Faize Al-Razzaq Travels

Faize Al-Razzaq Travels Faize Al-Razzaq is a fast growing Tour Operator and Travel Agent.

ہماری پہچان گروپ اعلی سہولیات کےساتھ عمرہ محرم گروپ کی کامیابی کے بعد  🌹ماہ ربیع الاول 🌹سلطانی عمرہ گروپ روانگی علامہ عب...
05/08/2025

ہماری پہچان گروپ
اعلی سہولیات کےساتھ عمرہ

محرم گروپ کی کامیابی کے بعد
🌹ماہ ربیع الاول 🌹
سلطانی عمرہ گروپ روانگی
علامہ عبدالقادرسلطانی کے ساتھ
👈محدود سیٹس
👈 اعلی سہولیات
👈15/21دن
👈ضعیف العمر بزرگ افراد کیلیے بھترین سہولت
بکنگ کی آخری تاریخ
20اگست 2025
رابطہ۔۔03417375786
03156899052
الرزاق ٹریول شہزاد مارکیٹ نزد خوشحالی بنک
سرکلر روڈ نارووال

28/07/2025

مکہ رہائش
محرم الحرام سلطانی عمرہ گروپ نارووال
ہم عمرہ بیچتے نہیں ۔۔۔خدمت کرتے ہیں

25/07/2025

محرم الحرام سلطانی عمرہ گروپ نارووال
جدہ سے شہر مکہ میں داخلے کے خوبصورت لمحات
23/07/2025

 #عمرہ کا طریقہ سیکھ کر مقدس سفر پر روانہ ہوں         گھر سے حرم اور حرم سے تاجدار حرم کی بارگارتک مکمل عمرہ تربیتی کیمپ...
11/07/2025

#عمرہ کا طریقہ سیکھ کر مقدس سفر پر روانہ ہوں
گھر سے حرم اور حرم سے تاجدار حرم کی بارگارتک مکمل عمرہ تربیتی کیمپ نارووال 🌹
🌹نارووال شہر وقرب وجوار سے جانے والے عمرہ زائرین کیلیے بلکل فری تربیتی کیمپ کا اہتمام ہے جس میں گھر سے واپسی گھر تک مکمل تربیت کا اہتمام ہوگا ۔۔۔جس سے عمرہ پر جانے والے الحمداللہ سنت کے مطابق فریضہ ادا کرنے کے قابل ہوں گے ۔۔۔اس پیغام کو آپ بھرپور شئر کر تاکہ زیادہ سے زیادہ خوش نصیب افراد مستفیض ہوں
خواہشمند افراد فوری رجسٹریشن کروائیں
03016899052

03/07/2025

ان شاءاللہ کنفرم روانگی ۔۔۔۔22جولائئ 2025
صرف 5افراد کی گنجائش
فیملی جیسے ماحول میں گروپ کے ساتھ عمرہ
نارووال سے واپسی نارووال تک مکمل راہنمائی

سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے نۓ اصول وضوابطہ                      سال1447 ھجری 2025/26 عیسوی
19/06/2025

سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے نۓ اصول وضوابطہ سال1447 ھجری 2025/26 عیسوی

