Naran Kaghan

Naran Kaghan Naran Valley (Urdu: وادی ناران) is located in Khyber-Pakhtunkhwa, Pakistan.
(9101)

Kaghan Valley is an alpine-climate valley in Mansehra District of the Khyber Pakhtunkhwa Province of Pakistan.Tourists across the country usually visit in summers to witness the beauty of lakes, landscapes and snow covered peaks of naran. The Kunhar River, swollen by glacier melt, meanders its way through the Naran Valley. Makra Peak, Malka Parbat, Lalazar and Saiful Muluk are the main attractions
(Naran Village,Saiful Muluk lake,Lulusar lake,Ansoo Lake)

03/09/2026

بابو سر ٹاپ پر بدلتے
موسم کی پہلی سنو فال
🌨 🌨 🌨

دریائے کنہار، ناران
02/09/2026

دریائے کنہار، ناران

01/09/2026

"اسلام آباد راولپنڈی "
آج ہونے والی موسلادھار بارش سے غوری ٹاؤن راولپنڈی کا علاقہ زیر آب آگیا مکینوں کا سرکاری اداروں سے مدد کی اپیل ۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ وایمان میں رکھے ۔امین

31/08/2026

POV: Gravity decided to humble everyone today 😂💀

One compilation. Zero survivors. 🤣👇

Pray for
27/08/2026

Pray for

26/08/2026

اچانک آنے والے سیلاب کو سینکڑوں افراد کی جان لے لی۔
نیپال میں آج اچانک اور بھیانک سیلاب نے تباہی مچادی سیکڑوں افراد پانی میں بہہ گئے

غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق سیلاب کے بعد بڑے پیمانے پر سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق برف اور چٹانوں کے تودے کے باعث دریا میں اچانک شدید طغیانی آئی، جس نے راستے میں آنے والی آبادیوں اور انفراسٹرکچر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

⚠️ صورتحال تاحال انتہائی سنگین ہے اور ہلاکتوں و لاپتا افراد کی تعداد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

24/08/2026

“Where God leads, no river can stop you. 🤲🌊”

لالازار میڈوز ناران کی اُن جگہوں میں سے ایک ہے جو شاید زیادہ مشہور نہیں، مگر خوبصورتی میں کسی سے کم بھی نہیں۔۔۔یہاں رش ک...
23/08/2026

لالازار میڈوز ناران کی اُن جگہوں میں سے ایک ہے جو شاید زیادہ مشہور نہیں، مگر خوبصورتی میں کسی سے کم بھی نہیں۔۔۔

یہاں رش کم اور سکون زیادہ ہے۔۔ چاروں طرف پھیلی ہری بھری گھاس، رنگ برنگے پھول اور بلند پہاڑوں کے حسین مناظر ایسے ہیں کہ انسان بس دیکھتا ہی رہ جائے ۔۔۔ 😍

سچ کہیں تو لالازار کی خوبصورتی دیکھ کر بندہ واقعی اس جگہ کا دیوانہ ہو جاتا ہے۔۔۔ ❤

آپ نے لالازار میڈوز وزٹ کیا ہے؟

23/08/2026

Pakistan longest tunnel.

ایسے مقامات پر پہلے تو زبان سے کلمہ جاری ہوجاتا ہے۔بعد میں سبحان اللہ ہی کہتے ہیںبتائیں یہ کون سی جگہ ہے ؟
20/08/2026

ایسے مقامات پر پہلے تو زبان سے کلمہ جاری ہوجاتا ہے۔بعد میں سبحان اللہ ہی کہتے ہیں
بتائیں یہ کون سی جگہ ہے ؟

Address

Naran
00121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naran Kaghan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share