Kalair kalan Punjab

Call Directions Website

Kalair kalan Punjab کلیر کلاں ایک بہت ہی پیارا گاؤں ہےجو اپنی خوبصورتی لوگوں کی محبت کی وجہ سے مشہور ہے۔

15/08/2026

بچپن کے دن
#بارش #بچپن #پیارابچپن #

12/08/2026

خوبصورت دن، آزاد زندگی، 🔥
#پیارابچپن

12/08/2026

*بھادوں: مہینوں کی لاڈلی*

آج 11 اگست ہے۔ ساون اپنی آخری انگڑائیاں لے کر رخصت ہو رہا ہے۔ اور دیکھو، تمام مہینوں کی اکلوتی لاڈلی "بھادوں" آسمان پر چڑھ کر بانگیں دینے کو تیار ہے۔

بھادوں اگر مہربان ہو کر برس جائے تو اسے "ماں" کا درجہ مل جاتا ہے۔ ٹھنڈی پھوار، پروا کی ہوا، اور دل کو بھا لینے والی ٹھنڈک۔
اور اگر روٹھ جائے تو بس پھر یہ روایتی "پھوپھو" بن جاتی ہے۔ حبس، گھٹن، پسینہ... ادھر کجا ادھر کجا!
جو بیچارہ اس کی تپش میں پھنس گیا، اسے ۔۔۔اے۔سی کے بغیر سکوں پھر کہاں۔

بھادوں کو حبس اور بارشوں کا مہینہ کہتے ہیں۔ اس کی ایک جھڑی گرمی کا زور توڑ دیتی ہے، اور ایک بند ہوا سانس تک گھونٹ دیتی ہے۔*

*بھادوں دیسی کیلنڈر کا چھٹا مہینہ ہے۔ 16 اگست سے 15 ستمبر تک یہ ساون کے بعد راج کرتا ہے۔

یہ مون سون کی آخری ادا ہے۔ کبھی گھنگھور گھٹائیں، کبھی تپتی دھوپ۔
بارش ہو تو مٹی کی خوشبو، نہ ہو تو حبس کا ایسا راج کہ پنکھا بھی ہار مان جائے اور انساں کیا چرندپرند بھی چیخ اٹھے۔

* #. لوک ادب میں بھادوں*
لوک شاعری کہتی ہے:
_"بھادوں سال دی اکلوتی دھی اے،
کدی نخریلی، کدی مہربان بنی اے۔
کدی جھڑی لا دیوے، کدی اگ برساوے،
پھوپھو دا روپ وی اوہدے کول اے، ماں دا روپ وی اوہدے کول اے۔"_
کسان کے لیے بھادوں رحمت ہے۔ دھان کی بالیاں، مکئی کے سٹے، سب اسی کی بارشوں کے محتاج ہیں۔ اگر بھادوں برس گیا تو فصل سنور گئی، ورنہ ساری محنت بجلی کے بل بھرنے میں غارت۔

*خلاصہ:*
بھادوں دو رنگی مہینہ ہے۔ برستا ہے تو "ماں" جیسی شفقت، اور سوکھا رہ جائے تو "پھوپھو" جیسا طعنہ۔
اس لیے دعا یہی ہے کہ بھادوں برسے بھی، اور پروا کی ہوا بھی چلے... تاکہ نہ حبس ستائے، نہ اے سی کی ضرورت پڑے۔

پھوپھو کاٹچ از راہ مزاح شامل کیا ھے اگر کسی کو ناگوار گزرےپیشگی معذرت۔۔۔
#بھادوں #بارشیں #حبس #زراعت #کسان

دکھاوے کے رشتے ہمیں نہیں پسندجہاں بات بگڑی وہاں بگاڑ لی ہم نے
05/08/2026

دکھاوے کے رشتے ہمیں نہیں پسند
جہاں بات بگڑی وہاں بگاڑ لی ہم نے

شہروں سے الگ ہوتی ہے قصبات کی خوشبو
04/08/2026

شہروں سے الگ ہوتی ہے قصبات کی خوشبو

"انسان اپنی توقعات کے ہاتھوں خود ہی اپنی جان عذاب میں ڈال لیتا ہے۔"
04/08/2026

"انسان اپنی توقعات کے ہاتھوں خود ہی اپنی جان عذاب میں ڈال لیتا ہے۔"

"تمام عمر تصورؔ ردائے بخت سیاہ، مشقتوں کے لہو سے اجالتے گزری...🖤
02/08/2026

"تمام عمر تصورؔ ردائے بخت سیاہ، مشقتوں کے لہو سے اجالتے گزری...🖤

توں جے میرا ہویا نئیں ویکھ لے میں وی مویا نئیں دل دا کھتا وتر اے اکھ اچ بھانویں چویا نئیںکھَتا ۔ کھیتوتر ۔ نمی، گیلاچویا...
02/08/2026

توں جے میرا ہویا نئیں
ویکھ لے میں وی مویا نئیں

دل دا کھتا وتر اے
اکھ اچ بھانویں چویا نئیں

کھَتا ۔ کھیت
وتر ۔ نمی، گیلا
چویا ۔ قطرہ

Picture Credit: Saad Javaid

Delicious 😋 کون کون پسند کرتا ہے؟
24/07/2026

Delicious 😋
کون کون پسند کرتا ہے؟

Address

Okara
OKARA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kalair kalan Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share