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگن...
17/06/2025

🇸🇦 *سعودی وزات حج وعمرہ کیطرف سے سال 1447 ھجری 2025/26 کے لۓ نۓ اصول وضوابط۔*

آپ کی سہولت کے لۓ ھم پرانے نظام کو ⛔ریڈ سگنل سے اور نۓ نظام کو ✅گرین سگنل سے رونما کررھے ھیں
*1*
⛔پہلے اونلی ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب اونلی ویزہ نہیں ملے گا۔
*2*
⛔پہلے ایک دو دن ھوٹل کی بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب جتنے دن گزارنے ھونگے اتنے دن ھوٹل لینا ضروری ھے۔
*3*
⛔پہلے غیر رجسٹرڈ ھوٹل میں بکنگ مل جاتی تھی۔
✅اب غیر رجسٹرڈ ھوٹل پر ویزہ نہیں ملے گا۔
*4*
⛔پہلے ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ مل جاتا تھا۔
✅اب ٹرانسپورٹ کے بغیر ویزہ نہیں ملے گا۔
*5*
⛔پہلے گروپ کے بغیر سفر کی اجازت تھی۔
✅اب گروپ کے بغیر سفر کرنا ممنوع ھے۔
*6*
⛔پہلے گروپ کے ساتھ صرف فلائٹ یا ٹرانسپورٹ ھوتا جبکہ ھوٹل الگ سے لیا جاتا۔
✅اب آپ جس بس یا گاڑی میں سفر کرینگے ان تمام کا ایک ھی ھوٹل ھوگا۔
*7*
⛔پہلے ایک بندے سے لیکر پچاس بندوں کا ویزہ ریٹ ایک ھی ھوتا۔
✅اب آپ جس گاڑی میں سفر کرینگے اس میں زائرین کی تعداد اور گاڑی کے معیار کے مطابق کرایہ ویزہ میں چارج کیا جاۓ گا۔
*8*
⛔پہلے بچے کے ویزہ میں ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کی قیمتیں جمع نہ کیجاتی تھی۔
✅اب بچے کا ویزہ بغیر ٹرانسپورٹ اور ھوٹل کے ایشو نہیں ھوگا۔
*9*
⛔پہلے زائر اپنی مرضی کے مطابق مکہ مدینہ قیام کا واٶچر بناتا تھا۔
✅اب واٶچر تمام گروپ کے قیام کے حساب سے ایک بنایا جاۓ گا۔
*10*
⛔پہلے صرف بکنگ ٹکٹ پر ویزہ ایشو ھوجاتا تھا۔
✅اب ویزہ ایشونس کے لۓ کنفرم ٹکٹ ضروری ھے۔
*11*
⛔پہلے جانے سے پہلے یا جانے کے بعد واٶچر میں تبدیلی کرنا ممکن تھا۔
✅اب واٶچر ایپرٶل کے بعد کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جاۓ گا۔
*12*
⛔پہلے اقامہ ھولڈر اپنے عمرہ زائر عزیز واقارب کے ساتھ ھوٹل میں قیام کرسکتے تھے۔
✅اب کسی اقامہ ھولڈر کو ھوٹل میں قیام کی اجازت نہیں ھوگی۔
*13*
⛔پہلے واٶچر میں مذکورہ ھوٹل کے متبادل ھوٹل میں قیام کی اجازت دی جاتی تھیں۔
✅اب واٶچر میں جو ھوٹل ھوگا اسی میں قیام کرنا ضروری ھوگا۔

⚠️ مذکورہ تمام قوانین کی پابندی کمپنی اور زائر پر واجب ھے خلاف ورزی کی صورت میں *بھاری جرمانہ* ، *کمپنی کی بندش* یا *مسقبل میں ویزہ کے اجراء پر پابندی* عائد ھوسکتی ھے۔

مزید اپڈیٹس آنے پر آپ کے ساتھ شئیر کردی جاۓ گی۔

الحمدللہ ۔عمرہ سیزن 2025/26 کیلیے ویزہ کا اجراء شروع      ہماری کمپنی کیطرف سے پہلے عمرہ ویزے ایشو  محرم میں نارووال سے ...
10/06/2025

الحمدللہ ۔عمرہ سیزن 2025/26 کیلیے ویزہ کا اجراء شروع
ہماری کمپنی کیطرف سے پہلے عمرہ ویزے ایشو
محرم میں نارووال سے عمرہ گروپ کی بکنگ جاری ہے

نارووال سے عمرہ کا مقدس سفر ۔۔۔۔۔گروپ کے ساتھ     ہمراہ گروپ لیڈرعلامہ حافظ عبد الغفار سلطانی     محرم۔صفر۔2025گروپس محد...
05/06/2025

نارووال سے عمرہ کا مقدس سفر ۔۔۔۔۔گروپ کے ساتھ
ہمراہ گروپ لیڈرعلامہ حافظ عبد الغفار سلطانی
محرم۔صفر۔2025گروپس محدود بکنگ جاری ہے
گروپ روانگی جولائی 2025
👈شاندار سہولیات
نارووال سے واپسی نارووال تک مکمل راہنمائی کے ساتھ
👈بزرگ افراد کیلیے بھترین زریعہ
👈اپنے علاقہ کے لوگوں کے ساتھ فیملی جیسا ماحول
🕋اجتماعی4 عمرے 🕋
🕋 مکمل زیارات🕋
رابطہ ۔۔۔۔۔ 03016899052

اہم اطلاع ۔۔۔برائے عمرہ زائرین
29/05/2025

اہم اطلاع ۔۔۔برائے عمرہ زائرین

19/04/2025

Address

Siddique Pura Chowk, Near NIT College Circular Road
Narowal
51600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faize Al-Razzaq Travels posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category