Ali Raza Goraya

Ali Raza Goraya am a villager vlloger and creat a village content beauty of pakistan

15/03/2026

Narowal

20/02/2026
عزیز بنو اور غائب رہو ؛مگر ایسا کبھی نہ بنو کہ موجود ہو کر بھی بے اثر رہ جاؤ 🌷🖤 "
20/02/2026

عزیز بنو اور غائب رہو ؛
مگر ایسا کبھی نہ بنو کہ موجود ہو کر بھی بے اثر رہ جاؤ 🌷🖤 "

25/01/2026

Captain Zaheer come back Lahore from north

آسمان پر اس کی آنکھیں فضاؤں میں ایسی درخشانی بکھیریں گی کہ پرندے (رات میں بھی) چہچہانے لگیں گے، یہ گمان کرتے ہوئے کہ ابھ...
06/01/2026

آسمان پر اس کی آنکھیں فضاؤں میں ایسی درخشانی بکھیریں گی کہ پرندے (رات میں بھی) چہچہانے لگیں گے، یہ گمان کرتے ہوئے کہ ابھی رات نہیں بلکہ سویرا ہے۔ ♥️

Kalam valley
05/01/2026

Kalam valley

زندگی خوبصورت ہے جب آپ اصلی لوگوں کے ساتھ ہوں۔میں نے سیکھا ہے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں ہوتا۔اب میں صرف اُن لوگوں...
26/06/2025

زندگی خوبصورت ہے جب آپ اصلی لوگوں کے ساتھ ہوں۔
میں نے سیکھا ہے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے خلوص نہیں ہوتا۔
اب میں صرف اُن لوگوں کے قریب ہوں جو دل سے سچے ہوں۔
نہ کسی سے نفرت، نہ کوئی شکوہ… بس دل ہلکا اور زندگی خوشگوار۔
جعلی دوستوں سے دوری ہی اصل سکون ہے۔
خوش رہو، مثبت سوچو اور اپنے آپ سے محبت کرو۔ 💫🙂

فریبِ  قد  و  قامت   کھُل   رہا  ہے کہ چھوٹے لوگ ہیں سائے بڑے ہیں
17/06/2025

فریبِ قد و قامت کھُل رہا ہے
کہ چھوٹے لوگ ہیں سائے بڑے ہیں

Bashu valley
04/06/2025

Bashu valley

Address

Narowal
51601

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Raza Goraya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share