26/07/2026
کہانی وہاں سے شروع ہوتی ہے جہاں تاریخ کے پنے خاموش ہو جاتے ہیں۔ جب حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے زمین پر اتارا گیا، تو وہ تنہا نہیں تھے۔ ان کے ساتھ وہ ابلیس اور وہ سانپ بھی زمین پر پھینکے گئے جنہوں نے انسان کو دھوکہ دیا تھا۔
لیکن زمین پر قدم رکھتے ہی ابلیس کی شکل کیسی ہو گئی؟ اس خوبصورت سانپ کا کیا انجام ہوا جس کے کبھی پاؤں ہوا کرتے تھے؟ اور زمین کی اس بھیانک ویرانی میں حضرت آدمؑ نے رو رو کر اپنے رب سے کیسے توبہ کی؟ اسلامی تاریخ، سسپنس اور عبرت سے بھرپور یہ قسط آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گی۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں، فیس بک پیج کو لائک اور فالو کریں، اور اس ویڈیو کو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنا نہ بھولیں!