھی تیز رفتاری میں موڑ نہ کاٹیں ۔
5اسی گئیر میں نیچے اتریں جس گئیر میں اوپر چڑھیں ۔ نیچے اترتے کلچ کا کم سے کم استعمال کریں ۔ ڈھلان پر رفتار نہ بڑھنے دیں ۔ گئیر چھوٹا ہو گا تو انجن کی طاقت سے رفتار کنٹرول میں رہے گی ۔
اپنی ساتھ بیٹھی بیگم کے حسین مکھڑے اور ان کے لمبے بالوں کو لہراتے نہ دیكهیں۔نوٹ آخری ہدایت میری جانب سے ھے ۔

شوخی اور پنگے بازی سے اجتناب کریں

حکومت اور ٹریفک پولیس کی ذمہ داری ہے کہ وہ تمام اقدامات کیے جائیں جن سے سفر محفوظ ہو وہ بھی بری الذمہ نہیں۔ ہیں۔ موبائل فون پورے شمالی علاقہ جات
کی سڑکوں پر ميسر ہو ۔

برائے مہربانی اپنی، اپنے پیاروں اور دوسروں کی جان
کا خیال کریں
Hotel Luxury Palace Naran

Inside the Room Hotel Luxury Palace Naran Saeed Khan
26/07/2023

Inside the Room Hotel Luxury Palace Naran Saeed Khan

23/07/2023

دمدمہ ناران at Hotel Luxury Palace Naran

Address

Jheel Saif Ul Malook
Naran

Telephone

+923000430526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hotel Luxury Palace Naran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share