Al-Hanif International Travel & Tours

Al-Hanif International Travel & Tours Travel & Tourism

13/10/2024

*🇸🇦آؤ مدینے چلیں اسی مہینے چلیں🇸🇦*
*20 DAYS UMRAH PACKAGE 164999 Per Pax*
Package included 👉`Direct Airline`
👉Visa👉Incurence 👉Luxury transport👉زیارات👉Makkah hotel(Shuttle service)`👉Madina hotel (Shuttle service)`
For more info plz contact
رابطہ: *الحنیف انٹرنیشنل ٹریول&ٹورز* واٹس اپ
+966582322132

*اسپیشل عمرہ پیکج 20 دن* *بشمول زیارات مکہ و مدینہ**ان ڈائریکٹ ایئر لائن فلائی دبئی**✈️ روانگی 18/19/22 اگست*مکہ ہوٹل 🏨 ...
10/08/2023

*اسپیشل عمرہ پیکج 20 دن*

*بشمول زیارات مکہ و مدینہ*
*ان ڈائریکٹ ایئر لائن فلائی دبئی*
*✈️ روانگی 18/19/22 اگست*

مکہ ہوٹل 🏨 3 اسٹار شٹل سروس
مدینہ ہوٹل🏨 3 اسٹار شٹل سروس

*شیئرنگ: -/195000 پر پرسن*

*پیکج میں شامل خصوصیات:*
مکہ مدینہ زیارتیں
فل ٹرانسپورٹ بائے بس
عمرہ ویزا
انشورنس
ریٹرن ان ڈائریکٹ ایئرلائن ٹکٹ
ہوٹل اکوموڈیشن

(اس کے علاوہ اپنی پسند کے مطابق پیکج بنوانے کے لئے رابطہ کریں)

ابھی اپنا پیکج بک کریں:
*الحنیف انٹرنیشنل ٹریول اینڈ ٹوورز*
*محمود مغل:*
*03003180000 & 03323180000*
*زاھد مغل: *
*+966 58 232 2132*

19/07/2020
Daily 🚙 Service
19/06/2020

Daily 🚙 Service

17/06/2020

ڈومیسٹک فلائٹ ٹکٹس انتہائی مناسب ریٹس میں دستیاب
رابطہ
03003180000
03007000806

ڈیلی کار سروس
16/06/2020

ڈیلی کار سروس

19/05/2020

نوابشاھ سے کراچی
اور
کراچی سے نوابشاھ
ڈیلی کار سروس دستیاب رابطہ 03003180000

💺AVAILABLE
17/05/2020

💺AVAILABLE

Domestic Operation Partially Started
16/05/2020

Domestic Operation Partially Started

12/10/2019

السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاۃ
پاکستانی مسلمانوں کے نام
قابل احترام بزرگ و بہن بھائی جو عمرہ ادا کرنا چاہتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ جو عمرہ پچھلے سال 80/90 ہزار میں ہو رہا تھا وہ اس سال 130000/140000 میں ہو رہا ہے
ایسے معزز خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ وہ کیوں اس ظالمانہ کاروائی کا حصہ بن رہے ہیں اگر سعودی حکومت کی طرف سے عبادت پر ٹیکس لگایا گیا ہے جو کچھ اس طرح سے ہے
عمرہ فیس اور اس کا ٹیکس
گراؤنڈ فیس اور اس کا ٹیکس
ٹرانسپوٹ فیس اور اس کا ٹیکس
300 ریال ٹیکس اور اس کا ٹیکس
ٹوٹل اماؤنٹ پھر اس کا ٹیکس
انتہائی معزرت کے ساتھ یہ اتنا پیسہ دینے کے بعد جب لوگ مکہ اور مدینہ پہنچتے ہیں اور یہاں کے سسٹم کی وہ سے جب انہیں تکلیف اٹھانی پڑتی ہے تو یہی لوگ اس ارضِ مقدس پر گندی گندی گالیاں دیتے ہیں
اکثریت میں پاکستانی سال بھر کمیٹیاں ڈالتے ہیں عمرہ کی نیت سے کہ کمیٹی کھلے گی تو عمرہ کریں گے
ان خواتین و حضرات سے دردمندانہ گزارش ہے کہ صرف دو ماہ کے لیئے پورے پاکستان سے تمام لوگ اپنے گھروں میں سکون سے بیٹھ جائیں جب تک اس ظالمانہ ٹیکس کو ہٹایا نہ جائے
الله پاک آپ کی مدد فرمائے

Address

Nawabshah

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 15:00 - 20:00

Telephone

+923003180000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hanif International Travel & Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al-Hanif International Travel & Tours:

Share

Category