Khuram Travel & Tours

Khuram Travel & Tours عمرہ و حج سروسز
ایئر ٹکٹس، ٹورز پیکج، ٹریول انشورنس، سٹوڈنٹ ویزا، وزٹ ویزا

20/03/2026


رمضان المبارک 21 دن عمرہ پیکج
14/01/2026

رمضان المبارک 21 دن عمرہ پیکج

14/01/2026
09/08/2025

ربیع الاول عمرہ پیکج

30/07/2025

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نےایجنڈےپرموجود بہت سےدوسرے امورکی بھی منظوری دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے حج کیلئے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کردیا، 2026 میں سرکاری حج ساڑھے گیارہ لاکھ سے ساڑھے بارہ لاکھ تک ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امورنے سرکاری کوٹہ 60 فیصد اور پرائیوٹ 40 فیصد کی سمری بھیجی تھی لیکن وزیر اعظم نے سرکاری کوٹہ 70 فیصد اور پرائیویٹ 30 فیصد کیا ہے۔

06/06/2025

گلف اور یوروپ ممالک میں بسنے والے تمام پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ مبارک‎‎ ہو

05/06/2025

اےایمان والوں،اللہ سےڈرو،تقویٰ اختیارکرو،خطبہ حج

تقویٰ اختیار کرنا ایمان والوں کی شان ہے،خطبہ حج

روزہ صبراوربرداشت کادرس دیتاہے،خطبہ حج

ضرورت مندوں کو کھانا کھلاؤ، خطبہ حج

اپنے والدین سے نیکی کرنا اور سچ بولنا ہے، خطبہ حج

اےایمان والوں اپنےہمسائیوں کےحقوق کاخیال رکھو،خطبہ حج

یتیموں،مساکین،بیواؤں،ہمسایوں کیساتھ شفقت فرماؤ،خطبہ حج

اللہ کسی تکبر،غرورکرنےوالوں کوپسندنہیں کرتا،خطبہ حج

اےایمان والوں عہدکی پاسداری کرو،خطبہ حج

شیطان تمہارے درمیان دوریاں ڈالتاہے،خطبہ حج

اےاللہ فلسطین کےشہداکومعاف فرما زخمیوں کوشفا دے،خطبہ حج
اے اللّه فلسطین کے قاتلوں کو تباہ کر دے، خطبہ حج

اے اللّه ہمارے گھروں میں عافیت فرما، وطن کی حفاظت فرما، خطبہ حج

05/06/2025

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْك، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْك، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْك، لَا شَرِيكَ لَكَ

01/06/2025

سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ 2025 کے کیلنڈر کااعلان
۔11 جون سے عمرہ سیزن کا آغاز کر دیا جائے گا
۔11 جون سے زائرین عمرہ کی غرض سے سعودی عرب جا سکیں گے
عمرہ ویزہ کااجراء10جون سے شروع کردیا جائے گا
عمرہ ویزے کاحصول20 مارچ 2026 تک جاری رہے گا
عازمین3 اپریل2026 تک عمرہ کی ادائیگی کر سکیں گے

16/05/2025

*سعودی عرب نے عمرہ 2025 کے کیلنڈر کا اعلان کر دیا:*

عمرہ زائرین کی آمد 11 جون 2025 سے شروع ہوگی.

وزارت حج و عمرہ کے مطابق غیر ملکی زائرین اگلے عمرہ سیزن کے لیے
11 جون 2025 (15 ذوالحجہ 1446) سے آنا شروع کر سکتے ہیں۔
ویزہ کا اجرا ایک دن پہلے 10 جون سے شروع ہوگا-
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
رائل الغنی ٹریول & ٹورازم
03014118508
0563546669

Address

Circular Road Narowal
Narowal
51600

Telephone

03014118508

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khuram Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share