22/02/2024
پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا میں پرائیویٹ صنعتیں موجود ہیں جس سے غریب/متوسط طبقہ کو روزگار مل جاتا ہے لیکن آزاد کشمیر باالخصوص جہلم ویلی، نیلم ویلی جیسے چھوٹے اضلاع میں پرائیویٹ سطح پر روزگار کے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں کہیں کسی غریب کو دیہاڑی پر مزدوری مل بھی گئی تو اس سے بچوں کا ایک دن کا راشن نہیں آتا، سب احباب جانتے ہیں کہ رمضان قریب ہے صاحب حیثیت احباب اپنے اہلِ خانہ کا ہر طرح کا خیال رکھتے ہیں، لیکن ایک غریب کے لیے وہ دن کتنا اذیت بھرا ہوتا ہے جب وہ افطاری میں اپنے اہلِ خانہ کو دسترخوان پر کھجور تک مہیا نہیں کر سکتا فروٹ اور دیگر نعمتیں کجا دور، ایسی ہی ایک حقیقت جو آج فیصل آباد میں رونما ہوئی اور اسکی وجہ غربت بے روزگاری ہے آئیں ہمارے ساتھ ملکر یہ عہد کریں کہ ہم اپنی استطاعت کے مطابق اپنا اپنے اہلِ خانہ کا صدقہ خیرات غریب و مستحق گھرانوں تک پہنچائیں گے تاکہ *کوئی بھوکا نہ سوۓ* اور بجلی و گیس کے بلات ادا نہ کر سکنے کے باعث ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی نہ کرے، ہمارے اس مشن میں حسب استطاعت اپنا حصہ شامل کریں تاکہ ہم رمضان میں غریب/مستحق گھرانوں کے سحر و افطار کا بندوبست ممکن ہو سکے، سوچ فاونڈیشن نے نیلم کے مستحق گھرانوں میں سحر و افطار کا راشن فراہم کرنے کے لیے *رمضان فوڈ ڈرائیو* شروع کیا ہے جس کا سلوگن ہے *تیرا روزہ میرا ثواب* ، کسی ایک گھرانے کے روزہ کا بندوبست کر کے ثواب کمائیں اور غریب پروری کریں اس کےلیے اپنا حصہ بذریعہ بنک اکاونٹ رقم بھیجیں اور رسید واٹس ایپ کر دیں تاکہ ڈونیشن بک میں آپ کا نام درج کیا جا سکے جو کہ آرگنائزیشن کے نیوز لیٹر میں پبلش ہوتا ہے اور آڈٹ میں کام آتا ہے، آپ رقم بذریعہ ایزی پیسہ بھی بھیج سکتے ہیں جو اکاونٹ میں جمع کی جاۓ گی۔
اکاونٹ ٹائٹل: *سوچ ڈویلپمنٹ فاونڈیشن*
*اکونٹ نمبر: PK76NBPA0693004081156509*
بنک: نیشنل بنک آف پاکستان
*ایزی پیسہ اکاونٹ: 03558139797*
واٹس ایپ نمبر: 03558139797
آج آپ کا دیا ہوا *پانچ سو* , *ایک ہزار* کسی گھرانے کے رزق کا وسیلہ بنے گا،