Islamabadian Texts

Islamabadian Texts Islamabadianz is an event and tourism promoting organization.

19/10/2024

Sunday Hiking Plan

Time: 7:00 AM - 10 AM
Location : Trail 3
Hiking Distance : 6 KM

We will gather at Trail 3 parking at 6:45 AM. Hike will start around 7 AM.

See You There IA. Its a free event and everyone can join. You can check our every Sunday activity in our official Whatsapp channel and on social media under hashtag

Regards
Team Islamabad Hiking Trails

Another Day - Another View
30/08/2024

Another Day - Another View

Three different poses in one frame.Follow for more hiking pictures & updates _>>
01/07/2024

Three different poses in one frame.

Follow for more hiking pictures & updates _>>

ہر سال کی طرح اس سال بھی گلیات کے پہاڑوں میں ہم ان بارشوں کا انتظار کریں گے جن کی بوندیں ہماری چائے ٹھنڈی کر دیتی ہیں ۔ ...
25/06/2024

ہر سال کی طرح اس سال بھی گلیات کے پہاڑوں میں ہم ان بارشوں کا انتظار کریں گے جن کی بوندیں ہماری چائے ٹھنڈی کر دیتی ہیں ۔



Let's remind you - There is a tail leads to the Phrilla Forest behind the Dino Valley Islamabad.
26/03/2024

Let's remind you - There is a tail leads to the Phrilla Forest behind the Dino Valley Islamabad.

خبر ہے کہ ائیر لفتھانزا کی پرواز میں سوارمیاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو گیا، جس سے جرمنی کے شہر میونخ سے بنکاک جانے والی پ...
30/11/2023

خبر ہے کہ ائیر لفتھانزا کی پرواز میں سوارمیاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہو گیا، جس سے جرمنی کے شہر میونخ سے بنکاک جانے والی پرواز کو دہلی میں ہنگامی لینڈنگ کرنے پر مجبور کر دیا گیا۔

دہلی ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پرواز میں ایک جرمن مرد اور تھائی خاتون جوڑے کے درمیان جھگڑا شروع ہوگیا، جس کے بعد طیارے کے پائلٹس نے آئی جی آئی ایئرپورٹ پر لینڈ کرنے کی اجازت مانگی۔ ائیر پورٹ حکام نے بتایا کہ جہاز کی لینڈنگ کے بعد سیکیورٹی اور ائیرپورٹ حکام جوڑے کو اپنے ساتھ لے گئے جو ائیر لفتھانزا کے جوڑوں میں بیٹھ گئے تھے ۔

28/06/2023

آج اسلام کا رکن اعظم حج ادا کیا جا رہا ہے یہ حرمت کا دن کسی کو تکلیف مت پہنچائیں غصہ نا کریں اللہ کا ذکر خوب کریں دل سے دعائیں کریں

دعاؤں کی قبولیت کا دن ہے اپنے لیے ملک پاکستان کے لیے امت مسلمہ کے لیے

Kohnai peak Margalla Hills National Park Islamabad 🇵🇰
10/06/2023

Kohnai peak Margalla Hills National Park Islamabad 🇵🇰

🇵🇰اسلام آباد اور راولپنڈی کی اہم مساجد میں نماز عید کی ادائیگی کے اوقات جاریفیصل مسجد اسلام آباد  :  7:30 لال مسجد اسلام...
21/04/2023

🇵🇰

اسلام آباد اور راولپنڈی کی اہم مساجد میں نماز عید کی ادائیگی کے اوقات جاری

فیصل مسجد اسلام آباد : 7:30

لال مسجد اسلام آباد : 7:30 بجے

قبا مسجد آئی ایٹ مرکز اسلام آباد : 6:30

مرکزی مسجد مارگلہ ٹاؤن اسلام آباد: 6:30

مسجد الفرقان سیکٹر ای سیون اسلام آباد : 7:30

امام بارگاہ اثنا عشری جی 6 : 7:30

مسجد الحسین ایف الیون اسلام آباد : 8 بجے

مسجد امیر المومنین جی ایٹ فور اسلام آباد : 7 بجے

مسجد ابو طالب پنڈوری سیداں اسلام آباد : 7 بجے

مسجد جعفریہ بری امام اسلام آباد : 7:30

امام بارگاہ الصادق کراچی کمپنی سیکٹر جی نائن ٹو : 7:30 ۔

مسجد علی ابن ابی طالب بہارہ کہو اسلام آباد : 7 بجے ۔

---- راولپنڈی کی مساجد ----

مرکزی عید گاہ شریف اصغر مال روڈ راولپنڈی : صبح 8 بجے ۔

اسپورٹس کمپلیکس لیاقت باغ راولپنڈی : 7:45

جامع مسجد امینہ پرانا قلعہ راولپنڈی : 7 بجے۔

جامع مسجد فیض القرآن راولپنڈی: 7:30 بجے

جامع مسجد نور پیر ودھائی راولپنڈی : 7:00 بجے ۔

جامع مسجد مدنی پیر ودھائی راولپنڈی : 7:15

جامع مسجد حنیفہ صفدرآباد پیر ودھائی راولپنڈی : 7:00 بجے۔

جامع مسجد غوثیہ ڈھوک نجو خیابان : 7:30 بجے

جامع مسجد حنفیہ ڈھوک منگٹال : 7:30 بجے

مدرسہ زینبیہ چکری روڈ راولپنڈی : 7:30 بجے۔

قصر زہرا بنی اسٹاپ چکری روڈ، راولپنڈی : 7:30 بجے۔

امام بارگاہ دربار پیر الف شاہ راولپنڈی : 7:30 بجے

امام بارگاہ قصر زینب گروٹی راولپنڈی: 7:30 بجے

امام بارگاہ قصر عباس ڈھیری حسن آباد راولپنڈی : 7 بجے۔


🇵🇰

  Series - Rawalpindi Traffic Diversions This series between Pak and NZ is the first-ever series in history which will b...
18/04/2023

Series - Rawalpindi Traffic Diversions

This series between Pak and NZ is the first-ever series in history which will be played in Pakistan. Last match in Rawalpindi Cricket Stadium will be played on Sat, 29 April 2023.

: Tour of 2023
Match: Pakistan vs New Zealand 4th T20I
Date and Time: April 20,09:30 PM (IST)
Venue: Rawalpindi Cricket Stadium
















25/03/2023

Another rain of springtime 🥀 🇵🇰

🎥 | DM for credits
______________________
Use Hashtags in your story:


______________________



Address

Nathia Gali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabadian Texts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category