Amir Umair Travel & Tours Int Pvt. Ltd. Okara

Amir Umair Travel & Tours Int Pvt. Ltd. Okara Our Services in
1- Hajj & Umrah Services
2- Tour Operator
3- Air Ticketing Services
4- Visa Protector info.
5- Visit Visa of All kinds

Amir Umair Travels (PVT) Limited aims amongst others are:

(a) To serve the pilgrims either through amalgamation of companies, groups, or reciprocal concessions, or otherwise engage with any person, firm, association or company, carrying on inside Pakistan or abroad, business or transaction which the company is authorized under law. (b) To directly or indirectly, serve the pilgrims; and to provid

e a platform to HAJJ and Umrah Travel Operators so as to coordinate their activities and assist them in getting facilities from various Government and non-governmental fora; and

(c) To provide service on nominal service charges and eliminate middlemen’s profit. The Company, therefore, aims to eliminate malpractices and enforce ethical and moral standards for fulfilling contractual obligations among those UMRAH/HAJJ operators, who are either shareholders or are affiliated to the company; and ensure service at reasonable cost. Affiliation with various Saudi HAJJ and UMRAH Service Operators:

Amir Umair Travels (PVT) Limited has already entered into agreement with a number of establishments in Saudi Arabia.

19/02/2025
یو اے ای میں  پاکستانیوں و بھارتیوں کی تعداد 54 لاکھ ہوگئ۔ جو کہ کل آبادی کا  50 فی صد ہیں اب انہیں کم ویزے ایشو ہوں گے۔...
16/10/2024

یو اے ای میں پاکستانیوں و بھارتیوں کی تعداد 54 لاکھ ہوگئ۔ جو کہ کل آبادی کا 50 فی صد ہیں
اب انہیں کم ویزے ایشو ہوں گے۔آبادی میں تنوع لانے کے لیے اب ساوتھ ایشین ممالک کے ویزے کی ریشو کم ہو گی۔پاکستان کو کوٹہ بہت محدود کر دیا گیا ہے۔دیگر مسائل بھی ہیں ۔میں ان پر نہیں بتا سکتا۔

بہتر ہے کہ دیگر آپشنز پر غور کریں۔ صرف گلف ممالک میں 2023 میں آنے والے پاکستانیوں کی تعداد 8 لاکھ کے قریب ہے ۔امارات میں اڑھائ لاکھ کے قریب پاکستانی آئے ۔

اب ویت نام ۔کمبوڈیا۔تھائی لینڈ ۔ازبکستان۔برونائی ۔عراق و افریقی ممالک کا رخ کرنا ہو گا ۔

اب ملازمت کے کیے مقابلہ انتہائ سخت ہو رہا ہے ۔زیادہ اچھی تیاری کے بغیر پاکستان سے نہ نکلیں۔

اگر آپ باقاعدہ گائیڈئنس لے کر چلیں گے تو آسانی رہے گی ۔یو ٹیوب۔گوگل پر ہر بات کا جواب نہیں ہوتا ۔

دوبئ کے ویزے کب کھلیں گے ۔۔۔اس کا سو فی صد درست جواب کسی کے پاس نہیں ہے۔لیکن میں نے آپکو ااشاراتا اوپر بتا دیا ہے۔عقل مندوں کے لیے اس میں نشانیاں ہیں ۔سمجھ جائیں

22/09/2024

*❁اللَّهُمَّ صَــّلِ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

*❁ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ ❁ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ ❁ إنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ ❁*

اب اپنا عمرہ پیکج خود بنائیںاب آپ اپنی مرضی کے مطابق عمرہ پیکج بنا سکتے ہیں۔ آپ ضرورت اور بجٹ کے مطابق ہوٹل، ویزہ، فلائٹ...
07/09/2024

اب اپنا عمرہ پیکج خود بنائیں
اب آپ اپنی مرضی کے مطابق عمرہ پیکج بنا سکتے ہیں۔ آپ ضرورت اور بجٹ کے مطابق ہوٹل، ویزہ، فلائٹ ٹکٹ اور ٹرانسپورٹ کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
یہ سب آپ پر منحصر ہے۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

25/07/2024

💞اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَــا صَلَّیْتَــ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَـ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ💞

💞اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَـــا بَارَکْتَــ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَــ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ 💞

تمام مسافر خواتین و حضرات                   برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ فلائیٹ سے 4 گھنٹے پہلے سعودی ایئر لائن کے کاؤنٹ...
14/07/2024

تمام مسافر خواتین و حضرات برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ فلائیٹ سے 4 گھنٹے پہلے سعودی ایئر لائن کے کاؤنٹر پر رپورٹ کریں۔ ایئر لائنز کے مطابق فلائیٹ سے 1 گھنٹہ پہلے سعودی ایئر لائن کا کاؤنٹر بند کر دیا جائے گا۔ اس لیے وقت کی پابندی فرما کر پریشانی سے نجات حاصل کریں ۔ شکریہ.
عامرعمير ٹریول اینڈ ٹورز

ایاٹا کا حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہایاٹا نے حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافے کو فوری واپس...
10/07/2024

ایاٹا کا حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافہ فوری واپس لینے کا مطالبہ

ایاٹا نے حکومت سے ہوائی سفر پر ٹیکس اضافے کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔

بین الاقوامی ہوائی سفر کے ٹکٹس پر ٹیکس میں اضافے کے معاملے پر انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے وفاقی وزیر خزانہ کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کردیا۔

خط کے متن کے مطابق بین الاقوامی ہوائی سفر کے ٹکٹس پر حالیہ بجٹ میں اچانک ٹیکس میں 150 فیصد تک اضافہ کیا گیا، اس عمل سے پاکستان کے لیے ہوائی سفر اور سیاحت میں کمی ہوگی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ٹکٹس پر ٹیکس میں اضافے سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز کو چند ماہ قبل اعتماد میں لینا لازمی ہوتا ہے، ٹیکس شرح بڑھنے سے ٹریول ایجنٹس اور ایئر لائن کا کاروبار متاثر ہوگا۔

ایاٹا نے مطالبہ کیا ہے کہ فضائی سفر کے ٹکٹ پر عجلت میں ٹیکس بڑھانے کے فیصلے کو حکومتِ پاکستان فوری واپس لے۔

خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیکس میں اچانک اضافہ عالمی سول ایوی ایشن قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

🔴  قطر ائیرویز نے دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن جبکہ ترکش ائیرلائن نے یورپ کی سب سے بہترین ائیرلائن کا عالمی ایوارڈ جیت...
29/06/2024

🔴 قطر ائیرویز نے دنیا کی سب سے بہترین ائیر لائن جبکہ ترکش ائیرلائن نے یورپ کی سب سے بہترین ائیرلائن کا عالمی ایوارڈ جیت لیا✈️✈️✈️

Address

Okara
56300

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

03008383760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir Umair Travel & Tours Int Pvt. Ltd. Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir Umair Travel & Tours Int Pvt. Ltd. Okara:

Share

Category