Babul Madina Air services

Babul Madina Air services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babul Madina Air services, Travel Agency, Nowshera.

11/01/2023

Good News
عمرہ پیکج میں مزید کمی عمرہ کریں باب المدینہ کے ساتھ 29.30جنوری میں بکنگ جاری رابط نمبر 03339009864
03128585332

BABUL MADINA staff on MURRY tour27/11/2022
27/11/2022

BABUL MADINA staff on MURRY tour
27/11/2022

25/11/2022

محترم ٹریڈ پارٹنرز

سعودی عرب مکہ اور جدہ میں حالیہ بارش کی وجہ سے سیلابی صورتحال کا سامنا ہے اور اطلاعات کے مطابق آج جدہ ائرپورٹ کو فلائیٹ کی آمدورفت کے لئیے بند کر دیا گیا ہے ، براہ مہربانی جن حاجیوں کی فلائیٹ آج جدہ سے واپسی ہے ان کی فلاءیٹ کا شیڈول مطلقہ ائرلائین سے ری چیک کر کے ہمیں آگاہ کریں تاکہ اس کے مطابق حاجیوں کو ائرپورٹ پہنچایا جا سکے ۔ شکریہ

السلام علیکمخوشخبری: خوشخبری:خوشخبری:عمرہ پر 40 سال والی عمر شرط اب ختم ھو گئی ھے۔40 سال سے کم عمر والے مرد،اب بغیر محرم...
15/08/2022

السلام علیکم
خوشخبری: خوشخبری:خوشخبری:
عمرہ پر 40 سال والی عمر شرط اب ختم ھو گئی ھے۔
40 سال سے کم عمر والے مرد،اب بغیر محرم (عورت) کے عمرہ پر جاسکتے ہیں.
سستا اور معیاری سٹار عمرہ پیکج کےلئے
باب المدینہ ائیر سروسز کے ساتھ بکنگ جاری ہیں ۔
عمرہ کریں باب المدینہ کیساتھ ۔
مزید معلومات کیلئے ابھی رابطہ کریں ۔
قاری ھلال احمد 03128585332
ثناءاللہ خان 03339009864

ا21دن عمرہ پیکج ۔۔۔195000 17اگست جانا پشاور ٹو جدہ
10/08/2022

ا21دن عمرہ پیکج ۔۔۔195000 17اگست جانا پشاور ٹو جدہ

عمرہ کی سعادت حاصل کیجئے بہترین خدمات کے ساتھ قاری ہلال احمد    03128585332ثناءاللہ خان.        03339009864
04/08/2022

عمرہ کی سعادت حاصل کیجئے بہترین خدمات کے ساتھ
قاری ہلال احمد 03128585332
ثناءاللہ خان. 03339009864

عمرے کاپہلا ویزہ ایشو ہو گیا ۔ انشاءاللہ  "باب المدینہ ائیر سروسز" عمرہ پیکج اور  پہلے گروپ  روانگی کا اعلان بہت جلد کری...
29/07/2022

عمرے کاپہلا ویزہ ایشو ہو گیا ۔ انشاءاللہ
"باب المدینہ ائیر سروسز" عمرہ پیکج اور پہلے گروپ روانگی کا اعلان بہت جلد کریں گا۔
مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے ہمارا پیج لائک کریں
Contact
Qari Hilal Ahamd 03128585332
MD Sanaullah Khan. 03339009864

🕋 سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ بہت بڑی خوشخبری الحمدللہ ثمہ الحمدللہ 🕋 تقریباً عرصہ 2 سال اور 8 مھینہ کے بعد خانہ کعب...
29/07/2022

🕋 سعودی عرب مسجد الحرام مکہ مکرمہ بہت بڑی خوشخبری الحمدللہ ثمہ الحمدللہ 🕋 تقریباً عرصہ 2 سال اور 8 مھینہ کے بعد خانہ کعبہ شریف کے اردگرد جو حطار ( دیوار) لگائی گئی تھی اس کو ھٹانے کا کام شروع کردیا گیا انشاللہ ایک گھنٹے بعد یہ حطار ختم ھو جائے گئی تمام امت مسلمہ کو بہت مبارک ھو انشاللہ اب ھر کوئی خانہ کعبہ شریف کو بوسا دےگا اور چومے گا اور حجرہ اسود کو بوسا دے گا اور حطیم میں نوافل ادا کرے گا 🇸🇦

السلام علیکمالحمد الله عمرہ کی بکنگ جاری ہے مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں ۔Contact No. 0312 8585332 Q...
27/07/2022

السلام علیکم
الحمد الله عمرہ کی بکنگ جاری ہے
مزید معلومات حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک کریں ۔
Contact No. 0312 8585332 Qari Hilal Ahmad
03339009864 Sanaullah

23/07/2022

آج پاکستان مسلم لیگ ن کے MPA اختیار ولی خان نے
باب المدینہ ائیر سروسز کی وزٹ کی اور دفتر ھذا کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر دی۔

Address

Nowshera

Telephone

+923339009864

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babul Madina Air services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Babul Madina Air services:

Share

Category