زرعالم خان آفیشل

زرعالم خان آفیشل *Parlemantry Sec for Excise, Taxation and Norcotice Control KPK
*Chairman DDAC Nowshera
*MPA PK-85

21/09/2026
21/09/2026
21/09/2026

ہم پرامن تھے، ہم پرامن ہیں، ہم پرامن رہیں گے۔ قانون کی بات کرنے سے ان کو تکلیف ہوتی ہے، یہ تکلیف ہم پہنچائیں گے، آئین کی بات سے تکلیف ہوتی ہے یہ تکلیف پہنچائیں گے، جمہوریت کی بات سے تکلیف ہوتی ہے یہ تکلیف ہم پہنچائیں گے۔ہم آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر اپنا پرامن احتجاج جو میرا آئین مجھے اجازت دیتا ہے 27 ستمبر کو انشاءاللہ کریں گے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

21/09/2026

اگر آپ گورنر راج کی دھمکیاں ہمیں دے رہے ہیں تو میں چیلنج کرتا ہوں، لگا کر دکھاؤ گورنر راج!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اسمبلی فلور پر دو ٹوک اعلان!

21/09/2026

ہمارے صوبے میں مارشل لاء لگاہواہے ؟ یہ آئین قانون پر کھڑے ہوکر پیشاب کون کر رہا ہے
اسپیکر بابر سلیم


21/09/2026
21/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی 27 ستمبر لانگ مارچ کے حوالے سے وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں اہم پریس کانفرنس۔

پریس کانفرنس میں قائم مقام چیئرمین بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، صوبائی وزیرِ اطلاعات شفیع جان اور دیگر پارلیمنٹیرینز بھی موجود تھے۔

Address

Nowshera

Telephone

+923125777978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زرعالم خان آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to زرعالم خان آفیشل:

Shortcuts

Share