Attock Bridge, Nowshera Khyber Pakhtoonkhwa

Attock Bridge, Nowshera Khyber Pakhtoonkhwa Attock Bridge - Also Called Attock Pull is a very Historical Bridge/Place to visit. It is Built over the Indus Rover. Its Worth seeing and Visiting it.

18/04/2019
اس فلائٹ ریڈار ڈیٹا سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے پاکستان کا صرف انڈیا کے لئے آپنی فضائی حدود بند کرنے سے کس طرح دنیا بھر...
09/03/2019

اس فلائٹ ریڈار ڈیٹا سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کے پاکستان کا صرف انڈیا کے لئے آپنی فضائی حدود بند کرنے سے کس طرح دنیا بھر کی ائیر لائنز کو لمبا چکر کاٹنا پڑھ رہا ہے اور انڈیا کے عوام کو مہنگی ٹکٹیں خریدنی پڑ رہی ہیں۔

دوسری طرف انڈیا کا کسان 2سے 3 روپے کلو میں ٹماٹر بیچنے پر مجبور ہے اور کوئی خرید بھی نہیں رہا۔

پاکستان میں ٹماٹر 120 سے 140 روپے کلو بک بھی رہئے ہیں اور لوگ خرید بھی رہئے ہیں۔

01/01/2019

چیونگم چبانے والے کا معدہ بھی ضرور یہ سوچتا ہوگا کہ یہ کیا کھایا جارہا ہے جو نیچے نہیں آرہا ہے!!۔
😁😁😂😁😂

موبائل فون اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے تین طریقے ہیں۔ایس ایم ایس کے ذریعےایپلیکیشن کے ذریعےویب سائٹ کے ذریعےایس ایم ...
12/10/2018

موبائل فون اور GSM ڈیوائسز کی تصدیق کے لیے تین طریقے ہیں۔
ایس ایم ایس کے ذریعے
ایپلیکیشن کے ذریعے
ویب سائٹ کے ذریعے

ایس ایم ایس کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے اپنے موبائل کا IMEI نمبر میسج میں لکھ کر 8484 پر ایس ایم ایس کریں۔
اپنا IMEI نمبر چیک کرنے کے لیے اپنے موبائل سے * #06 # ڈائل کریں۔

موبائل ایپلیکیشن کے ذریعے تصدیق کرنے کے لیے گوگل پلے سٹور سے دیئے گئے لنک سے ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کریں۔ اپنا IMEI نمبر ایپلیکیشن کے سرچ باکس میں لکھ کر submit کا بٹن دبائیں۔ یہ چیک کر کے آپ کو بتا دے گا کہ آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے یا نہیں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.dirbs.dvspublic

ویب سائٹ سے تصدیق کرنے کے لیے درج ذیل لنک کو اوپن کریں۔
https://dirbs.pta.gov.pk/

ایس ایم ایس یا موبائل ایپلیکیشن سے تصدیق کرنے پر 3 قسم کے رزلٹ آئیں گے۔ جن کی وضاحت درج ذیل ہے۔

1- IMEI Compliant
آپ کا موبائل PTAاور GSMA نیٹ ورک سے رجسٹرڈ اور تصدیق شدہ ہے۔

2- Valid IMEI
آپ کے موبائل کا IMEI کوڈ GSMA سے تصدیق شدہ ہے لیکن PTA سے تصدیق شدہ نہیں ہے۔ موبائل کو رجسٹر کروانے کے لیے PTA سے رابطہ کریں۔

3- Invalid IMEI
آپ کا موبائل GSMA اور PTA دونوں سے رجسٹرڈ اور منظور شدہ نہیں ہے۔

اگر تصدیق کے بعد پہلا رزلٹ آتا ہے۔ IMEI Compliant آتا ہے تو اسکا مطلب ہے آپ کا موبائل PTA سے تصدیق شدہ ہے اور 20 اکتوبر کے بعد بلاک نہیں ہوگ۔

اگر رزلٹ Valid IMEI آتا ہے، تو آپ کو اپنا موبائل PTA سے رجسٹر کروانا پڑے گا ورنہ وہ بلاک ہو جائے گا۔

اگر رزلٹ Invalid IMEI آتا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ آپ جعلی/ٹیمپر شدہ موبائل استعمال کر رہے ہیں۔ اس موبائل کی تصدیق نہیں ہو سکتی۔ یہ موبائل 20 اکتوبر کے بعد بلاک ہو جائے گا۔

تربوز کے چھلکوں کا سالناجزاء۔پیاز۔ایک عددہری مرچ۔دو عددمیتھی دانہ،رائی ،کلونجی اور سونف۔دوچمچ(مکس کر کے)ترکیب۔تربوز کے چ...
30/06/2018

تربوز کے چھلکوں کا سالن
اجزاء۔
پیاز۔ایک عدد

ہری مرچ۔دو عدد
میتھی دانہ،رائی ،کلونجی اور سونف۔دوچمچ(مکس کر کے)
ترکیب۔
تربوز کے چھلکے ہلکا کدوکش کرلیں کہ اسکا گہرا سبز رنگ ختم ہوجائے۔ تھوڑے سے پانی کے ساتھ گلا لیں۔پیاز ہلکی گلابی کر کے اور ہری مرچ کاٹ کر ڈال دیں۔ میتھی دانہ،رائی ،کلونجی ، سونف اور ایک چٹکی نمک شامل کر کے تربوز کے چھلکے ڈال کر پانچ منٹ بھون لیں۔سالن سرو کرنے کے لیے تیار ہے۔
۔یہ گردوں، جوڑوں کے درد،
یو ٹی آئی یعنی گردوں، پیشاب کی نالیوں کی بیماریوں
، لو
اور لو سے ہونے والے سردرد اور سوجن کے لیے انتہائی مؤثر ہے۔

29/06/2018

کوئی بندہ پبلک پلیس پر پوٹی کر دے اور جب شور شرابہ پڑ جائے تو وضاحت یوں دے کہ میں نے یہ پوٹی، پوٹی کی نیت سے نہیں حلوے کی نیت سے کی ہے تو کیا وہ پوٹی حلوہ بن جائے گا.
کیا ایسے بھونڈے وضاحتی بیان کے بعد معاملہ رفعہ دفعہ کیا جاسکتا ہے.

نوٹ:
کیا پھر کوئی بعد میں وکالت کرنے آجائے کہ چونکہ پوٹی کرنے کے لوازمات ملحوظ خاطر نہیں رکھے گئے اسلئے اسکو پوٹی تصور نہ کیا جائے. تو کیا اُس شودے کی بات مان لی جائے.

25/03/2018
پشاور یونیورسٹی کے ایگریکلچر بلاک پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے لیکن KPK پولیس نے بروقت ایکشن کرتے ہوئے دہشت گردوں جہنم واصل...
01/12/2017

پشاور یونیورسٹی کے ایگریکلچر بلاک پر دہشت گرد حملہ آور ہوئے لیکن KPK پولیس نے بروقت ایکشن کرتے ہوئے دہشت گردوں جہنم واصل کر دیا بغیر کسی جانی نقصان کے۔
ایس ایس پی اور سی پو او نے خود لیڈ کیا اس آپریشن کو اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تمام دہشت گردو ں کو انکے مضموم ارادوں کے ساتھ جہنم واصل کر دیا۔ آپ دیکھ سکتے ہیں آفیسر سلیپنگ ڈریس میں ہیں لیکن فوراً موقع پر پہنچے ۔
یہ ہے کے پی کے پولیس۔۔۔

01/12/2017

بسم الله الرحمٰن الرحیم

السلام علیکم ورحمة ﷲ وبرکاته !

یہ تصویر نظر سے گزری جو کہ کے ایک پیج پر موجود تھی ۔ کہ "الله تک پہنچنے کے لئے وسیلہ ضروری ہے جیسا کہ چھت پر پہنچنے کے لیے زینہ یا سیڑھی"۔۔

میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ اپنے عقائد کو ثابت کرنے کے لیے اتنی بوگس دلیلیں کہاں سے لے آتے ھیں؟ جیسا کہ مذکورہ دلیل،

اور ایک جگہ سنا تھا کہ جیسے ڈی سی کو ملنے کے لئے کلرک سے ملنا ضروری ہے، ویسے ہی الله تک پہنچنے کے لیے وسیلہ (العیاذ بالله)۔

ان دین فروش ملاؤں کے نزدیک بس کچھ نہ کچھ بکنے کا نام دلیل ہے۔

ارے چھت پر جڑھنے کے لئے سیڑھی اس لئے ضروری ہے کہ چھت ہے وہاں ۔۔ اور میں ہوں یہاں ۔ میں نے یہاں سے وہاں جانا ہے بغیر سیڑھی کے نہیں جا سکتی کیونکہ چھت دور ہے ۔۔

اور جس رب کو تُو نے چھت سے مثال دی وہ رب تو کہتا ہے کہ

نَحْنُ اَقْرَبُ اِلَیْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِیْدِ

کہ وہ رب تو تمھاری شہ رگ سے بھی ذیادہ قریب ہے ۔

سورة ق 16

ڈی سی کو ملنے کے لئے کلکرک کی ضرورت اس لئے پڑتی ہے کیونکہ ڈی سی درخواست دینے والوں کے حالات سے واقف نہیں ہوتا !!

اور جس رب کو تم ڈی سی سے مثال دینے لگے ہو وہ کہتا ہے جو راز تیرے دل کے اندر پیدا بھی نہیں ہوا میں تو اسے بھی جانتا ہوں۔

ارے ڈی سی نے اپنے گھر کے باہر لکھا ہوا ہے بغیر اجازت اندر آنا منع ہے۔

اور الله نے کہہ دیا ہے ۔۔

وَإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَلْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ

اور(اے پیغمبر) جب آپ سےمیرے بندے میرے متعلق سوال کریں تو میں نزدیک ہوں،دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے پھر چاہیئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔

سورۃ البقرہ 186

ڈی سی تھک جاتا ہے ۔۔۔ ڈی سی سو جاتا ہے ۔۔ چھت ایک عارضی چیز ہے ۔۔ کمزور ہے ۔۔

جبکہ الله نے آیت الکرسی میں فرما دیا :

لَا تَاْخُذُہٗ سِـنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ۝۰ۭ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وَسِعَ كُرْسِـيُّہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ۝۰ۚ وَلَا يَـــــُٔـــوْدُہٗ حِفْظُہُمَا۝۰ۚ وَھُوَالْعَلِيُّ الْعَظِيْمُ۔۔

(الله کو نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند، الله کو ظاہر و باطن سب کچھ معلوم ہے۔ الله کبھی تھکتا نہیں)

ترجمہ ایت الکرسی ، سورة بقرہ ایت 255.

الله (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا، اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدرھے۔

توحیدی بہنو اور بھائیو! کان کھول کر سن لو جو ایسا کہے وہ صاف اور سرِ عام الله تعالی کی صفت "السمیــــــع" کا انکار کر رہا ہے !!!! کہ الله وسیلے کے بغیر ہماری نہیں سنتا،،

الله سب کو ضد سے بچائے اور ہدایت کے رستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین،،،

Address

Attock Bridge Kher Abad
Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Bridge, Nowshera Khyber Pakhtoonkhwa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share